تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجی" کے متعقلہ نتائج

راجی

پُراُمید، رجائیت پسند، رجائی نقطۂ نظر کا حامل، اچھے نتائج کی امید رکھنے والا، صاحبِ رجا

راجْیَہ پاٹ

تختِ شاہی ، راج پاٹ (رک)

راجْیَہ دَھر

رک : راج دھرم ، راجا کے فرائض

راجْیَہ شِری

دبدبۂ حکومت ، اقبالِ شاہی

راجْیَہ سَبھا

دو ایوانی نظام حکومت میں ایوان بالا، پارلیمنٹ، مجلسِ اعلیٰ

راجْیَہ لَکْشْمی

دبدبۂ حکومت، اقبال شاہی

راجیشْری

بڑی دیوی، ملکہ، رانی، شہزادی

راجیش

بادشاہوں کا بادشاہ، ایک نام، ہندو لوگ یہ نام رکھتے ہیں

راج یوگْیَہ

بادشاہ کے لائق، بادشاہت کے لیے موزوں، شاہانہ

راجِیو

ایک قسم کا ہرن، بگلا، ہاتھی، نیلوفر، نیلا کنول، دھاری دار، راجا کے وظیفے پر گُزارہ کرنے والا، ایک ہندوستانی دمکلا

راج یوگ

(ہندو) ایک قِسم کی عبادت جس میں مراقبہ کے ذریعے (دھیان ، تپسیا اور جس دم وغیرہ سے) خدا تعالٰی کا جلوہ اپنے آپ میں تلاش کِیا جاتا ہے

راج یوگی

شاہانہ انداز رکھنے والا .

رام راجی

رام راج سے منسوب یا متعلق ، ہندوانی ، ہندوؤں کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راجی کے معانیدیکھیے

راجی

raajiiराजी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

راجی کے اردو معانی

اسم، صفت

  • پُراُمید، رجائیت پسند، رجائی نقطۂ نظر کا حامل، اچھے نتائج کی امید رکھنے والا، صاحبِ رجا
  • راضی

اسم، مؤنث

  • قطار، سِلسلہ، لکیر، سیدھی اور مُسلسل لکیر، وہ لکیر، جو سر کے بالوں کو تقسیم کرتی ہے، مان٘گ، نالی، لہر، کیاری، جنگل، اوسر زمین، حلق کا کوّا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رازی

راز یا رازداری سے متعلق یا منسوب

راضی

کسی امر کو قبول کرنے یا کسی بات پر تیار ہو جانے والا، متفق، رضامند

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of raajii

Noun, Adjective

  • line parting the hair
  • optimist, optimistic, hopeful
  • streak, stripe, line, row

Noun, Masculine

  • candidate, aspirant

राजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • आशान्वित, पुरउम्मीद
  • कोई कही हुई बात मानने को तैयार, अनुकूल, सम्मत
  • दे. राज़ी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंक्ति, श्रेणी, कतार, लकीर
  • राजा की पटरानी, राजमहिषी
  • लाल सरसों
  • राई
  • वह लकीर जो सिर के बालों को तक़सीम करती (बाँटती) है, माँग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उम्मीदवार
  • आकांक्षी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words