تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام راجیہ" کے متعقلہ نتائج

رام راجیہ

وہ دور حکومت جس میں رام چندر کے دور کی طرح خوشیاں ہوں، ایسا دور حکومت جس میں سب چین وسکون سے ہوں اور سوچ وفکر سے آزاد ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں رام راجیہ کے معانیدیکھیے

رام راجیہ

raamraajyरामराज्य

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

رام راجیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دور حکومت جس میں رام چندر کے دور کی طرح خوشیاں ہوں، ایسا دور حکومت جس میں سب چین وسکون سے ہوں اور سوچ وفکر سے آزاد ہوں
  • رام چندر کی حکمرانی جو رعایا کے لیے بہت آرام دہ تھی
  • قرون وسطیٰ میں میسور کی سلطنت کا ایک نام

Urdu meaning of raamraajy

  • Roman
  • Urdu

  • vo daur-e-hakuumat jis me.n raam chandr ke daur kii tarah Khushiiyaa.n huu.n, a.isaa daur-e-hakuumat jis me.n sab chiin vaskon se huu.n aur soch vafkar se aazaad huu.n
  • raam chandr kii hukmaraanii jo riyaayaa ke li.e bahut aaraamdeh thii
  • quruun-e-vusta me.n maisuur kii salatnat ka ek naam

रामराज्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शासन जिसमें रामचंद्र के शासनकाल का सा सुख हो, आदर्श शासन व्यवस्था, ऐसा शासनकाल जिसमें सभी सुखी और चिंता मुक्त हों, अत्यंत सुखदायक शासन, सुशासन
  • रामचंद्र जी का शासन जो प्रजा के लिए अत्यंत सुखदायक था
  • मध्य युग में मैसूर राज्य का एक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رام راجیہ

وہ دور حکومت جس میں رام چندر کے دور کی طرح خوشیاں ہوں، ایسا دور حکومت جس میں سب چین وسکون سے ہوں اور سوچ وفکر سے آزاد ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام راجیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام راجیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone