تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاڑ کے بِھیتَر جھونکنا" کے متعقلہ نتائج

بھاڑ کے بِھیتَر جھونکنا

ضائع کرنا، برباد کرنا، (ناکارہ سمجھ کر) پھینکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑ کے بِھیتَر جھونکنا کے معانیدیکھیے

بھاڑ کے بِھیتَر جھونکنا

bhaa.D ke bhiitar jho.nknaaभाड़ के भीतर झोंकना

محاورہ

دیکھیے: بھاڑ میں جھونکنا

بھاڑ کے بِھیتَر جھونکنا کے اردو معانی

  • ضائع کرنا، برباد کرنا، (ناکارہ سمجھ کر) پھینکنا
  • ناکارہ سمجھ کر پھینکنا، ناقابل برداشت، جان بوجھ کر پیچھا چھڑانا

    مثال - والدین کی یہی نیت رہتی ہے کہ لڑکی کو کسی طرح بھاڑ میں جھونک ہی دیں. - باپ قدرتی شفیق اپنے دنیاوی اغراض سے اپنی نازک مزاج بیٹی کو بھاڑ میں جھونک دینے پر آمادہ نظر آتا ہے.

  • ذکر نہ کرنا، نام نہ لینا، نظر انداز کرنا، چھوڑ دینا، جانے دینا

    مثال - فلفسے کو بھاڑ میں جھونکیے ہاں اگر فلسفے میں میرا مطلب دلی حاصل ہو تو خیر.

  • مصیت میں پھنسانا، ہلاکت میں ڈالنا، خطرے سے دوچار کرنا

    مثال - افضل نے ... دولت کے بھاڑ میں بیٹی جھونک دی.

भाड़ के भीतर झोंकना के हिंदी अर्थ

  • व्यर्थ करना, बर्बाद करना, (नाकारा समझ कर) फेंकना
  • नाकारा समझ कर फेंकना, सहन के योग्य न होना, जान बूझ कर पीछा छुड़ाना

    उदाहरण - नाकारा समझ कर फेंकना, सहन के योग्य न होना, जान बूझ कर पीछा छुड़ाना - बाप क़ुदरती शफ़ीक़ अपने दुनियावी एग़राज़ (उद्देश्य) से अपनी नाज़ुक मिज़ाज बेटी को भाड़ में झोंक देने पर आमादा नज़र आता है

  • चर्चा न करना, नाम न लेना, नज़रअंदाज करना, छोड़ देना, जाने देना

    उदाहरण - फ़लसफे (दर्शन) को भाड़ में झोंकिये मेरा मतलब-ए-दिली हासिल हो तो ख़ैर।

  • कठिनाई में फँसाना, हलाकत में डालना, ख़तरे से दो-चार करना

    उदाहरण - अफ़ज़ल ने...दैलत के भाड़ में बेटी झोंक दी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاڑ کے بِھیتَر جھونکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاڑ کے بِھیتَر جھونکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words