تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راگ راگْنی" کے متعقلہ نتائج

راگِنی

تقسیم کے لحاظ سے چھ راگوں کے چھتیس شعبوں میں سے ہر ایک شعبہ

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

رَنگْنی

ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

رَگْنا

لگانا ، تعلق رکھنا ؛ عاشق ہونا .

داگْنا

داغنا، جلانا، داغ دینا

دَغْنا

آتش بازی کا چھڑایا جانا، شتابہ لگایا جانا

داغْنا

اچانک کوئی اعلان کر دینا ؛ دفعتاً کوئی بات کہنا یا سوال کر دینا.

دوغْنا

” طعنہ دینا “

رُگْنا

पशुओं का एक रोग

رینگْنا

زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا

دُگْنا

دوچند، دُونا، دوہرا، ڈبل

دو گانہ

نماز کی دو رکعتیں، نفلیں، شکرانہ یا عید کی نماز جس میں دو رکعتیں ادا کی جائیں

doggone

روغَنی

جس پر روغن یا تیل پوتا یا لگایا گیا ہو، تیل لگا ہوا، روغن کیا ہوا، روغن دار

رَوْغَنی

دُگْنی

دگنا، دہرا، ڈبل

دَغانا

داغ دینا، داغنا، بندوق یا توپ چلانا

رینگنی

کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن

دُگانَہ

double

رَنگانا

رن٘گ کیا جانا، رن٘گ کرانا

regina

موجودہ تخت نشین ملکہ (نام کے بعد یا عدالتی مقدمات کے عنوان میں م : Regina v. Jonesملکہ بنام جو نز یعنی حکومت بنام جونز ).

رُونگانا

طعنہ دینا.

رَگ آنا

غصہ آنا، غیض آنا .

روگ آنا

جانوروں میں بِیماری پھیلنا .

راگ گانا

sing, cry, tell one's own story

دوگانا

وہ گیت جو دو گلوکار مل کر گائیں، وہ گیت جو گلوکار اور گلوکارہ دونوں مل کر گائیں

داغ آنا

اِلزام آنا، عیب لگنا

دو گانی

رک : دوگانہ معنی نمبر ۲ ، دو رکعتیں ، جفت چار .

دو گُنا

دوچند، دُگنا، دوہرا، ڈبل

دو گُونَہ

دو طرح کا، دُہرا

دو گُنی

دو چند ، دُگنی ، بہت .

بے وقت کی راگِنی

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

داغْنا گَرْم لوہے سے

sear

داڑھی رَنگْنا

اپنی بہتری چاہنا ؛ اپنے کو خوبصورت بنانا.

وَقت وَقت کی راگنی

موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی

وَقت وَقت کی راگنی ہے

کَپْڑے رنْگْنا

کپڑوں پر رنگ چڑھانا، کپڑوں کو کسی رنگ سے رنگین کرنا

ڈاڑھی رَنْگْنا

ڈاڑھی کے سفید بالوں کو خِضاب مہندی یا وسمے سے رنگنا.

گاڑی رِینگْنا

لشتم پشتم کام چلنا ، جُوں تُوں گزارہ ہونا.

کِیڑا رِینگْنا

دورہ پڑنا ، مالیخولیا ہونا ، بے چینی ہونا .

باڑْھ داغْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فائر کرنا

باڑ داغْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

عِید کا دوگانَہ

وہ دو رکعت نماز جو عید کے روز عیدگاہ میں پڑھتے ہیں

ہَوائی داغْنا

آتشبازی کا تیر چھوڑنا ، آتش بازی چلانا ۔

جَھنْجھوٹی راگْنی

رک : جھنجھوٹی .

وَقت کی راگْنی گانا

راگ یا راگنی کا وقت کے مطابق گانا نیز موقع محل یا موسم کے مطابق کام کرنا، عام اور موجودہ روش پر چلنا

بَنْدُوق داغْنا

بندوق سر ہونا، بندوق کے فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر گولی کا نشانہ پر جانا، بندوق کا فیر ہونا

مُنہ دَاغنا

کسی نہایت گرم چیز سے چہرے پر داغ ڈالنا ؛ چہرے پر ضرب لگانا ۔

مُنہ رَنگنا

(طنزاً) سنگھار کرنا ، چہرہ سنوارنا نیز آسودہ حال ہونا ، عیش کرنا ۔

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو

علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .

مِٹّی میں رَنْگنا

ملتانی مٹی میں رنگنا، کسی چیز پر مٹی کا رنگ چڑھانا

رَنگ میں رَنگْنا

اپنی طرز پر لے آنا ، اپنی طرح بنا لینا .

salve regina

رومن کیتھلک فرقے کی نماز عشا میں پڑھی جانے والی دعا۔.

جُوں کی طَرَح رِینْگنا

رک : جوں کی چال چلنا .

کانٹا داغْنا

لوہا گرم کر کے گوشت کے اس ٹکڑے کو جلانا جو طیور کے ہو جاتا ہے

سَوال داغْنا

رک : سوال داغ دینا ، اچانک اِستفسار کرنا ، جھٹ سے سوال کردینا .

گالِیاں داغْنا

فحش باتیں کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، فحش زبانی میں گالیاں دینا.

نِشان داغْنا

مہر یا ٹھپا لگا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راگ راگْنی کے معانیدیکھیے

راگ راگْنی

raag-raagniiराग-रागनी

  • Roman
  • Urdu

راگ راگْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) راگ اور راگنیاں ، موسیقی کی باریکیاں اور جُزئیات .

Urdu meaning of raag-raagnii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) raag aur raagniyaa.n, muusiiqii kii baariikiyaa.n aur juzi.i.aat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راگ راگْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راگ راگْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone