تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَواجی" کے متعقلہ نتائج

زَواجی

زواجہ سے منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

زَواجی خَلِیَّہ

نموئی خلیہ، نشو و نما پانے والا خلیہ، نامی خلیہ، تولیدی خلیہ

زَواجی تَنْہائِیَت

وہ پودے جو دو صنفی نہیں ہوتے

زَواجی پَودا

(نباتیات) دو صنفی پودا ، صنفی نسل کا پودا ، گمٹی پودا.

دِگَر زَواجی

(نباتیات) بے قاعدہ بقچۂ گل اور ڈنٹھل رکھنے والا (پودا) ؛ تناسلی عمل میں ایک بیض کُرہ کا کسی نر عنصر سے بارور ہونا .

جِنْسِیَت زَواجی

(نباتیات) دو یکساں زواجوں کا حامل جن میں جنس ، قامت یا ساخت کی تفریق نہیں کی جاسکتی ، جو مشابہ زواجوں کے اتحاد سے پیدا ہوتا ہے ، ایک ہی جنس کے پھول رکھنے والا ، ایسے پھول کا جس کے کیسئہ زر اور بقچہء گل بیک وقت باہمی عمل کریں ، یکساں گلی ، ہم زیر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَواجی کے معانیدیکھیے

زَواجی

zavaajiiज़वाजी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: زَواجَہ

اشتقاق: زَوَّجَ

  • Roman
  • Urdu

زَواجی کے اردو معانی

صفت

  • زواجہ سے منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

Urdu meaning of zavaajii

  • Roman
  • Urdu

  • zavaaja se mansuub (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of zavaajii

Adjective

  • breeding seed

ज़वाजी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़वाजा से संबंधित, प्रजनन बीज

زَواجی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَواجی

زواجہ سے منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

زَواجی خَلِیَّہ

نموئی خلیہ، نشو و نما پانے والا خلیہ، نامی خلیہ، تولیدی خلیہ

زَواجی تَنْہائِیَت

وہ پودے جو دو صنفی نہیں ہوتے

زَواجی پَودا

(نباتیات) دو صنفی پودا ، صنفی نسل کا پودا ، گمٹی پودا.

دِگَر زَواجی

(نباتیات) بے قاعدہ بقچۂ گل اور ڈنٹھل رکھنے والا (پودا) ؛ تناسلی عمل میں ایک بیض کُرہ کا کسی نر عنصر سے بارور ہونا .

جِنْسِیَت زَواجی

(نباتیات) دو یکساں زواجوں کا حامل جن میں جنس ، قامت یا ساخت کی تفریق نہیں کی جاسکتی ، جو مشابہ زواجوں کے اتحاد سے پیدا ہوتا ہے ، ایک ہی جنس کے پھول رکھنے والا ، ایسے پھول کا جس کے کیسئہ زر اور بقچہء گل بیک وقت باہمی عمل کریں ، یکساں گلی ، ہم زیر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَواجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَواجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone