تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَصْر" کے متعقلہ نتائج

حَصْر

منحصر، موقوف، مبنی

حَصْر کَرنا

circumscribe

حَرْفِ حَصْر

(قواعد) رک : حرف تخصیصی ہی : یہ حرف حصر بہت سے کلمات کا جزو بھی بن کر آتا ہے ، مثلا کبھی ، جبھی ... جونہی ، یونہی.

خالِقِ حَصْر

(فقہ) تمام عالم کو گھیرے میں لینے والا

حُرُوفِ حَصْر

رک : حرف حصر .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَصْر کے معانیدیکھیے

حَصْر

hasrहस्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

حَصْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منحصر، موقوف، مبنی
  • حد بندی، تعئین، گھیرنے کا عمل، حدود میں لانا یا حدود مقرر کرنا
  • حد، شمار، حساب اندازہ
  • تکمیل کار، اصل تک رسائی، پوری واقفیت
  • تخصیص، مخصوص کرنا
  • انحصار، دارومدار، موقوف ہونا، تکیہ، بھروسا
  • علاقہ، تعلق، رشتہ

شعر

Urdu meaning of hasr

  • Roman
  • Urdu

  • munhasir, mauquuf, mabnii
  • hadbandii, taa.iin, gherne ka amal, haduud me.n laanaa ya haduud muqarrar karnaa
  • had, shumaar, hisaab andaaza
  • takmiil kaar, asal tak rasaa.ii, puurii vaaqfiiyat
  • taKhsiis, maKhsuus karnaa
  • inhisaar, daar-o-madaar, mauquuf honaa, takiya, bharosaa
  • ilaaqa, taalluq, rishta

English meaning of hasr

Noun, Masculine

  • reliance, dependence
  • blockade, siege, limit, restriction, circumscription
  • surrounding, encompassing, besieging
  • reckoning, taking something into account

हस्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्भरता, इन्हिसार, अवलंबन, सहारा, वाद निर्णय के लिए किसी पर निर्भरता, तकिया, भरोसा, सीमा, घेरा, घेरने का भाव, चारदीवारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَصْر

منحصر، موقوف، مبنی

حَصْر کَرنا

circumscribe

حَرْفِ حَصْر

(قواعد) رک : حرف تخصیصی ہی : یہ حرف حصر بہت سے کلمات کا جزو بھی بن کر آتا ہے ، مثلا کبھی ، جبھی ... جونہی ، یونہی.

خالِقِ حَصْر

(فقہ) تمام عالم کو گھیرے میں لینے والا

حُرُوفِ حَصْر

رک : حرف حصر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَصْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَصْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone