تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائے" کے متعقلہ نتائج

شَیدا

عاشق، فریقتہ، فدائی، دل باختہ

شَیدائی

شیفتہ و شیدا ہونے والا، فریقتہ ہونے والا، عاشق

شَدَا

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چان٘دی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں).

شَیدائے عِلْم

شَیدائے حُسْن

شَیدائے وَطَن

شَیدائِیَّت

آشفتگی، شیفتگی، عاشق ہونا، فریفتہ ہونا.

شادی

بیاہ، تقریبِ عقدِنکاح، خوشی کی تقریب یا جلسہ، جشن، خوشی، انسباط، مسرت

سَہْڑی

عام دیسی چڑیا کی ایک قسم جو عموماً مکانوں میں آباد ہو جاتی ہے.

shade

آڑ

سِہُوڑا

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

شَہِیدی

شہید سے منسوب، شہید ہونے والا، شہادت کا درجہ پانے والا، شہید ہونے کے لیے آمادہ

شودا

شِیدی

حبشی، زنگی، افریقی نسل کا سیاہ فام آدمی، سیاہ ، کالی کلوٹا

شُدَا

(مشعلچی) پنجی کی قسم کا پنج شاخہ جس میں موم بتّیاں روشن کی جاتی ہیں

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

شاہِدی

شاہِدَہ

گواہیِ دینے والی عورت

شُہَدا

شہید کی جمع

شُہْدی

شہدن ، بازاری عورت.

شُہُودی

(تصوف) مسئلۂ شہود کا قائل ، توحیدِ شہودی کا ماننے والا، وجودی کے بالمقابل .

شَدّے

شَدَّہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالات ؛ تراکیب میں مستعمل.

شَدَّہ

شَدّا، جھنڈا، علم، محرم میں کربلا کے شہیدوں کی تعزیت میں اٹھنے والا علم

شَڑاکا

تیز آواز ، زوردار آواز (کوڑے یا بجلی کی) .

شَڑاپ

شَڑاک

تیز آواز ، زوردار آواز (کوڑے یا بجلی کی) .

شَدائِد

شدیدہ کی جمع، تکلیفیں، مصیبتیں، سختیاں، غم، اندوہ، رنج

شَڑاپ شَڑاپ

کوڑوں کی آواز .

سِہ حَدَّہ

سہ برجی، پتَّھر، ستون یا مربع چبوترہ جو تین علاقوں کی حد فاصل ہو

شِداد

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک کمان کا نام.

والَہ و شَیدا

عاشق، فریفتہ، مفتوں

والِہَ و شَیدا رَہنا

پسند کرنا ، فریفتہ ہونا ۔

والِہَ و شَیدا ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

ہَزار جان سے شَیدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

والِہَ و شَیدا بَنا دینا

عاشق بنا دینا ، چاہنے والا یا پسندیدہ بنا دینا ۔

شادی توڑْنا

طلاق لینا

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

شادی ہے گُڈّے گُڑیوں کا کھیل نَہِیں ہے

شادی دینا

بیاہ کرنا .

شادی کا بَنْدَھن

رشتۂ ازدواج

شادی دِلَانا

بیاہ طے کرانا ، شادی کرانا .

شادی کا دِن

یباہ کا دن ، بہت خوشی کا دن .

شادی کا خواہاں

شادی کَردینا

بیٹے، بیٹی وغیرہ کا بیاہ کردینا

شادی کا پَیغام دینا

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

شادی کَرْنا

بیاہنا، نکاح کرنا

شادی مَنانا

خوش ہونا، خوشی کی تقریب کرنا، جشن کرنا .

شادی کا پان

رک : شادی تنبول .

شادی کا خواسْتگار

شادی مَچْنا

دھوم ہونا، خوشی ہونا .

شادی رَچْنا

بیاہ کا سامان ہونا ، تقریب منعقد ہونا .

شادی رَچانا

بیاہ کرنا، نکاح کرنا

شادی ہونا

شادی کَرڈالنا

بیٹے، بیٹی وغیرہ کا بیاہ کردینا

شاہِدی بَھرنا

گواہی دینا.

شادی ٹَھہَرنا

بیاہ کی بات پکی ہونا ، عقد کا معاملہ طے ہونا ، شادی ٹھہرانا (رک) کا لازم .

شادی ٹَھہْرانا

بیاہ کی بات پکی کرنا ، عقد کا معاملہ طے کرنا .

شادی کا تَنْبول

عورتوں کی ایک رسم جس میں شب زفاف کی صبح کو سٹھورے کے ساتھ پان کے مرکب عرق کا شیشہ دلہن کے پینے کے واسطے آتا ہے

گھوڑی چَڑھنے کی شادی

ختنہ کے بعد کی رسم یا خوشی، بچے کو گھوڑے پر بٹھانے کی رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں رائے کے معانیدیکھیے

رائے

raa.eराय

وزن : 22

اشتقاق: رأی

رائے کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • راجا ، بادشاہ، (مجازاً) حکام و بزرگان ، نیز سابقہ ہندوستان کے راجاؤں اور شاہی خاندان کا لقب
  • ایک خطاب جو سابقہ ہندوستان میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا تھا
  • بندوقچیوں کے سردار کا خطاب
  • (مجازاً) بڑا ، بزرگ

عربی - اسم، مؤنث

  • (کسی معاملے میں) فہم، تدبیر، تجربہ، مشاہدہ ، غرض ، قیاس یا عقیدہ یا بیقین وغیرہ کی بنا پر قائم شدہ خیال، (معرض اظہار میں) تجویز، اصلاح ، مشورہ
  • (مجازاً) مخاطب یا زبر نظر دشمن کی ذات (ترکیب میں مستعمل)

شعر

English meaning of raa.e

Sanskrit - Noun, Masculine

Arabic - Noun, Feminine

राय के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा, सामंत या सरदार
  • कर्ण
  • भाटों की उपाधि
  • एक कुलनाम

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

رائے سے متعلق دلچسپ معلومات

رائے بمعنی Opinion۔ عربی میں یائے تحتانی بے ہمزہ ہے اور ہمزہ الف پر رسماً لکھ دیتے ہیں (رأی)۔ لیکن اردو میں یہ لفظ مع ہمزہ رائج ہوگیا ہے اور عربی تراکیب میں بھی ہمزہ لکھتے ہیں (مثلاً ’’صاحب الرائے‘‘)لہٰذا اب یہی املا درست مانا جائے گا۔خطاب کے طور پر(رائے، رائے بہادر) اور’’راجا‘‘ کے معنی میں یہ لفظ دونوں طرح لکھا جاتا ہے اوراس وقت یہی ٹھیک ہے۔ فارسی قاعدے سے’’رائے‘‘ بمعنی ’’راجا‘‘ کی جمع ’’رایان‘‘ ہے اور اردو میں بھی اس معنی یہی مستعمل ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone