تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانکْنا" کے متعقلہ نتائج

جھانکْنا

دیکھنا، اُچٹتی نظر ڈالنا

جھانکْنا تاکْنا

دروازہ، کھڑکی یا روزن میں سے دیکھ کر جلدی سے ہٹ جانا، چوری چھپے دیکھنا، نظر بچا کر دیکھنا تاکنا جھان٘کنا

دَہْلِیز جھانکْنا

کسی کے پاس کسی کام کے لیے جانا

کونہ کونَہ جھانکْنا

ہر جگہ ڈھونڈھتے پھرنا ، بے حد تلاش کرنا

گَھر جھانکْنا

گھرمیں تھوڑی دیر کے لئے آنا، سن گن لینا، کسی کے گھر کی باتوں کی ٹوہ میں رہنا

گَلِیاں جھانکْنا

آوارہ پھرنا، حیران و سرگرداں ہونا.

دَرْوازے جھانکْنا

در در جانا ، مارے مارے پھرنا ، سہارے ڈُھونڈتے رہنا.

زَمِین جھانکْنا

(عو) اُلٹیاں کرنا ، قے کرنا

آن جھانکْنا

آنا، ذرا بہت دیر کے لیے آجانا

کونا جھانکْنا

بہت جستجو کرنا، بے انتہا تلاش کرنا، ہر جگہ تلاش کرنا، ہر جگہ ڈھونڈھنا.

گور جھانکْنا

مرنے کے قریب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، سخت مصیبت میں پڑنا .

بَغْلیں جھانکْنا

سٹ پٹا جانا، جواب بن نہ پڑنا، لاجواب ہوجانا

کُنویں جھانکْنا

کنویں جھکوانا کا لازم، آوارہ پھرانا، دیوانہ وار پھرانا، تھکا مارنا، بہت جستجو کرنا

کُوا جھانکْنا

تلاش کرنا ، جستجو کرنا ، ڈھونڈنا.

سَو گَھر جھانکْنا

بہت تلاش کرنا، کسی چیز کی تلاش و جستجو میں گھر گھر پِھرنا

سَب دَر جھانکْنا

ہر جگہ تلاش کرنا.

گِریباں میں جھانکْنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ؛ شرم سے گردن نیچی کرلینا .

کونا کونا جھانکْنا

۔بے انتہا تلاش کرنا۔ جستجوٗ کرناؤ۔ ؎

گور کا مُنھ جھانکْنا

۔ نزع میں ہونا۔ ؎

اَپَس کے گِرِیباں میں جھانکْنا

اپنے گریباں میں منہ ڈالنا (رک)

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانکْنا کے معانیدیکھیے

جھانکْنا

jhaa.nknaaझाँकना

وزن : 212

جھانکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دیکھنا، اُچٹتی نظر ڈالنا
  • کبھی کبھی پرسش حال کو آنا
  • جھک کر یا نہوڑا کر دیکھنا
  • تھوڑا تھوڑا ظاہر ہونا، جھلکنا، دکھائی دینا

شعر

English meaning of jhaa.nknaa

Intransitive verb

  • Peek

Verb

  • examine, inspect
  • make a brief call or visit, pay a flying visit
  • peep into, over or through
  • to look in (for a few moments), look cursorily

झाँकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आड़ में से दाहिने या बाएं कुछ झुककर या किसी संधि में से टोह लेने के लिए देखना।
  • नीचे की ओर की चीज देखने के लिए गरदन झुकाकर तथा आँखें नीची करके उसकी ओर ताकना। देखने के लिए झुकना। जैसे-खिड़की में से या छत पर से झाँकना।
  • आड़ से, खिड़की आदि से बाहर की वस्तु को चुपके से देखना या ताकना
  • इधर-उधर देखना
  • कोई काम करने के लिए उसकी ओर प्रवृत्त होना।

جھانکْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words