تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماجی" کے متعقلہ نتائج

سَماجی

وہ شخص جو طوائفوں کے یہاں طبلہ اور سارنگی وغیرہ بجاتا ہے، ڈھاڑی، ناچنے والوں کے ساتھ کے گویّے اور سازندے، سپردائی

سَماجی بَہْبُود

ماشرے کی بھلائی، اجتماعی فلاح

سَماجی رِشْتَہ

معاشرتی تعلق .

سَماجی شُعُور

معاشرتی حالات و مسائل وغیرہ کی آگاہی .

سَماجی مَرْتَبَہ

رک : سماجی حیثیت .

سَماجی حَیثِیَّت

معاشرے میں کسی کا مقام و مرتبہ .

سَماجی دَرْجَہ بَنْدی

معاشرے میں کسی کی حیثیت کا تعیّن .

سَماجی تَنْقِید

(ادب) وہ تنقید جو ادبیوں اور ادب پاروں کو ان کے معاشرتی پس منظر میں جان٘چتی ہے .

سَماجی سائِنْس

انسانی ماشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اِس عِلم کی شاخیں مثلاً ، سیاسیات ، معاشیات .

سَماجی قُیُود

معاشرتی پابندیاں .

سَماجی کارْکُن

معاشرے اور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والا شخص

سَماجی سُدھار

معاشرتی اِصلاح، اصلاح معاشرہ

سَماجی حَشَرات

مشترکہ سوراخوں اور چھتّوں وغیرہ میں مِل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے .

سَماجِیَت

سماجی ہونے کی کیفیت یا حالت .

سَماجْیانا

ماشرے کا جُزو بنانا ، ماشرے کے رن٘گ میں رن٘گ لینا ، سماج کے مُطابق ڈھلانا .

سَماجِیات

عمرانیات اِنسانی معاشرے (خصوصاً متمدن ماشرے) کے اِرتقا، فطرت اور قوانین کا علم نیز معاشرتی مسائل کا مطالعہ

طِبّی سَماجی بَہْبُود

سماجی بہبود کا ایک شعبہ یا علم جو مریض کی غیر طبّی پریشانیوں کو حل کرنے میں پیشہ ورانہ طریقوں سے مدد دیتا ہے تاکہ مریض یکسوئی سے اپنا علاجِ جاری رکھ سکے.

نِیم سَماجی

سماج سے نصف وابستہ ، سماج سے ادھورا رابطہ رکھنے والا.

طِبّی سَماجی رَضاکار

ہر اس ناخواندہ یا کسی بھی شعبے میں تعلیم یافتہ مرد یا عورت ، لڑکے یا لڑکی کو کہا جاتا ہے جو اپنے آپ کو بِلامعاوضہ ہسپتال سے متعلق کسی معروف خدمت کے لیے خود کو ہسپتال کی انتظامیہ کے سپرد کر دے.

طِبّی سَماجی کارْکُن

ایسے تربیت یافتہ افراد کی جماعت کا ایک کارکن جو مریض کے سماجی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں کی اعانت کرے.

آرْیَہ سمَاجی

آریہ سماج (رک) سے منسوب: آریہ سماج كا پیرو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماجی کے معانیدیکھیے

سَماجی

samaajiiसमाजी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَماجی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو طوائفوں کے یہاں طبلہ اور سارنگی وغیرہ بجاتا ہے، ڈھاڑی، ناچنے والوں کے ساتھ کے گویّے اور سازندے، سپردائی

صفت

  • سماج سے متعلق، سماج کا، معاشرتی، اجتماعی، سوشل

شعر

Urdu meaning of samaajii

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo tavaa.ifo.n ke yahaa.n tabla aur saarangii vaGaira bajaataa hai, Dhaa.Dii, naachne vaalo.n ke saath ke gaviiXye aur saazinde, supar daa.ii
  • samaaj se mutaalliq, samaaj ka, mu.aashartii, ijatimaa.ii, soshal

English meaning of samaajii

Noun, Masculine

समाजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराने समय में वह व्यक्ति जो वेश्याओं के यहाँ तबला, सारंगी आदि बजाता था, सपरदाई

विशेषण

  • समाज-सम्बन्धी, किसी समाज, विशेषतः आर्यसमाज का अनुयायी, वह व्यक्ति जो सामाजिक हो

سَماجی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَماجی

وہ شخص جو طوائفوں کے یہاں طبلہ اور سارنگی وغیرہ بجاتا ہے، ڈھاڑی، ناچنے والوں کے ساتھ کے گویّے اور سازندے، سپردائی

سَماجی بَہْبُود

ماشرے کی بھلائی، اجتماعی فلاح

سَماجی رِشْتَہ

معاشرتی تعلق .

سَماجی شُعُور

معاشرتی حالات و مسائل وغیرہ کی آگاہی .

سَماجی مَرْتَبَہ

رک : سماجی حیثیت .

سَماجی حَیثِیَّت

معاشرے میں کسی کا مقام و مرتبہ .

سَماجی دَرْجَہ بَنْدی

معاشرے میں کسی کی حیثیت کا تعیّن .

سَماجی تَنْقِید

(ادب) وہ تنقید جو ادبیوں اور ادب پاروں کو ان کے معاشرتی پس منظر میں جان٘چتی ہے .

سَماجی سائِنْس

انسانی ماشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اِس عِلم کی شاخیں مثلاً ، سیاسیات ، معاشیات .

سَماجی قُیُود

معاشرتی پابندیاں .

سَماجی کارْکُن

معاشرے اور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والا شخص

سَماجی سُدھار

معاشرتی اِصلاح، اصلاح معاشرہ

سَماجی حَشَرات

مشترکہ سوراخوں اور چھتّوں وغیرہ میں مِل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے .

سَماجِیَت

سماجی ہونے کی کیفیت یا حالت .

سَماجْیانا

ماشرے کا جُزو بنانا ، ماشرے کے رن٘گ میں رن٘گ لینا ، سماج کے مُطابق ڈھلانا .

سَماجِیات

عمرانیات اِنسانی معاشرے (خصوصاً متمدن ماشرے) کے اِرتقا، فطرت اور قوانین کا علم نیز معاشرتی مسائل کا مطالعہ

طِبّی سَماجی بَہْبُود

سماجی بہبود کا ایک شعبہ یا علم جو مریض کی غیر طبّی پریشانیوں کو حل کرنے میں پیشہ ورانہ طریقوں سے مدد دیتا ہے تاکہ مریض یکسوئی سے اپنا علاجِ جاری رکھ سکے.

نِیم سَماجی

سماج سے نصف وابستہ ، سماج سے ادھورا رابطہ رکھنے والا.

طِبّی سَماجی رَضاکار

ہر اس ناخواندہ یا کسی بھی شعبے میں تعلیم یافتہ مرد یا عورت ، لڑکے یا لڑکی کو کہا جاتا ہے جو اپنے آپ کو بِلامعاوضہ ہسپتال سے متعلق کسی معروف خدمت کے لیے خود کو ہسپتال کی انتظامیہ کے سپرد کر دے.

طِبّی سَماجی کارْکُن

ایسے تربیت یافتہ افراد کی جماعت کا ایک کارکن جو مریض کے سماجی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں کی اعانت کرے.

آرْیَہ سمَاجی

آریہ سماج (رک) سے منسوب: آریہ سماج كا پیرو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone