تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگنا" کے متعقلہ نتائج

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

ہاتھ لَہُو سے رَنْگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا

۱. قتل کرنا ، خون کرنا ، ذبح کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ رنگین کرنا .

مِٹّی میں رَنْگنا

ملتانی مٹی میں رنگنا، کسی چیز پر مٹی کا رنگ چڑھانا

نَئے رَنگ میں رَنْگنا

نیا روپ اختیار کرنا ؛ تبدیلی رونما ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگنا کے معانیدیکھیے

رَنْگنا

ra.ngnaaरंगना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَنْگنا کے اردو معانی

فعل، مذکر

  • ۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.
  • ۲. کسی حالت میں کرنا.
  • ۳ . اپنا سا بنانا ، اپنے زمرے میں شامل کر لینا.
  • ۴. کسی مطلب یا بیان کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، اپنے مطلب کے اظہار کے لیے بخوبی لِکھ ڈالنا ، مُبالغہ آرائی کرنا.
  • ۵. ( مجازاََ) بُری راہ پر لگنا ؛ شراب پلانا ، عیّاشی کرانا.

شعر

Urdu meaning of ra.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. rang cha.Dhaanaa, rangiin karnaa
  • ۲. kisii haalat me.n karnaa
  • ۳ . apnaa saa banaanaa, apne zumre me.n shaamil kar lenaa
  • ۴. kisii matlab ya byaan ko ba.Dhaa cha.Dhaa kar byaan karnaa, apne matlab ke izhaar ke li.e baKhuubii likh Daalnaa, mubaalaGa aaraa.ii karnaa
  • ۵. ( mujaazaa) burii raah par lagnaa ; sharaab pilaanaa, ayyaashii karaana

English meaning of ra.ngnaa

Verb, Masculine

  • spoil, ruin, modify, change
  • dye, paint, colour

रंगना के हिंदी अर्थ

क्रिया, पुल्लिंग

  • रंग चढ़ाना, रंगीन करना, ऐसी क्रिया करना जिससे कोई चीज किसी एक या अनेक रंगों से युक्त हो जाय
  • बुरी राह पर लगना, शराब पिलाना, अय्याशी कराना, अनुरक्त करना, प्रेम में लिप्त करना या फँसाना, अपना सा बनाना, प्रभावित करना, अनुकूल बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

ہاتھ لَہُو سے رَنْگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا

۱. قتل کرنا ، خون کرنا ، ذبح کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ رنگین کرنا .

مِٹّی میں رَنْگنا

ملتانی مٹی میں رنگنا، کسی چیز پر مٹی کا رنگ چڑھانا

نَئے رَنگ میں رَنْگنا

نیا روپ اختیار کرنا ؛ تبدیلی رونما ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone