تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِبْلَہ" کے متعقلہ نتائج

قِبْلَہ

کوئی بھی سامنے کی چیز

قُبْلَہ

चुंबन, बोसा, चूमा।

قَبِلَہ

بیوی ، جورو.

قِبْلَہ رُخ

قبلے کی طرف، قبلے کی جانب، مسلمانوں کے نزدیک مقدس ترین مقام کعبہ شریف، جو مکہ میں واقع ہے، اس کی طرف، کعبہ کی طرف

قِبْلَہ پَرَسْت

مسلمان، قبلے کی سمت من٘ہ کرنے والا

قِبْلَہ رُو

۱. رک : قبلہ رُخ.

قِبْلَہ گاہ

جس کی طرف منھ کرکے مسلمان نماز پڑھتے ہیں، خانہ کعبہ، قبلہ کی سمت

قِبْلَہ نُما

ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جانب ہوتا ہے اور خفیف سی جن٘بش سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ

قِبْلَہ گاہی

رک : قبلہ گاہ.

قِبْلَۂ کَونَین

دونوں جہانوں کے محترم، دین و دنیا کے راہنما (بیشتر تعظیماً، باپ، چچا اور دادا اور بزرگ یا پیر کے لیے بھی مستعمل)

قِبْلَۂِ دِیں

دین کی بنیاد ، وہ چیز جس کی دین کی وجہ سے بہت عزت کی جائے.

قِبْلَہ بَدَلْنا

دوسرا رُخ اختیار کرنا، سمت کا دبل دینا، رُخ تبدیل کرنا

قِبْلَۂ عالَم

بادشاہ یا بزرگ یا باپ کو مخاطب کرنے کا کلمۂ تعظیمی

قِبْلَۂ اَنام

ساری مخلوق کے لیے قابل تکریم ، سب کے لیے واجب التّعظیم (شخص یا چیز وغیرہ) ، مرجعِ خلائق.

قِبْلَہ و کَعْبَہ

۲. بطور القاب خطوط میں بزرگوں کے لیے مستعمل.

قِبْلَۂ سُجُود

سجدہ کرنے کا مقام، قبلہ

قِبْلَہ رُو ہونا

قبلہ رُو کرنا (رک) کا لازم.

قِبْلَہ رُو کَرْنا

نزع کے وقت بیمار کو قبلے کی طرف منہ کرکے لٹا دینا.

قِبْلَہ رُو لیٹنا

نزع کے وقت بیمار کا منہ قبلہ کی طرف کرتے ہیں

قِبْلَۂ مَقصُود

مقصد حاصل کرنے کا مقام

قِبْلَۂ مَجازی

مجازی قبلہ ؛ (مجازاً) محبوب.

قِبْلَہ راسْت کَرْنا

رک : قبلہ درست کرنا.

قِبْلَہ دُرُسْت کَرْنا

راہ راست پر لگنا، صحیح سمت اختیار کرنا

قِبْلَہ رُو لِٹانا

نزع کے وقت بیمار کا منہ قبلہ کی طرف کرتے ہیں

قِبْلَہ تَبْدیل کَرنا

change (one's) loyalty

قِبْلَہ و کَعْبَہ سَمَجھنا

بزرگ سمجھنا، قابل تعظیم سمجھنا

قِبْلَۂ دُنیا و دِیں

دین و دنیا سنوارنے والا ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ کَرنا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف کرنا

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ ہونا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف ہونا

قِبْلَہ ہو تو مُنہ نَہ کَرُوں

کمالِ بیزاری ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

قِبلَہ وار

بلحاظِ قبیلہ ؛ نوعیت کے اعتبار سے .

قَبِلَہ دار

شادی شدہ (مرد یا عورت).

قِبلَہ واری

قبیلہ وار ہونا ، جماعت بندی.

قَبِلَہ داری

شادی بیاہ ، منا کحت ، خانہ آبادی ، تاہل.

سِہ قِبْلَہ

قِبلۂ یہود و نصاریٰ و مسلمانان یعنی خانۂ کعبہ ، بیت المقدس اور بیت المعمورجو فرشتوں کا قِبلہ ہے ، یہود سے مراد حضرت مُوسی کی اُمّت ، اور نصاریٰ سے حضرت عیسیٰ کی اُمّت.

اَبْرِ قِبْلَہ

مغرب کی جانب سے اُٹھنے والا بادل جوعموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے

اَہْل قِبْلَہ

مسلمان، کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے والی جماعت، امت محمدّیہ

تَحْوِیلِ قِبْلَہ

قبلہ یعنی جس طرف من٘ھ کرکے نماز پڑھتے ہیں اس کا تبدیل ہونا (آغاز اسلام میں بیت المقدس کی طرف رخ کرکے مسلمان نماز پڑھتے تھے یہودیوں نے اس پر طعن کیا تو خدا نے ایک آیت نازل فرماکر کعبہ کی طرف من٘ھ کرنے کا حکم دیا، یہ آیت حالت نماز میں نازل ہوئی تھی نماز پڑھتے حضور اکرم نے اپنا روئے مبارک کعبہ کی طرف کر لیا اسی عمل کو تحویل قبلہ کہا گیا)

طائِرِ قِبْلَہ نُما

قطب نما کی سوئی

مُرْغِ قِبلَہ نُما

مرغ کی شکل کا نشاں جو قبلہ نما کے اندر قبلہ کی سمت ظاہر کرنے کو نصب کیا جاتا ہے، طائر قبلہ نما، قطب نما کی سوئی

منہ قبلہ کی طرف کرنا

مسلمان کا نماز کے لئے قبلہ رو ہونا

منہ قبلہ کی طرف پھر جانا

مسلمانوں کا اعتقاد ہے کہ دیندار آدمی کا منہ مرتے وقت قبلے کی طرف خود بخود ہو جاتا ہے

اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر

یوں بھی مشکل ووں بھی مشکل، کوئی بات کرتے نہیں بنتی، معاملے کے دونوں پہلو اہم ہیں ور کسی ایک کو اختیار یا ترک کرنا خلاف مصالحت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قِبْلَہ کے معانیدیکھیے

قِبْلَہ

qiblaक़िबला

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طنزاً

اشتقاق: قَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

قِبْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی بھی سامنے کی چیز
  • جس کی طرف منھ کر کے مسلمان نماز پڑھتے ہیں، خانۂ کعبہ، جس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی جاتی ہے، قبلہ کی سمت
  • (کلمۂ تعظیمی) بزرگ یا عزیز شخص کے لیے

    مثال قبلہ ایک بات بتائیے گاندھی جی کے ساتھ ایک بکری بھی تو تھی آرزو لکھنوی نے مؤدب ہو کر جواب دیا قبلہ زندگی کا کیا بھروسا

  • (طنزاً یا مزاحاً) بہت چالاک آدمی
  • (تصوّف) ہر مطلوب اور مقصود کہ دل جس کی طرف متوجہ ہو

شعر

Urdu meaning of qibla

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii bhii saamne kii chiiz
  • jis kii taraf mu.nh kar ke muslmaan namaaz pa.Dhte hain, Khaanaa-e-kaaabaa, jis kii taraf ruKh kar ke namaaz pa.Dhii jaatii hai, qibla kii simt
  • (kalmaa-e-taaziimii) buzurg ya aziiz shaKhs ke li.e
  • (tanzan ya mazaa hin) bahut chaalaak aadamii
  • (tasavvuph) har matluub aur maqsuud ki dil jis kii taraf mutvajjaa ho

English meaning of qibla

Noun, Masculine

  • anything opposite
  • that part to which Muslims turn their faces when at prayer;the temple of the Kabain Mecca, an object of veneration or reverence, Mecca, temple
  • (by way of respectful address) Father!, King!, Worship! Sire!, polite form of address to a man, especially an elderly person or father to show veneration

    Example Aaarzu Lakhnawi ne mu'addab ho kar jawab dia qibla zindagi ka kya bharosa Qibla ek baat bataiye Gandhiji ke sath ek bakri bhi to thi

  • (Satirical) very clever person
  • (Mysticism) to whom the heart is attracted to every desired

क़िबला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई भी सामने की वस्तु
  • मक्का में वह स्थान जहाँ हजर-ए-अस्वद (काला पत्थर) स्थापित है और जिसकी ओर (पश्चिम दिशा) मुँह करके मुसलमान नमाज़ पढ़ते हैं, मुसलमानों का पवित्र तीर्थ, मक्का, काबा, पश्चिम दिशा
  • (सम्मानपूर्ण संभोधन) प्रतिष्ठित और सम्मानित व्यक्तियों के लिए संबोधन का शब्द, बुज़ुर्ग या अज़ीज़ शख़्स के लिए, बाप-दादा एवं अन्य प्रतिष्ठित और सम्मानित व्यक्तियों के लिए

    उदाहरण आरज़ू लखनवी ने मोअद्दब हो कर जवाब दिया क़िबला ज़िंदगी का क्या भरोसा क़िब्ला एक बात बताइए गाँधीजी के साथ एक बकरी भी तो थी

  • (कलमा-ए-ताज़ीमी)
  • (व्यंगात्मक या हास्यपूर्ण) बहुत चालाक आदमी
  • (सूफ़ीवाद) हर वांछित और उद्दिष्ट कि दिल जिस की तरफ़ आकर्षित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِبْلَہ

کوئی بھی سامنے کی چیز

قُبْلَہ

चुंबन, बोसा, चूमा।

قَبِلَہ

بیوی ، جورو.

قِبْلَہ رُخ

قبلے کی طرف، قبلے کی جانب، مسلمانوں کے نزدیک مقدس ترین مقام کعبہ شریف، جو مکہ میں واقع ہے، اس کی طرف، کعبہ کی طرف

قِبْلَہ پَرَسْت

مسلمان، قبلے کی سمت من٘ہ کرنے والا

قِبْلَہ رُو

۱. رک : قبلہ رُخ.

قِبْلَہ گاہ

جس کی طرف منھ کرکے مسلمان نماز پڑھتے ہیں، خانہ کعبہ، قبلہ کی سمت

قِبْلَہ نُما

ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جانب ہوتا ہے اور خفیف سی جن٘بش سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ

قِبْلَہ گاہی

رک : قبلہ گاہ.

قِبْلَۂ کَونَین

دونوں جہانوں کے محترم، دین و دنیا کے راہنما (بیشتر تعظیماً، باپ، چچا اور دادا اور بزرگ یا پیر کے لیے بھی مستعمل)

قِبْلَۂِ دِیں

دین کی بنیاد ، وہ چیز جس کی دین کی وجہ سے بہت عزت کی جائے.

قِبْلَہ بَدَلْنا

دوسرا رُخ اختیار کرنا، سمت کا دبل دینا، رُخ تبدیل کرنا

قِبْلَۂ عالَم

بادشاہ یا بزرگ یا باپ کو مخاطب کرنے کا کلمۂ تعظیمی

قِبْلَۂ اَنام

ساری مخلوق کے لیے قابل تکریم ، سب کے لیے واجب التّعظیم (شخص یا چیز وغیرہ) ، مرجعِ خلائق.

قِبْلَہ و کَعْبَہ

۲. بطور القاب خطوط میں بزرگوں کے لیے مستعمل.

قِبْلَۂ سُجُود

سجدہ کرنے کا مقام، قبلہ

قِبْلَہ رُو ہونا

قبلہ رُو کرنا (رک) کا لازم.

قِبْلَہ رُو کَرْنا

نزع کے وقت بیمار کو قبلے کی طرف منہ کرکے لٹا دینا.

قِبْلَہ رُو لیٹنا

نزع کے وقت بیمار کا منہ قبلہ کی طرف کرتے ہیں

قِبْلَۂ مَقصُود

مقصد حاصل کرنے کا مقام

قِبْلَۂ مَجازی

مجازی قبلہ ؛ (مجازاً) محبوب.

قِبْلَہ راسْت کَرْنا

رک : قبلہ درست کرنا.

قِبْلَہ دُرُسْت کَرْنا

راہ راست پر لگنا، صحیح سمت اختیار کرنا

قِبْلَہ رُو لِٹانا

نزع کے وقت بیمار کا منہ قبلہ کی طرف کرتے ہیں

قِبْلَہ تَبْدیل کَرنا

change (one's) loyalty

قِبْلَہ و کَعْبَہ سَمَجھنا

بزرگ سمجھنا، قابل تعظیم سمجھنا

قِبْلَۂ دُنیا و دِیں

دین و دنیا سنوارنے والا ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ کَرنا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف کرنا

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ ہونا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف ہونا

قِبْلَہ ہو تو مُنہ نَہ کَرُوں

کمالِ بیزاری ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

قِبلَہ وار

بلحاظِ قبیلہ ؛ نوعیت کے اعتبار سے .

قَبِلَہ دار

شادی شدہ (مرد یا عورت).

قِبلَہ واری

قبیلہ وار ہونا ، جماعت بندی.

قَبِلَہ داری

شادی بیاہ ، منا کحت ، خانہ آبادی ، تاہل.

سِہ قِبْلَہ

قِبلۂ یہود و نصاریٰ و مسلمانان یعنی خانۂ کعبہ ، بیت المقدس اور بیت المعمورجو فرشتوں کا قِبلہ ہے ، یہود سے مراد حضرت مُوسی کی اُمّت ، اور نصاریٰ سے حضرت عیسیٰ کی اُمّت.

اَبْرِ قِبْلَہ

مغرب کی جانب سے اُٹھنے والا بادل جوعموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے

اَہْل قِبْلَہ

مسلمان، کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے والی جماعت، امت محمدّیہ

تَحْوِیلِ قِبْلَہ

قبلہ یعنی جس طرف من٘ھ کرکے نماز پڑھتے ہیں اس کا تبدیل ہونا (آغاز اسلام میں بیت المقدس کی طرف رخ کرکے مسلمان نماز پڑھتے تھے یہودیوں نے اس پر طعن کیا تو خدا نے ایک آیت نازل فرماکر کعبہ کی طرف من٘ھ کرنے کا حکم دیا، یہ آیت حالت نماز میں نازل ہوئی تھی نماز پڑھتے حضور اکرم نے اپنا روئے مبارک کعبہ کی طرف کر لیا اسی عمل کو تحویل قبلہ کہا گیا)

طائِرِ قِبْلَہ نُما

قطب نما کی سوئی

مُرْغِ قِبلَہ نُما

مرغ کی شکل کا نشاں جو قبلہ نما کے اندر قبلہ کی سمت ظاہر کرنے کو نصب کیا جاتا ہے، طائر قبلہ نما، قطب نما کی سوئی

منہ قبلہ کی طرف کرنا

مسلمان کا نماز کے لئے قبلہ رو ہونا

منہ قبلہ کی طرف پھر جانا

مسلمانوں کا اعتقاد ہے کہ دیندار آدمی کا منہ مرتے وقت قبلے کی طرف خود بخود ہو جاتا ہے

اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر

یوں بھی مشکل ووں بھی مشکل، کوئی بات کرتے نہیں بنتی، معاملے کے دونوں پہلو اہم ہیں ور کسی ایک کو اختیار یا ترک کرنا خلاف مصالحت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِبْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِبْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone