تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُجاجی" کے متعقلہ نتائج

زُجاجی

زُجاج سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا

زُجاجی جِسْم

جیلی کا سانسیج، جس سے آنکھ کا دِیدہ بنا ہے

زُجاجی جِھلّی

(تشریح) آنکھ کی شفَاف نازک جھلّی

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

اردو، انگلش اور ہندی میں زُجاجی کے معانیدیکھیے

زُجاجی

zujaajiiज़ुजाजी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

زُجاجی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • زُجاج سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا

    مثال ہوئے روشن زُجاجی جھاڑ و فانوس عجب محفل تھی رشکِ بزمِ کاؤس

  • آنکھ کی ایک رطوبت، جو نہایت صاف اور گاڑھی ہوتی ہے
  • مروارید کی ایک قسم

Urdu meaning of zujaajii

  • Roman
  • Urdu

  • zujaaj se mansuub, shiishe ka banaa hu.a
  • aa.nkh kii ek ratuubat, jo nihaayat saaf aur gaa.Dii hotii hai
  • marvaariid kii ek qism

English meaning of zujaajii

Adjective, Masculine

  • made of glass
  • a glass-maker

ज़ुजाजी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ज़ुजाज से संबंधित, शीशे का बना हुआ

    उदाहरण हुए ज़ुजाजी झाड़ व फ़ानूस अजब महफ़िल थी रश्क-ए-बज़्म-ए-काऊस

  • आँख का एक प्रकार का गीला पन जो अधिक साफ़ और गाढ़ा होता है
  • मर्वारीद (सीप से निकलने वाले गोल दाने) की एक क़िस्म

زُجاجی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُجاجی

زُجاج سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا

زُجاجی جِسْم

جیلی کا سانسیج، جس سے آنکھ کا دِیدہ بنا ہے

زُجاجی جِھلّی

(تشریح) آنکھ کی شفَاف نازک جھلّی

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُجاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُجاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone