تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغْنا" کے متعقلہ نتائج

داغْنا

اچانک کوئی اعلان کر دینا ؛ دفعتاً کوئی بات کہنا یا سوال کر دینا.

داغْنا گَرْم لوہے سے

فَلِیتَہ داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

فَتِیلَہ داغْنا

نالش کرنا

ہَوائی داغْنا

آتشبازی کا تیر چھوڑنا ، آتش بازی چلانا ۔

سَوال داغْنا

رک : سوال داغ دینا ، اچانک اِستفسار کرنا ، جھٹ سے سوال کردینا .

کانٹا داغْنا

لوہا گرم کر کے گوشت کے اس ٹکڑے کو جلانا جو طیور کے ہو جاتا ہے

گالِیاں داغْنا

فحش باتیں کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، فحش زبانی میں گالیاں دینا.

نِشان داغْنا

مہر یا ٹھپا لگا دینا ۔

گولا داغْنا

سَلامی داغْنا

کسی سربراہِ سلطنت کی تعظیم و تکریم کے لیے توپوں یا بندوقوں کا داغنا یا چلانا ۔

فَلِیتا داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

تَپَنْچا داغْنا

۔تپنچہ چلانا۔

فَتِیلا داغْنا

نالش کرنا

باڑْھ داغْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فائر کرنا

بان داغْنا

آتشیں خدن٘گے میں شتابہ دینا.

باڑ داغْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

توپ داغْنا

توپ میں آگ لگانا

بَنْدُوق داغْنا

بندوق سر ہونا، بندوق کے فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر گولی کا نشانہ پر جانا، بندوق کا فیر ہونا

پِیاز داغْنا

پیاز روغن میں بھوننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں داغْنا کے معانیدیکھیے

داغْنا

daaGnaaदाग़ना

وزن : 212

موضوعات: طب

داغْنا کے اردو معانی

  • اچانک کوئی اعلان کر دینا ؛ دفعتاً کوئی بات کہنا یا سوال کر دینا.
  • گرم لوہے وغیرہ سے کِسی کے جسم پر نِشان ڈالنا ؛ بطور سزا جسم کو جلانا اور جُھلْسنا.
  • گِھی یا تیل میں پیاز یا لہسن وغیرہ ڈال کر بریاں کرنا ، کڑ کڑانا .
  • کِسی کے خِلاف کوئی عدالتی یا قانونی کاروائی کرنا.
  • (آتش بازی وغیرہ میں) آگ لگانا ، آتش بازی چھوڑنا.
  • (توپ ، تُفنگ ، وغیرہ) سر کرنا ، چلانا.
  • (طِب) داغْنے کا نِشان ، داغ ، اگر ایسے شخص (برگی کا مریض) کے نزدیک بلند آواز سے کہیں کہ کھولتا پانی اِسپر ڈالو یا داغنے وغیرہ لگاؤ تو بسا اوقات نوبت دفعتاً انصرام پاتی ہے .
  • (علاج کی غرض سے) جسم کے کسی حِصّے کو گرم لوہے سے جلاتا.
  • (کِسی چیز پر) ٹھپَا لگانا .
  • کِسی دھات کے ٹُکڑے وغیرہ کو گرم کر کے علامت کے لیے گھوڑے یا غُلام وغیرہ کے جِسم پر نشان ڈالنا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

داگْنا

داغنا، جلانا، داغ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words