تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِیب" کے متعقلہ نتائج

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قَبْل اَز دو پَہَر

before noon

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قَبْل اَزْ قَبْل

بہت پہلے ، سب سے پہلے ، جلد از جلد ، بہت تیزی سے.

قَبْلَ الوُقُوع

घटना से पहले, वाक़ए से पहले ।

قَبْل اَز جَنْگ

pre-war, before the battle

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قَبْل اَزاں

before that, prior to that, previously

قَبْل اَزِیں

اس سے قبل، اس سے پیشتر، پہلے سے، پہلے ہی

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

قَبْل اَز پَیدائِش

prenatal, before one's birth

قَبْلِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیب کے معانیدیکھیے

قَرِیب

qariibक़रीब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: عروض منطق

اشتقاق: قَرُبَ

Roman

قَرِیب کے اردو معانی

صفت

  • پاس، نزدیک

    مثال ہوا دل پو یوں کر تفکر قریبکہوں شعر موزوں حکایت عجیب (۱۶۳۸، چندر بدن و مہیار، ۸۲) . اشکوں سے رخِ پاک کو دھونے لگے شبیرپردے کے قریب آن کے رونے لگے شبیر دفتر گھر کے قریب ہو تو بہت سہولت رہتی ہے

اسم، مذکر

  • نزدیک کا رشتہ دار یا پڑوسی
  • (عروض) ایک بحر کا نام جس کی اصل مفاعیلن مفاعیلن فاع لاتن دو بار ہے
  • (منطق) قریب وہ جنس ہے جو اپنے ہر فرد کے جواب میں محمول ہو جیسے: حیوان

فعل متعلق

  • لگ بھگ، تقریباً

شعر

Urdu meaning of qariib

Roman

  • paas, nazdiik
  • nazdiik ka rishtedaar ya pa.Dosii
  • (uruuz) ek bahr ka naam jis kii asal mufaa.iilan mufaa.iilan phaa.u laatin do baar hai
  • (mantiq) qariib vo jins hai jo apne har fard ke javaab me.n mahmuul ho jaiseh haivaan
  • lag bhag, taqriiban

English meaning of qariib

Adjective

  • near, adjacent almost, about, near, close to

    Example Daftar ghar ke qarib ho to bahut suhulat rahti hai

Noun, Masculine

Adverb

क़रीब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पास, निकट

    उदाहरण दफ़्तर घर के क़रीब हो तो बहुत सुहूलत रहती है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकट का रिश्तेदार या पड़ोसी
  • (छंदशास्त्र) एक बहर का नाम जिसकी अस्ल मुफ़ाईलुन मुफ़ाईलुन फाइलातुन दो बार है
  • (तर्कशास्त्र) वह वस्तु है जो अपने हर फ़र्द के उत्तर में परिकल्पित हो जैसे: हैवान

क्रिया-विशेषण

  • लगभग, प्रायः

قَرِیب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قَبْل اَز دو پَہَر

before noon

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قَبْل اَزْ قَبْل

بہت پہلے ، سب سے پہلے ، جلد از جلد ، بہت تیزی سے.

قَبْلَ الوُقُوع

घटना से पहले, वाक़ए से पहले ।

قَبْل اَز جَنْگ

pre-war, before the battle

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قَبْل اَزاں

before that, prior to that, previously

قَبْل اَزِیں

اس سے قبل، اس سے پیشتر، پہلے سے، پہلے ہی

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

قَبْل اَز پَیدائِش

prenatal, before one's birth

قَبْلِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone