تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت وَقت کی راگنی" کے متعقلہ نتائج

وَقت وَقت کی راگنی

موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی

وَقت وَقت کی راگنی ہے

موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی

وَقت کی راگْنی گانا

راگ یا راگنی کا وقت کے مطابق گانا نیز موقع محل یا موسم کے مطابق کام کرنا، عام اور موجودہ روش پر چلنا

وَقت وَقت کی بات ہے

حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں ؛ اتفاقات ِزمانہ ہیں ؛ اچھا برا وقت آتا جاتا رہتا ہے ، (کسی بڑی تبدیلی کے موقعے پر یا عموماً برے وقت پر کہتے ہیں) ۔

وَقت کی خُوبی ہے

زمانے کی خوبی ہے، بدقسمتی کا اثر ہے

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

وَقت کی بات

اتفاقی بات، اتفاق، شدنی امر

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

وَقت پَر رونا بے وَقت کی ہَنْسی سے اَچّھا ہوتا ہے

ہر بات اپنے موقعے اور محل پر اچھی ہوتی ہے

وَقت کی گَرد پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

وَقت کی دُھول پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

بے وقت کی راگِنی

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

بے وَقْت کی شَہنَائی

بے موقع بات، بے محل گفتگو

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

وَقْت کی آواز

(مجازاً) زمانے کا تقاضا ، وقت کا تقاضا ، زبان ِحال ، موقعے کی ضرورت ۔

وَقْت کی چِیْز

(موسیقی) گیت یا راگ جو موسم یا وقت کی مناسبت سے گایا جائے، وقت کا راگ، موسم یا رُت کی راگنی

وَقْت کی ضَرُورَت

وہ چیز جو گزرتے ہوئے زمانے کے لیے ضروری ہو

وَقْت کی گَرْدِش

اچھا اور بُرا وقت ، خوشی اور غم ، عروج و زوال ، اچھے اور بُرے وقت کے آنے جانے کی کیفیت ۔

وَقْت کی چال

زمانے کی رفتار ؛ (مجازاً) وقت کا تقاضا ، تقاضائے حال ، وقت کی ضرورت ۔

وَقْت کی خُوبی

زمانے کی گردش ہے، زمانے کا چکر ہے، بد قسمتی کا اثر ہے، بُرے دن آنے کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے

وَقْت کی پابَندی

ٹھیک وقت پر پہنچنے کا عمل، کسی کام کو اس کے صحیح وقت پر کرنے کا عمل یا کیفیت

وَقْت کی نَزاکَت

موقعے کی نزاکت ؛ زمانے کا تقاضا ، حالات کا تقاضا ۔

دو وَقْت کی روٹی

دو وقت کا کھانا ؛ گزراوقات کے لیے معمولی کھانے کا انتظام .

وَقْت کی آڑ میں

وقت کو بہانہ بنا کر ، موقعے یا حالات سے فائدہ اٹھا کے ۔

بے وَقْت کی شَنْائی

راگ : بے وقت کا راگ

جَھڑے وَقْت کی پَیدائِش

(بازاری) آلسی ، کاہل ، سست اور ڈھیلا آدمی ، کاہل وجود.

بے وَقْت کی بَھیْرَوِیں

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

بے وَقْت کِی سُوجھنا

نامناسب فعل کرنا

بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت

عورت کفایت شعار ہو تو تھوڑے میں گزارا کر لیتی ہے

بِیوی نیک بَخْت، دو دَمڑی کی دال تِین وَقْت

عورت کفایت شعار ہو تو تھوڑے میں گزارا کر لیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت وَقت کی راگنی کے معانیدیکھیے

وَقت وَقت کی راگنی

vaqt vaqt kii raagniiवक़्त वक़्त की रागनी

نیز : وَقت وَقت کی راگنی ہے

ضرب المثل

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

وَقت وَقت کی راگنی کے اردو معانی

  • موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی
  • جیسا موقع ویسی ہی بات مناسب ہوتی ہے، ہر وقت ہر کام کے لیے موزوں نہیں ہوتا
  • وقت کا اثر ہے طنزاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of vaqt vaqt kii raagnii

  • Roman
  • Urdu

  • mauke mauke ka kaam, jaisaa mauqaa vaisaa bartaa.o, suurat-e-haal ke mutaabiq kaarrvaa.ii
  • jaisaa mauqaa vaisii hii baat munaasib hotii hai, haravqat har kaam ke li.e mauzuu.n nahii.n hotaa
  • vaqt ka asar hai tanazzaa kahte hai.n

English meaning of vaqt vaqt kii raagnii

  • action as situation demands, acting according to situation

वक़्त वक़्त की रागनी के हिंदी अर्थ

  • मौके़ मौके़ का काम, जैसा मौक़ा वैसा व्यवहार, स्थिति के अनुसार कार्रवाई
  • जैसा अवसर वैसी ही बात उचित होती है, हर समय हर काम के लिए उचित नहीं होता
  • समय का प्रभाव है व्यंग्य में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقت وَقت کی راگنی

موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی

وَقت وَقت کی راگنی ہے

موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی

وَقت کی راگْنی گانا

راگ یا راگنی کا وقت کے مطابق گانا نیز موقع محل یا موسم کے مطابق کام کرنا، عام اور موجودہ روش پر چلنا

وَقت وَقت کی بات ہے

حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں ؛ اتفاقات ِزمانہ ہیں ؛ اچھا برا وقت آتا جاتا رہتا ہے ، (کسی بڑی تبدیلی کے موقعے پر یا عموماً برے وقت پر کہتے ہیں) ۔

وَقت کی خُوبی ہے

زمانے کی خوبی ہے، بدقسمتی کا اثر ہے

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

وَقت کی بات

اتفاقی بات، اتفاق، شدنی امر

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

وَقت پَر رونا بے وَقت کی ہَنْسی سے اَچّھا ہوتا ہے

ہر بات اپنے موقعے اور محل پر اچھی ہوتی ہے

وَقت کی گَرد پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

وَقت کی دُھول پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

بے وقت کی راگِنی

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

بے وَقْت کی شَہنَائی

بے موقع بات، بے محل گفتگو

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

وَقْت کی آواز

(مجازاً) زمانے کا تقاضا ، وقت کا تقاضا ، زبان ِحال ، موقعے کی ضرورت ۔

وَقْت کی چِیْز

(موسیقی) گیت یا راگ جو موسم یا وقت کی مناسبت سے گایا جائے، وقت کا راگ، موسم یا رُت کی راگنی

وَقْت کی ضَرُورَت

وہ چیز جو گزرتے ہوئے زمانے کے لیے ضروری ہو

وَقْت کی گَرْدِش

اچھا اور بُرا وقت ، خوشی اور غم ، عروج و زوال ، اچھے اور بُرے وقت کے آنے جانے کی کیفیت ۔

وَقْت کی چال

زمانے کی رفتار ؛ (مجازاً) وقت کا تقاضا ، تقاضائے حال ، وقت کی ضرورت ۔

وَقْت کی خُوبی

زمانے کی گردش ہے، زمانے کا چکر ہے، بد قسمتی کا اثر ہے، بُرے دن آنے کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے

وَقْت کی پابَندی

ٹھیک وقت پر پہنچنے کا عمل، کسی کام کو اس کے صحیح وقت پر کرنے کا عمل یا کیفیت

وَقْت کی نَزاکَت

موقعے کی نزاکت ؛ زمانے کا تقاضا ، حالات کا تقاضا ۔

دو وَقْت کی روٹی

دو وقت کا کھانا ؛ گزراوقات کے لیے معمولی کھانے کا انتظام .

وَقْت کی آڑ میں

وقت کو بہانہ بنا کر ، موقعے یا حالات سے فائدہ اٹھا کے ۔

بے وَقْت کی شَنْائی

راگ : بے وقت کا راگ

جَھڑے وَقْت کی پَیدائِش

(بازاری) آلسی ، کاہل ، سست اور ڈھیلا آدمی ، کاہل وجود.

بے وَقْت کی بَھیْرَوِیں

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

بے وَقْت کِی سُوجھنا

نامناسب فعل کرنا

بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت

عورت کفایت شعار ہو تو تھوڑے میں گزارا کر لیتی ہے

بِیوی نیک بَخْت، دو دَمڑی کی دال تِین وَقْت

عورت کفایت شعار ہو تو تھوڑے میں گزارا کر لیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت وَقت کی راگنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت وَقت کی راگنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone