تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِطْعہ" کے متعقلہ نتائج

جھوکْنا

ڈگمگانا ، ادھر اُدھر ہلنا ، جھولنا ، لڑکھڑانا

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

جھونْکْنا

جھوکنا

جُھوکْنا

رونا ، غم کھانا.

جَھونکْنا

بیل کا سینْگ مارنا سینْگ مارنے کے لیے سر جُھکانا بیل کا سینْگ مارنے کے واسطے دوڑنا؛ دھمکی دینا؛ آوازہ کسنا

جُھکْنی

تکلیف، درد، دُکھ، غم، افسوس

جُھکانا

دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا

جھانکْنا

دیکھنا، اُچٹتی نظر ڈالنا

جِھیْکنا

رک : جھینْکنا

جَھکْنا

بکواس کرنا ، بکنا ، بُرا بھلا کہنا (عموماً بکنا کے ساتھ مستعمل).

جھاکْنا

رک: جھان٘کنا مع تحتی.

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَھڑنی

گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

جھوک آنا

غنودگی یا پینَک میں ہونا

جَھک آنا

جوش پیدا ہونا ، اُمن٘گ آنا.

ضاحِکانَہ

ہنسانے والا، خندہ آور، مزاحیہ

جَھنکانا

جھان٘کنا (رک) کا تعدیہ .

جِھینکْنا

رونا، گریہ وزاری کرنا

جُھنکانا

جھوک دینا جھون٘ک دینا ، بھچکی دینا ؛ جُھکانا .

جِھنکانا

جِھکانا، رُلانا، پریشان کرنا

جھونکانا

جُھکانا ، جھونْکنا

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

آ جھانْکنا

کبھی کبھی آجانا، ہرتے پھرتے آجانا

جَھڑانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ

بھاڑ جھوکْنا

(کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

جان جھوکْنا

جان دینا، مرجانا، خود کشی کرلینا

چُولھے میں جھوکْنا

سخت پریشانی میں مبتلا کر دینا، جان ضیق میں کردینا

جُھکْنی پَکَڑنا

مصائب میں گرفتار ہونا .

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

جھاڑْنا نِکالْنا

کسی امر میں عیب یا نقص پیدا کرنا، نکتہ چینی کرنا.

جھاڑْنا پُھوکْنا

زہر مرض آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا.

بھاڑ میں جھونکنا

ضائع کرنا، برباد کرنا، (ناکارہ سمجھ کر) پھینکنا

بھاڑ جھونْکنا

(کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

اَنْدھیری جُھکْنا

کالی گھٹا کا زور شور سے چھانا، ابر سیاہ کے سبب سے فضا کا تاریک ہونا

نَظریں جُھکنا

نظریں جھکانا (رک) کا لازم ، شرم سے نگاہ نیچی ہونا

دوزَخ میں جھونکْنا

عذاب میں ڈالنا، پریشانی میں مبتلا کرنا.

قَضا کے مُنھ میں جھونکْنا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے بھیجنا

اَژدَہے کے مُنْہ میں جھونْکْنا

بھاڑ کے بِھیتَر جھونکنا

ضائع کرنا، برباد کرنا، (ناکارہ سمجھ کر) پھینکنا

مُونْچھ جُھکْنا

ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا ۔

دِیدوں میں خاک جھونْکنا

سراسر جُھٹلانا ، بے وقوف بنانا .

دِل جُھکْنا

مائل ہونا ، راغب ہونا ؛ تسلم کرنا.

نَظَر جُھکنا

شرم سے نگاہیں نیچی ہونا ؛ (رک : نظر جھک جانا) ۔

بادَل جُھکْنا

بادلوں کا بہت نیچا دکھائی دینا .

گَرْدَن جُھکْنا

گردن نیچی ہونا، گردن خم ہونا، سرجھکنا

تیوَر جُھکْنا

افسردہ ہونا، غمگین ہونا

پیشانی جُھکْنا

شکر گذار ہونا، ممنون ہونا، احسان مند ہونا

آنکھ جُھکْنا

شرم سے آن٘کھ نیچی ہونا، شرمسار ہونا

نِگاہ جُھکنا

۔نظر جھکپنا۔؎

کَنْدھے جُھکْنا

ممنونِ، احسان ہونا، کسی کے احسان کے بوجھ تَلے جُھکنا، زیرِ بارِ احسان ہونا.

شَرْم سے آنکھیں جُھکنا

حیا سے آنکھیں نیچی ہونا

آنکھیں جُھکْنا

آن٘کھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

دُھول جھونکنا

جُھٹلانا ، اصلیت چُھپانا ، ڈِھٹائی سے دھوکا دینا.

زانُو پَر سَر جُھکْنا

غورو فکر سے کام لینا، فکرو تامّل میں پڑنا

سَر زانُو پَر جُھکنا

فکر اور غور کرنا

رَقَم جھونکنا

سرمایہ لگنا ، نُقصان کی سرمایہ کاری کرنا بغیر سوچے سمجھے روپیہ خرچ کرنا.

بَھٹّی میں جھونْکنا

برباد کرنا، تباہ کرنا

مِرچیں جھونکنا

بہت جلن مچانا ، مرچیں لگانا ۔

آنکھ میں خاک جھونکْنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِطْعہ کے معانیدیکھیے

قِطْعہ

qit'aक़ित'अ

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: قََطْعَاْتْ

مادہ: قََطْعْ

اشتقاق: قَطَعَ

قِطْعہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی چیز کا ٹکڑا، پارہ، جزو

    مثال - کمیٹی نے یہ تجویز کی کہ چار قطعہِ بنگلجات مع احاطوں کے ... خرید لئے جاویں

  • ملک یا اراضی کا حصّہ، خطّہ
  • کاغذ کا پُرزہ، پرچا، صفحہ
  • عدد، نگ
  • موسیقی کا ایک ٹکڑا
  • وہ دو شعر یا اس سے زیادہ جو بامطلع یا بلا مطلع ہوں مگر مضمون میں ایک دوسرے سے متعلق ہوں، مطلع کے سوا غزل یا قصیدے کا ایک حصّہ جو متفق المضمون اور کم سے کم دو شعروں پر مشتمل ہو، بعض فصحا کے نزدیک بالفتح بھی رائج ہے
  • خوش نویس کے قلم سے خوشخط لکھا ہوا، خوبصورت لکھائی، عمدہ و نفیس تحریر
  • انداز، شکل، وضع

English meaning of qit'a

Noun, Masculine, Singular

  • a cutting, segment, section, division

    Example - Committee ne ye tajwiz ki ki char qita-e-bunguljat maa ahaton ke... kharid liye javen

  • a detached portion, a part, a patch or plot (of ground), a part
  • fragment, piece, scrap
  • a number, a unit
  • a fragment of a musical composition
  • a genre of poetry comprising at least four lines and dealing with one subject, a strophe,— a distich corresponding in measure and rhyme, but without a matla
  • style, format, shape

क़ित'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खंड, टुकड़ा

    उदाहरण - कमेटी ने ये तजवीज़ की कि चार क़िता-ए-बुनगुलजात मा अहातों के... ख़रीद लिए जावें

  • ज़मीन का टुकड़ा, भूमिखंड
  • पर्चा, काग़ज़ का पुरज़ा, पृष्ठ
  • संख्या, तादाद, मात्रा, जैसे-चार क़तअ' कपड़े
  • संगीत का एक टुकड़ा
  • कविता का एक रूप, उर्दू अथवा फ़ारसी कविता की एक क़िस्म जिसमें ग़ज़ल की तरह काफ़िए की पाबंदी होती है, और जिसमें कोई एक बात कही जाती है, शुद्ध 'क़तअः' है, परन्तु पढ़े-लिखे वाले लोग अधिक वही बोलते हैं
  • सुलेखक के क़लम से हस्तलिखित सुंदर लिपि, सुंदर लिखाई, उत्तम और उत्कृष्ट लिखाई
  • अंदाज़, शैली, मुखड़ा, प्रारूप

قِطْعہ کے مترادفات

قِطْعہ سے متعلق دلچسپ معلومات

قطعہ کے لغوی معنی ’’ٹکڑا‘‘ یا ’’جزو‘‘ کے ہیں۔ یہ وہ نظمیہ ہئیت ہے جس میں کم از کم دو اشعار ہوتے ہیں اور زیادہ کی کوئی حد نہیں ہے۔ یہ اشعار معنوی لحاظ سے مربوط ہوتے ہیں۔ رباعی کی طرح اس میں کسی مقررہ اوزان کی پابندی نہیں ہوتی۔ قطعہ ہئیت میں غزل کی طرح ہے لیکن اس میں مطلع نہیں ہوتا اور قافیاتی نظام کا تعین پہلے شعر کے مصرعے ثانی سے ہوتا ہے، یعنی آگے آنے والے سارے اشعار کے ثانی مصرعے پہلے شعر کے مصرع ثانی کے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ اختر انصاری کا ایک قطعہ بعنوان "اخفائے حقیقت" جو پوچھتا ہے کوئ سرخ کیوں ہیں آج آنکھیں ْتو آنکھ مل کے یہ کہتا ہوں رات سو نہ سکا ہزار چاہوں مگر یہ نہ کہہ سکوں گا کبھی کہ رات رونے کہ خواہش تھی اور رو نہ سکا قطعہ گو شعراء میں حالی، اقبال، شبلی، اکبر الہ آبادی، ظفر علی خاں اور اختر انصاری بہت اہم ہیں۔ قطعہ بعض اوقات غزلوں اور قصیدوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ غزل میں اکثر کسی خیال کو تسلسل سے بیان کرنے کے لئے دو تین مربوط اشعار لائے جاتے ہیں۔ انھیں " قطعہ بند اشعار" کہتے ہیں۔ تاریخ وفات بھی زیادہ تر قطعہ کی شکل میں کہی جاتی ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِطْعہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِطْعہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone