تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصْر" کے متعقلہ نتائج

بُنیاد

(مجازاً) عمارت، مکان، گھر

بُنیاد ہونا

بنیاد کرنا (رک) کا لازم۔

بُنیاد ہِلْنا

بنیاد ہلانا (رک) کا لازم ہے۔

بُنیاد ہلانا

زیر و زبر کردینا، متزلزل کردینا، بہت زیادہ کمزور کردینا

بُنیادی

اصلی، ابتدائی

بُنیاد کَرنا

تعمیر کرنا ، بنانا۔

بُنیاد پَڑْنا

بنیاد قایم ہونا ، آغاز ہونا۔

بُنیاد ڈالْنا

بنا ڈالنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا

بُنیاد کاٹْنا

رفتہ رفتہ بنیاد کھودنا ، بنیاد اکھاڑنا۔

بُنیاد دَھرنا

رک : بنیاد رکھنا۔

بُنیاد جَمْنا

بنیاد مستحکم ہونا ، (مجازاً) تعلقات کا استوار ہونا.

بُنیاد ڈھانا

برباد کرنا، تباہ کردینا، جڑ سے اکھاڑ ڈالنا

بُنیاد رَکْھنا

قایم کرنا، شروع کرنا، داغ بیل ڈالنا، نیو رکھنا

بُنیاد بَھرْنا

(معماری) نیو کو پتھر اور مسالے وغیرہ سے بھر کر سطح زمین کے برابر لانا۔

بُنیاد اُٹھانا

دیوار بلند کرنا، بنیاد پر دیوار تعمیر کرنا، شروع کرنا

بُنیاد بِٹھانا

بنیاد کھوکھلی کرکے گرا دینا۔

بُنیاد جَمانا

اساس قایم کرنا ، بنیاد مستحکم کرنا۔

بُنیاد کھودْنا

رک : بنیاد اکھاڑنا۔

بُنیاد باندْنا

بنیاد رکھنا۔

بُنیاد اُچانا

رک : بنیاد اٹھانا۔

بُنیاد اُکھاڑْنا

برباد کرنا ، تباہ کردینا ، جڑ سے اُکھاڑ ڈالنا۔

بُنیاد کا پَتَّھر رَکْھنا

آغاز کرنا۔

فِتْنَہ بُنیاد

(کنایتہً) معشوق ، محبوب.

پانی پَر بُنیاد ہونا

۔کمزور ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔؎

بے بُنیاد

جس کی کوئی اصل و حقیقت نہ ہو، بے وجود، سراسر جھوٹ

سَخْت بُنیاد

پکا، مضبوط (مکان)

جَڑ بُنیاد

اصلیت ، نسب و نسل وغیرہ.

بیل بُنیاد

اصل نسل، کنبہ، قبیلہ، خاندان، گھرباروغیرہ

سُسْت بُنیاد

ناپائیدار، کمزور بُنیاد کا، غیر مستحکم

خِشْت بُنیاد

عماِرت لا جزواصل، (مجازاً) اِنسان کا ضمیر.

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصْر کے معانیدیکھیے

قَصْر

qasrक़स्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض موسیقی فقہ طبیعیات طب

اشتقاق: قَصَرَ

قَصْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے
  • کم یا مختصر کرنا، چھوٹا کرنا، کوتاہ کرنا
  • ایوان، محل، بارگاہ
  • (فقہ) نماز کو مختصر کرنا یعنی حالتِ سفر میں چار رکعتوں والی فرض نماز کی دو رکھیں پڑھنا
  • (حج) بال کترنا
  • کوتاہی
  • کفایت کرنا، اکتفا کرنا
  • (عروض) رکن کا آخری ساکن گرا کر اوس سا کن سے پیشتر والے حرف متحرک کو سا کن کر دیتا
  • (طبیعات‏، موسیقی) وقت کے ساتھ ایک ارتعاش یا موجی حرکت کے حیطہ میں کمی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَسْر

بدلہ، انتقام

کَسْر

(قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qasr

Noun, Masculine

  • curtailment of obligatory prayers, relief in offering Namaz while being on a journey
  • shortening, restraining, curtailment
  • a citadel‏‏‏‏‏, castle, palace, mansion, edifice, building, an elegant villa
  • defect
  • drawing in (of evening)

क़स्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न्यूनता, कमी, त्रुटि, खामी, (पुं.) भवन, प्रासाद, महल ।

قَصْر کے مترادفات

قَصْر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone