تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگْنی" کے متعقلہ نتائج

رَنگْنی

ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

رَنگ نَیا ہونا

نیا انداز ہونا ، خلاف توقع کوئی بات ہونا ، حیرت انگیز تبدیلی متوقع ہونا .

رَنگ نِیلا ہونا

(کنا یۃً) خوفزدہ ہونا ، چہرے سے وحشت اور پریشانی ظاہر ہونا ، افسردگی کے آثار نُمایاں ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگْنی کے معانیدیکھیے

رَنگْنی

ra.ngnii रंगनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَنگْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

Urdu meaning of ra.ngnii

  • Roman
  • Urdu

  • ek davaa jo tez-o-garm hai - bho.ok paida kartii hai - khaansii aur dame ko duur kartii hai - balGam aur tap balGamii ko naafe hai- safaid rangnii biinaa.ii ko qoXvat detii hai baad ko miTaatii hai .. marhaTTii zabaan me.n chhoTii kaTaa.ii naam hai jis ko bhaTT kuTiya bhii bolte hai.n iske phuu.ol biijNii biijNii bhii hote hai.n aur zard bhii safaid bhii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَنگْنی

ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

رَنگ نَیا ہونا

نیا انداز ہونا ، خلاف توقع کوئی بات ہونا ، حیرت انگیز تبدیلی متوقع ہونا .

رَنگ نِیلا ہونا

(کنا یۃً) خوفزدہ ہونا ، چہرے سے وحشت اور پریشانی ظاہر ہونا ، افسردگی کے آثار نُمایاں ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone