تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھی" کے متعقلہ نتائج

لاکھی

لاکھ سے نسبت یا تعلق رکھنے والا، لاکھ کا بنا ہوا

لاکھی بَرْتَن

سرخ مٹّی کے بنے ہوئے برتن جن پر روغن کیا گیا ہو.

لاکھی بالا

کیفے کی ایک قسم .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھی کے معانیدیکھیے

لاکھی

laakhiiलाखी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لاکھی کے اردو معانی

صفت

  • لاکھ سے نسبت یا تعلق رکھنے والا، لاکھ کا بنا ہوا
  • لاکھ کے رنگ کا، مٹیالے یا خاکی مائل سرخ رنگ کا، سرخ
  • گھوڑے کا ایک رنگ، سرخا

اسم، مذکر

  • لاکھ سے نکلا ہوا سرخ رنگ

Urdu meaning of laakhii

  • Roman
  • Urdu

  • laakh se nisbat ya taalluq rakhne vaala, laakh ka banaa hu.a
  • laakh ke rang ka, maTiyaale ya Khaakii maa.il surKh rang ka, surKh
  • gho.De ka ek rang, surkha
  • laakh se nikla hu.a surKh rang

English meaning of laakhii

Adjective

  • related to lac, made of lac, coloured or dyed with lac
  • of lac
  • a kind of red horse

Noun, Masculine

  • a red dye extracted from lac

लाखी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लाख से संबद्ध या संबंध रखने वाला, लाख का बना हुआ
  • लाख के रंग का, मटमैला लाल रंग, लाख का सा रंग
  • लाख के रंग का घोड़ा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मटमैला लाल रंग, लाख का रंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاکھی

لاکھ سے نسبت یا تعلق رکھنے والا، لاکھ کا بنا ہوا

لاکھی بَرْتَن

سرخ مٹّی کے بنے ہوئے برتن جن پر روغن کیا گیا ہو.

لاکھی بالا

کیفے کی ایک قسم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone