تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاڑ جھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

بھاڑ جھوکْنا

(کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑ جھوکْنا کے معانیدیکھیے

بھاڑ جھوکْنا

bhaa.D jhoknaaभाड़ झोकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھاڑ جھوکْنا کے اردو معانی

  • (کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

    مثال ایک بقال نے اس کو محتاج و مفلس سمجھ کر عہدہ بھاڑ جھوکنے کا اس کو دیا.

  • بھڑ بھونجے کا کام کرنا
  • (طنزاً) کوئی ادنیٰ یا بیکار کام انجام دینا

    مثال کیا گورمنٹ کو معلوم نہیں کہ ہم سدا سے یہی بھاڑ جھونکتے رہے ہیں.

  • کوئی فضول یا بے مصرف کام کرنا
  • ایسا کام کرتے رہنا جس سے نفع نہ ہو
  • روزی کمانا
  • حقیر و پست کام کرنا

    مثال سیانے کوں عاشقی میں خواری بڑا کسب ہےچہیئے کے بھاڑ جھونکے جو دل کا ہوے رانا . مذہب مرا صحیح ہے مری پیٹھ ٹھونکیےلیکن مجھے بھی حکم یہ ہے بھاڑ جھونکیے

  • ذلیل کام کرنا
  • وقت ضائع کرنا

    مثال آخر اتنی عمر تک کیا تم بھاڑ جھونکتے رہے یا گھاس کھودتے رہے کہ پھلکے تک نہیں بنا سکتے.

  • بے مصرف زندگی گزارنا
  • بیکار رہنا
  • (مجازاً) پیٹ بھرنا

    مثال اپنا بھاڑ جھونکنے کے لیے خشک و تر سبھی طرح کے ایندھن کی تلاش رہتی ہے.

  • روزی کمانا

Urdu meaning of bhaa.D jhoknaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kuu.Daa krikeT ghaas phuuns lakk.Dii i.indhan Daal kar) bhaa.D ko garm karnaa
  • bhi.D bhonje ka kaam karnaa
  • (tanzan) ko.ii adnaa ya bekaar kaam anjaam denaa
  • ko.ii fuzuul ya bemusarraf kaam karnaa
  • a.isaa kaam karte rahnaa jis se nafaa na ho
  • rozii kamaanaa
  • haqiir-o-past kaam karnaa
  • zaliil kaam karnaa
  • vaqt zaa.e karnaa
  • bemusarraf zindgii guzaarnaa
  • bekaar rahnaa
  • (majaazan) peT bharnaa
  • rozii kamaanaa

भाड़ झोकना के हिंदी अर्थ

  • (कूड़ा करट घास फूँस लकड़ी इंधन डाल कर) भाड़ को गर्म करना

    उदाहरण एक बक़्क़ाल ने उसको मोहताज व मुफ़लिस समझ कर ओहदा भाड़ झोंकने का उसको दिया

  • भड़भूंजे का काम करना
  • (व्यंगात्मक) कोई निम्न या बेकार काम अंजाम देना

    उदाहरण क्या गवर्नमेंट को मालुम नहीं कि हम सदा से यही भाड़ झोकते रहे हैं

  • कोई फ़ुज़ूल या व्यर्थ काम करना
  • ऐसा काम करते रहना जिससे लाभ न हो
  • तुच्छ एवं निम्न कार्य करना, हक़ीर-ओ-पस्त काम करना
  • तिरस्कृत कार्य करना, ज़लील काम करना
  • समय व्यर्थ करना, वक़्त ज़ाए करना

    उदाहरण आख़िर इतनी उम्र तक क्या तुम भाड़ झोंकते रहे या घास खोदते रहे कि फुलके नही बना सके

  • व्यर्थ में जीवन व्यतीत करना, बेमसरफ़ ज़िंदगी गुज़ारना
  • बेकार रहना
  • (लाक्षणिक) पेट भरना, रोज़ी कमाना

    उदाहरण अपना भाड़ झोंकने के लिए ख़ुश्क व तर (सूखी एवं गीली) सभी तरह के ईंधन की तलाश रहती है

  • रोज़ी कमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاڑ جھوکْنا

(کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاڑ جھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاڑ جھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone