تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاجی" کے متعقلہ نتائج

بھاجی

نوکر، سیوک .

بھاجی کَرْنا

بھاجی گھر گھر بھیجنا، تقریب کا کھانا گھر گھر تقسیم کرانا، انعام یا کھانے کا حصہ بھجوانا یا تقسیم کرنا

بھاجی بانٹْنا

بھاجی گھر گھر بھیجنا ، تقریب کا کھانا گھر گھر تقسیم کرانا، انعام یا کھانے کا حصہ بھجوانا یا تقسیم کرنا .

بھاجی دار

(کاشتکاری) حصّہ دار، ساجھی، کھیتی کی پیداوار میں برابر کا حصہ دار

بھاجْیَہ

تقسیم ہونے والا، قابل تقسیم، حصہ بخرہ، ورثہ، (ریاضی) مقسوم

بھاجی کی بھاجی، کیا دُوسْرے کی مُحْتاجی

احسان کے عوض احسان کر دینا چاہیے، دوسرے کا احسان اپنے سر نہیں رکھنا چاہیے

بھاجی دینا

برادری کو کھانا کھلانا .

ہَری بھاجی

سبزی ، تازہ سبزی ، ساگ وغیرہ ۔

سَبْزی بھاجی

سبزی ترکاری

کَھندُھوڑا کی بھاجی

مٹھائی کی روٹی؛ دعوت میں کھانوں کی جگہ مٹھائی (کھندھوڑا) کھلانا.

ساگ بھاجی

ساگ کی پکائی ہوئی ترکاری ، صرف سبزی یا ترکاری کا سالن.

ماٹ کی بھاجی

ایک قسم کی ترکاری جو ہمیشہ سرسبز رہتی ہے.

مات کی بھاجی

رک: ماٹ کی بھاجی.

اندھیر نگری چَوپٹ راجا ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاجی کے معانیدیکھیے

بھاجی

bhaajiiभाजी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھاجی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • شریک ہونے والا ، بھاگ لینے والا .
  • ساگ ، سبزی ، ترکاری جو پکائی جاتی ہے .
  • نوکر، سیوک .
  • کھانا جو کسی تقریب یا خوشی میں پکا کر برادری میں تقسیم کیا جاتا ہے .
  • پیچ ، مان٘ڈی .
  • حصہ بخرا ، تحفہ ، تقسیم شدہ چیز ؛ حصہ جو کسی تقریب میں عزیزوں میں تقسیم کیا جائے .

Urdu meaning of bhaajii

  • Roman
  • Urdu

  • shariik hone vaala, bhaag lene vaala
  • saag, sabzii, tarkaarii jo pakaa.ii jaatii hai
  • naukar, sevak
  • khaanaa jo kisii taqriib ya Khushii me.n pakka kar biraadrii me.n taqsiim kiya jaataa hai
  • pech, maanDii
  • hissaa baKhraa, tohfa, taqsiim shuudaa chiiz ; hissaa jo kisii taqriib me.n aziizo.n me.n taqsiim kiya jaaye

English meaning of bhaajii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • bhaji, any vegetable dish, guest's share, distribution of food among friends

भाजी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी बात जो जान-बूझकर किसी का काम बिगाड़ने के लिए किसी दूसरे से कही जाय
  • तरकारी, साग आदि चीजें।
  • माँड। पीच।

بھاجی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاجی

نوکر، سیوک .

بھاجی کَرْنا

بھاجی گھر گھر بھیجنا، تقریب کا کھانا گھر گھر تقسیم کرانا، انعام یا کھانے کا حصہ بھجوانا یا تقسیم کرنا

بھاجی بانٹْنا

بھاجی گھر گھر بھیجنا ، تقریب کا کھانا گھر گھر تقسیم کرانا، انعام یا کھانے کا حصہ بھجوانا یا تقسیم کرنا .

بھاجی دار

(کاشتکاری) حصّہ دار، ساجھی، کھیتی کی پیداوار میں برابر کا حصہ دار

بھاجْیَہ

تقسیم ہونے والا، قابل تقسیم، حصہ بخرہ، ورثہ، (ریاضی) مقسوم

بھاجی کی بھاجی، کیا دُوسْرے کی مُحْتاجی

احسان کے عوض احسان کر دینا چاہیے، دوسرے کا احسان اپنے سر نہیں رکھنا چاہیے

بھاجی دینا

برادری کو کھانا کھلانا .

ہَری بھاجی

سبزی ، تازہ سبزی ، ساگ وغیرہ ۔

سَبْزی بھاجی

سبزی ترکاری

کَھندُھوڑا کی بھاجی

مٹھائی کی روٹی؛ دعوت میں کھانوں کی جگہ مٹھائی (کھندھوڑا) کھلانا.

ساگ بھاجی

ساگ کی پکائی ہوئی ترکاری ، صرف سبزی یا ترکاری کا سالن.

ماٹ کی بھاجی

ایک قسم کی ترکاری جو ہمیشہ سرسبز رہتی ہے.

مات کی بھاجی

رک: ماٹ کی بھاجی.

اندھیر نگری چَوپٹ راجا ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone