تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُہْدا" کے متعقلہ نتائج

شُہْدا

بد وضع ، بدچلن ، بے حیا ، بہت ہی آوارہ.

شُہْدا پَن

بدمعاشی، بدچلنی، لچا پن

شُہْدا پَن کَرنا

act as a hoodlum, behave rascally

شُہْدا شِکَستَہ

خراب و خستہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُہْدا کے معانیدیکھیے

شُہْدا

shuhdaaशुहदा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

شُہْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد وضع ، بدچلن ، بے حیا ، بہت ہی آوارہ.
  • ایک فرقہ جو اکثر ننگے سر اور پاؤں رہتا ہے، عام طور پر لوگوں کا بوجھ یا شادیوں میں دلہن کا پلنگ اٹھاتا ہے ان کی دیانتداری اور ایمانداری مشہور ہے.
  • بدکار، بدمعاش، لُچّا، بازاری آدمی، آوارہ، غنڈا.

Urdu meaning of shuhdaa

  • Roman
  • Urdu

  • badavje, badachlan, behaya, bahut hii aavaaraa
  • ek firqa jo aksar nange sar aur paanv rahtaa hai, aam taur par logo.n ka bojh ya shaadiiyo.n me.n dulhan ka palang uThaataa hai in kii diyaanatdaarii aur i.imaandaarii mashhuur hai
  • badkaar, badmaash, luchcha, baazaarii aadamii, aavaaraa, gunDaa

English meaning of shuhdaa

Noun, Masculine

  • hooligan, hoodlum, ruffian, street-ruffian, vagabond, rake, rascal

शुहदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लफ़ंगा, लुच्चा, बदमाश, गुंडा
  • गुंडा; बदमाश
  • व्यभिचारी; लंपट; बदचलन
  • आवारा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُہْدا

بد وضع ، بدچلن ، بے حیا ، بہت ہی آوارہ.

شُہْدا پَن

بدمعاشی، بدچلنی، لچا پن

شُہْدا پَن کَرنا

act as a hoodlum, behave rascally

شُہْدا شِکَستَہ

خراب و خستہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُہْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُہْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone