تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راکھی" کے متعقلہ نتائج

راکھی

(ہندو) وہ رنگین دھاگا یا ڈورے کی لچّھی جو بہن اپنے بھائی کی کلائی میں باندھتی ہے ، نذر جو بھائی کی حفاظت کا ایک ٹوٹکا سمجھی جاتی ہے

راکھی بَنْد

جس کی کلائی میں بھائی کی حیثیت سے راکھی بندھی ہو، جسے کسی عورت نے راکھی باندھ کر اپنا بھائی یا بھائی مان لیا ہو

راکھی بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں راکھی کے معانیدیکھیے

راکھی

raakhiiराखी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

راکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) وہ رنگین دھاگا یا ڈورے کی لچّھی جو بہن اپنے بھائی کی کلائی میں باندھتی ہے ، نذر جو بھائی کی حفاظت کا ایک ٹوٹکا سمجھی جاتی ہے
  • (ہندو) راکھی باندھنے کا تہورا جو ساون کے مہینے میں منایا جاتا ہے اور سلونو کہلاتا ہے
  • رقم جو حِفاظت کرنے کے عوض دی جائے؛ وہ زمین جو چوکیدار کے گزارے کے لیے مقرّر کی جائے

شعر

English meaning of raakhii

Noun, Feminine

  • bracelet of red or yellow strings tied by a woman round the wrist of a man on a Hindu festival to set up brotherly relations with him, festival of tying rakhi
  • fee paid for protection

राखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राशि जो रक्षा करने के बदले दी जाए, वह पृथ्वी जो चौकीदार के गुज़ारे के लिए निर्धारित की जाए
  • रक्षा-बंधन के दिन बहन द्वारा भाई को और ब्राह्मण द्वारा यजमान को बाँधा जानेवाला सूत्र
  • रक्षाबंधन (श्रावण पूर्णिमा) के अवसर पर बहनों द्वारा भाइयों की कलाइयों पर बाँधा जाने वाला धागा

راکھی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words