تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راڑ کے معانیدیکھیے
راڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جھگڑا
- ٹنٹا، فساد
- بچوں کی ضد، ہٹ، بچوں کا کسی چیز کے لئے مچلنا یا ضد کرنا
شعر
وقت کی آئے دن کی راڑ زیست کی دم بہ دم لتاڑ
اس پہ غموں کی چھیڑ چھاڑ کوئی نہ کیوں چڑا کرے
English meaning of raa.D
Noun, Feminine
- quarrel, fray, brawl
- fight, battle
- wrangling, dispute, contention, strife
राड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लड़ाई, युद्ध
- विवाद
- रार, झगड़ा, फ़साद
- बच्चों की ज़िद या हट
- दुष्ट, जड़
- कायर, भगोड़ा
- नीच, निकम्मा
راڑ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راڑ)
راڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔