تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَم" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشَہ

ابدی ، غیر فانی ، لازوال ۔

ہَمیشا

رک : ہمیشہ جو درست املا ہے ۔

ہَمیشَہ سے

سدا سے ۔

ہَمیشَہ ہَمیشَہ

سدا ، ابد تک ، عمر بھر ، دائماً

ہَمیشَہ ہَمیش

سدا ، عمر بھر ، دائماً ۔

ہَمِیشَہ پا

ہمیشہ کے لیے

عمر بھر کے لیے، سدا کے لیے

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک

اَزل سے پہلے اور اَبد کے بعد تک ، دائم ، مدام ، سدا ۔

ہَمیشَہ بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان

ہَمیشَہ جَوان

رک : ہمیشہ بہار ۔

ہَمیشَہ کے لیے خاموش ہو جانا

مر جانا ۔

ہمیشہ روتے ہی روتے گزر گئی

سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے

ہَمیشَہ سے چَلا آتا ہے

یوں ہی ہوتا ہے ، پرانا چلن ہے ، رسم قدیم ہے ۔

ہَمیشہ سے چَلا آتا ہے

۔پرانا چلن ہے۔ رسم قدیم ہے۔؎

ہَمیشَہ کا

ابدی ، دائمی وغیرہ

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

گُلِ ہَمیشَہ بَہار

ایک پھول ، سدا گلاب ، حی المعالم ، دواءً مستعمل .

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

شَراب خوار ہَمیشَہ خوار

شراب پینے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

سِپاہی کی جورُو ہَمیشَہ رانڈ

سپاہی اپنی بیوی کے پاس بہت کم رہتا ہے

مَرد بے زَر ہمیشَہ رَنجُور اَست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مفلس آدمی ہمیشہ پریشان رہتا ہے

چِڑیمار ہَمیشَہ نَنگے بُھوکے رَہْتے ہیں

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتے.

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

کاٹے ہے گَرْم لوہے کو لوہا ہَمیشَہ سَرْد

حسنِ سلوک سے ہر مسئلہ حْ ہو جاتا ہے ، رواداری سے ہر زنجیر کٹ سکتی ہے .

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے

رُوپے والے کی ہمیشہ پُوچھ ہے

امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم کے معانیدیکھیے

قَلَم

qalamक़लम

وزن : 12

محاورہ

موضوعات: خیاطی

قَلَم کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • کسی پودے کی ہری شاخ جو نیا پودا پیدا کرنے کے لیے درخت سے کاٹ کو زمین میں لگائی جائے .
  • (نرکل ، سرکنڈے ، پُریا دھات وغیرہ کا بنا ہوا) لکھنے کا آلہ ،کلک ، خامہ .
  • . (تصوّف) وجہہ خاص روح اعظم کی ہے کہ معبّر ہنور ، محمدیّ و مظہر اسم البدیع ہے ، اسی سے تمام کائنات کا ظہور ہوا اور یہی تعین بشری محمدی کی روح ہے .
  • کاٹا ہوا ، تراشا ہوا ، بُریدہ ، تراشیشہ .
  • مردانہ کنپٹی پر اگنے والے بال جو استرے سے تراش دینے گئے ہوں .
  • لوحِ محفوظ پر لکھنے کا قلمِ قدرت ، (عموماً لوح کے ساتھ مستعمل) .
  • کتابت کا طرز ، خطاطی کا ایک انداز ، خط کی روش .
  • ایک وضع کی آتشبازی ، پھلجڑی ، مہتابی ، چھچھوندر وغیرہ .
  • وہ تیر جو قمار میں لوگوں کے درمیان گھمایا جائے .
  • بالوں کا برش یا وہ باریک کوچی جس سے مصوّر تصویر بناتے یا اس میں رنگ بھرتے ہیں .
  • جھاڑ کی شاخوں کے سروں پر لٹکائے جانے والے خوشنما بلورین آویزوں میں سے ہر ایک ، کسی شفاف چیز کا لمبا ٹکڑا ، شیشے کا تراشا ہوا لمبا ٹکڑا .
  • چوپائے کی پنڈلی کی ہڈی .
  • وہ لکڑی جس کے ایک سرے پر ہیرے کی کَنی جَڑی ہوتی ہے اس سے شیشہ کاٹتے ہیں .
  • کسی چیز کا لمبا ٹکڑا یا سلاخ ، جیسے : نوشادر کی قلم ، قلمی شورے کی قلم وغیرہ .
  • شاخ ، ٹہنی .
  • سین٘گ .
  • . (پنجاب) حیوانات کا عضوِ تناسل
  • پرند ، کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصّہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس کا لکھنے کو قلم بھی بنایا جاتا ہے، مہرا کلی .
  • . شراب کی پتلی اور لمبی بوتل .
  • عطر رکھنے کی پتلی اور لمبی شیشی .
  • وہ اوزار جو استرکاری میں منبت کاری کرنے کے کام آتا ہے اور چاقو کے پھل کی شکل کا ہوا ہے ، ٹھسا ، رود .
  • دو نامیاتی جسموں کی پیوند کاری ، وہ نامیاتی جسم و دو جسموں کی پیوند کاری کا نتیجہ ہو .
  • ـ (خیّاطی) آڑی گوٹ .
  • مدک وغیرہ کا کش لینے کی نلکی .
  • حکم ، حکومت ، فرمانروائی .

فعل متعلق

  • بالکل ، کلیتًہ ، پوری طرح.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَلَم

کرم ، تقدیر ، قسمت کا لکھا .

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of qalam

Noun, Masculine, Feminine

  • a kind of firework, crystal (as of salt), graft, scion, young shoot cut for grafting or planting, cutting of a tree or plant, engraving tool, long narrow bottle, long narrow piece of glass, painter's brush, pen, reed-pen, a writing tool, pen-knife, knife used for cutting glass, sword, sideburn, hair grown on temple
  • Pen

क़लम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ـ (ख़ी्याती) आड़ी गोट
  • = क्लांति
  • १. छड़ के छोटे टुकड़े के रूप में बना हुआ वह प्रसिद्ध उपकरण या साधन जिसके द्वारा स्याही की सहायता से कागज आदि पर अक्षर, शब्द, वाक्य आदि लिखे और लकीरें, बेल-बूटे आदि बनाये जाते हैं
  • ۳. वो तीर जो क़िमार में लोगों के दरमयान घुमाया जाये
  • किसी पौदे की हरी शाख़ जो नया पौदा पैदा करने के लिए दरख़्त से काट को ज़मीन में लगाई जाये
  • ـ बालों का बरशश या वो बारीक कूची जिस से मसो्वर तस्वीर बनाते या इस में रंग भरते हैं
  • मदक वग़ैरा का कश लेने की नलकी
  • मर्दाना कनपटी पर उगने वाले बाल जो उस्तरे से तराश देने गए हूँ
  • लिखने वाला यंत्र, बुरश, पेड़ की शाखा
  • वो लक्कड़ी जिस के एक सिरे पर हीरे की कन्नी जुड़ी होती है इस से शीशा काटते हैं
  • सींग
  • (नरकुल, सरकण्डे, पुरया धात वग़ैरा का बना हुआ) लिखने का आला,क्लिक, ख़ामा
  • (पंजाब) हैवानात का उज़्व-ए-तनासुल
  • ۱ . (तसव़्वुफ) वजहा ख़ास रूह आज़म की है कि माबर हनोर, मुहम्मद य-ओ-मज़हर इस्म अलबदीअ है, उसी से तमाम कायनात का ज़हूर हुआ और यही ताय्युन बशरी मुहम्मदी की रूह है
  • ۲ـ किताबत का तर्ज़, ख़त्ताती का एक अंदाज़, ख़त की रविष
  • इतर रखने की पुतली और लंबी शीशी
  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. कलम)।
  • एक वज़ा की आतिशबाज़ी, फलजड़ी, महताबी, छछूंदर वग़ैरा
  • काटा हुआ, तराशा हुआ, बुरीदा, तरह शीशा
  • किसी चीज़ का लंबा टुकड़ा या सलाख, जैसे : नौशादर की क़लम, क़लमी शौर्य की क़लम वग़ैरा
  • चौपाए की पिंडली की हड्डी
  • झाड़ की शाख़ों के सुरों पर लटकाए जाने वाले ख़ुशनुमा बिलौरीन आवेज़ों में से हर एक, किसी शफ़्फ़ाफ़ चीज़ का लंबा टुकड़ा, शीशे का तराशा हुआ लंबा टुकड़ा
  • दो नामियाती जिस्मों की पैवंद कारी, वो नामियाती जिस्म-ओ-दो जिस्मों की पैवंद कारी का नतीजा हो
  • परिंद, के बाज़ूओं के लंबे परों का पिछला हिस्सा जो सिरे पर से ख़ाली और बेरेशा होता है इस का लिखने को क़लम भी बनाया जाता है, मोहरा कली
  • लेखनी
  • लेखनी, किल्क, पेड़ की डाली जो काटकर लगायी जाती है, काटा हुआ, तराशा हुआ, कनपटी के बाल, किसी पदार्थ का पतला और लम्बा टुकड़ा।।
  • लौह-ए-महफ़ूज़ पर लिखने का कलम-ए-क़ुदरत, (उमूमन लौह के साथ मुस्तामल)
  • वो औज़ार जो अस्तरकारी में मुनब्बतकारी करने के काम आता है और चाक़ू के फल की शक्ल का हुआ है, ठुसा, रौद
  • शराब की पुतली और लंबी बोतल
  • शाख़, टहनी
  • हुक्म, हुकूमत, फ़रमांरवाई
  • किलक; सरकंडे; नरसल आदि का टुकड़ा जो लिखने के काम आता है
  • चित्र बनाने या रंग भरने की कूँची
  • पेड़ की डालियाँ काट कर तैयार किए गए नए पौधे।

क्रिया-विशेषण

  • बिलकुल, कलीना, पूरी तरह

قَلَم سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone