تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَینچی" کے متعقلہ نتائج

قَینچی

کپڑا یا کاغذ وغیرہ کترنے کا آلہ

قَینچی پَہ چَڑھانا

(کشتی) حریف کے قینچی کا دانو مارنا.

قَینچی دُما

جس کی دم قینچی کی شکل کی ہو (عموماً ہاتھی کی).

قَینچی لَگنا

be cut, be pared, be trimmed

قَینچی چَلْنا

قینچی چلانا (رک) کا لازم ، قینچی کا رواں ہونا ، کترنا ، تراشنا نیز کٹنا (کسی چیز کا).

قَینچی مارنا

(کُشتی) رک : قینچی گانٹھنا.

قَینچی بَنانا

آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ، ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا.

قَینچی لَگانا

کترنا، کاٹنا، تراشنا، چھاٹنا، قلم کرنا

قَینچی دکھانا

(بازاری) مقراض سے تراشنا، کاٹنا

قَینچی بَندْھنا

ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسنا

قَینچی چَلانا

قینچی سے کترنا نیز درزی کا پیشہ کرنا

قَینچی بِٹھانا

ٹوکری بناتے وقت قینچی کی شکل کا نمونہ بنانا.

قَینچی بَجانا

کترنی یا مقراض کے پھلڑوں کو باہم ٹکرانا جو بعض عورتوں کے نزدیک نحوست یا جنگ کا باعث خیال کیا جاتا ہے.

قَینچی چَڑھانا

(شکاریات) درندے کا شکار پر حملہ کرنے کے وقت یا دشمن کی آہٹ پا کر کان کھڑے کرنا جو اس کے چو کنّا ہونے اور کوئی تیز حرکت کرنے کی علامت سمجھی جاتی ہے.

قَینچی باندْھنا

۱. (کُشتی) حریف کی دونوں ٹانگوں میں اپنی دونوں ٹانگیں ڈال کر مجبور کر دینا ، مطلقاً ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسا لینا.

قَینچی گانٹْھنا

(کُشتی) ٹانگوں پر ٹانگ ڈال کر مخالف کو مجبور کرنا

قَینچی چَلْوانا

ترشوانا ، کتروانا ، کٹوانا نیز کاٹنا ، کترنا.

قَینچی کی ٹَٹّی

ٹٹی کی ایک قسم جس میں لکڑی کی پٹیاں ضرب کے نشان سے ملتی ہوئی شکل میں باہم جوڑی جاتی ہیں.

قَینچی پَر چَڑھانا

کاٹنا، تراشنا، پرزہ پرزہ کرنا

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا

قَین٘چی مار

قینچی مارنے والا ، جیب کاٹنے والا ، جیب کترا.

قَین٘چی مَشِین

برقی طاقت سے چلنے والی لوہا کاٹنے کی مشین جس میں اوپر نیچے دو بلیڈ لگے ہوتے ہیں نیچے کا بلیڈ ساکن رہتا ہے اور اوپر کا بلیڈ نچلے بلیڈ پر قینچی کی طرح چلتا رہتا ہے.

چَھت قَینچی

(معماری) دو پلیاں چھیریا کھپریل کے پائے اور مگری کی لکڑی کو سہارنے اور اٹھائے رکھنے والی لکڑی کی بنی ہوئی چلیپائی آڑ.

مُحَبَّت کی قَینچی

محبت کو قطع کرنے والی شے

میرَٹھ کی قَینچی

میرٹھ شہر کی مشہور اور عمدہ قسم کی قینچی نیز (کنا یۃً) تیز زبان ، منھ پھٹ ؛ (مجازاً) بدقماش ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَینچی کے معانیدیکھیے

قَینچی

qai.nchiiक़ैंची

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: سالوتری پہلوانی معماری

  • Roman
  • Urdu

قَینچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑا یا کاغذ وغیرہ کترنے کا آلہ
  • مقراض
  • لوہے کی وہ آڑی ترچھی سلاخیں جو جنگلے کے طور پر مکان کے گرد لگا دیتے ہیں
  • (معماری) پاڑ کی کھڑی لکڑی کا جھوک روکنے اور سہارنے والی ترچھی بندھی ہوئی لکڑی
  • (معماری) بیل پایہ
  • (سالوتری) گھوڑے کی پیشانی پر کی بھونریاں جو تعداد میں دو سے زائد اور پانچ تک ایک گچھے کی شکل میں ہوں، چقر، سینگن، چمٹا
  • وہ کَل جس کے دبانے سے ریل گاڑی ایک پٹری سے دوسری پٹری پر ہو جاتی ہے اور پٹری مل کر برابر آ جاتی ہے، ریل کی پٹری بدلنے کا آلہ، کانٹا
  • (کُشتی) وہ داؤ جس میں حریف کی دونوں ٹانگوں میں اپنی ٹانگیں ڈال کر اسے مجبور کر دیا جاتا ہے (یہ اصطلاح شمشیر زنی میں بھی مستعمل ہے)
  • آڑ
  • اڑنگا یا وہ آڑی لکڑیاں جن پر کھپریل کا ٹھاٹر رکھتے ہیں‏، تھڑ
  • کھمبا جس میں آڑی ٹیکن لگی ہو
  • (معماری) کم از کم تین انچ چوڑی چار پانچ انچ موٹی اور آٹھ فٹ لمبی ناپ کی تیار کی ہوئی لکڑی جو عموماً مکان کی چھت پاٹنے کے کام آتی ہے، کڑی، شہتیری
  • چلیپا نما چیز یا نشان
  • جدائی کے بولوں پر مشتمل ایک لوک گیت

شعر

Urdu meaning of qai.nchii

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa ya kaaGaz vaGaira katarne ka aalaa
  • miqraaz
  • lohe kii vo aa.Dii tirchhii salaakhe.n jo jangle ke taur par makaan ke gard laga dete hai.n
  • (maamaarii) paa.D kii kha.Dii lakk.Dii ka jhuuk rokne aur sahaarne vaalii tirchhii bandhii hu.ii lakk.Dii
  • (maamaarii) bail paaya
  • (saalo tirii) gho.De kii peshaanii par kii bhuu niriihyaa.n jo taadaad me.n do se zaa.id aur paa.nch tak ek guchchhe kii shakl me.n huu.n, chakkar, siingan, chimTaa
  • vo kul jis ke dabaane se relgaa.Dii ek paTrii se duusrii paTrii par ho jaatii hai aur paTrii mil kar baraabar aa jaatii hai, rel kii paTrii badalne ka aalaa, kaanTaa
  • (kshati) vo daa.o jis me.n hariif kii dono.n Taango.n me.n apnii Taange.n Daal kar use majbuur kar diyaa jaataa hai (ye istilaah shamshiir zanii me.n bhii mustaamal hai)
  • aa.D
  • a.Dangaa ya vo aa.Dii lak.Diyaa.n jin par khaprail ka ThaaTar rakhte hain, tha.D
  • khambaa jis me.n aa.Dii Tekan lagii ho
  • (maamaarii) kam az kam tiin inch chau.Dii chaar paa.nch inch moTii aur aaTh fuT lambii naap kii taiyyaar kii hu.ii lakk.Dii jo umuuman makaan kii chhat paaTne ke kaam aatii hai, ka.Dii, shahtiirii
  • chaliipaa numaa chiiz ya nishaan
  • judaa.ii ke bolo.n par mushtamil ek lok giit

English meaning of qai.nchii

Noun, Feminine

  • scissors
  • an oblique, or St. Andrew's cross
  • the joists of a roof
  • a trick applied to lock opponent's legs,
  • a rostrum
  • cross, oblique sticks or rods crossing each other
  • truss, joist

क़ैंची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कतरनी, कपड़ा काटने का यंत्र
  • कपड़ा या काग़ज़ वग़ैरा कतरने का आला, मिक़राज़
  • चलीपा नुमा चीज़ या निशान
  • जुदाई के बोलों पर मुश्तमिल एक लोक गीत
  • दो फलोंवाला एक प्रसिद्ध उपकरण, जिसकी दोहरी घारों की दाब से बीच में रखी हुई चीज कट जाती है। (सीजर) जैसे-कपड़ा या कागज काटने की कैंची। मुहा०-कैंची करना काटना-छाँटना। कैंची की तरह जबान चलना = मुंह से जल्दी-जल्दी, बहुत अधिक और उदंडतापूर्ण बातें निकलना। कैंची लगाना कतरना या काटना।
  • लोहे की वो आड़ी तिरछी सलाखें जो जंगले के तौर पर मकान के गर्द लगा देते हैं
  • ( मामारी) कम अज़ कम तीन इंच चौड़ी चार पाँच इंच मोटी और आठ फ़ुट लंबी नाप की तैय्यार की हुई लक्कड़ी जो उमूमन मकान की छत पाटने के काम आती है, कड़ी, शहतीरी (अंग: Rother )
  • ( मामारी) पाड़ की खड़ी लक्कड़ी का झूक रोकने और सहारने वाली तिरछी बंधी हुई लक्कड़ी , आड़ , अड़ंगा या वो आड़ी लकड़ियां जिन पर खपरैल का ठाटर रखते हैं थड़
  • (मामारी) बैल पाया , खंबा जिस में आड़ी टेकन लगी हो (अंग : Truss)
  • ( सालो तिरी) घोड़े की पेशानी पर की भू निरीहयाँ जो तादाद में दो से ज़ाइद और पाँच तक एक गुच्छे की शक्ल में हूँ, चक्कर, सीनगन, चिमटा
  • उक्त की बनावट के आधार पर आड़ी या तिरछी रखी जानेवाली ऐसी तीलियाँ, धरने, लकड़ियाँ आदि जो किसी प्रकार की रचना को सँभालने के लिए उसके नीचे खड़ी की या लगाई जाती हैं। जैसे-छत या छाजन की कैंची, पुल की कैंची। मुहा०-कैची लगाना = दो या अधिक तीलियों, लकड़ियों आदि को उक्त ढंग से एक दूसरे के साथ जड़ना, रखना या लगाना।
  • (क्षति) वो दांव जिस में हरीफ़ की दोनों टांगों में अपनी टांगें डाल कर उसे मजबूर कर दिया जाता है (ये इस्तिलाह शमशीर ज़नी में भी मुस्तामल है)
  • वो कुल जिस के दबाने से रेलगाड़ी एक पटरी से दूसरी पटरी पर हो जाती है और पटरी मिल कर बराबर आ जाती है, रेल की पटरी बदलने का आला, कांटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَینچی

کپڑا یا کاغذ وغیرہ کترنے کا آلہ

قَینچی پَہ چَڑھانا

(کشتی) حریف کے قینچی کا دانو مارنا.

قَینچی دُما

جس کی دم قینچی کی شکل کی ہو (عموماً ہاتھی کی).

قَینچی لَگنا

be cut, be pared, be trimmed

قَینچی چَلْنا

قینچی چلانا (رک) کا لازم ، قینچی کا رواں ہونا ، کترنا ، تراشنا نیز کٹنا (کسی چیز کا).

قَینچی مارنا

(کُشتی) رک : قینچی گانٹھنا.

قَینچی بَنانا

آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ، ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا.

قَینچی لَگانا

کترنا، کاٹنا، تراشنا، چھاٹنا، قلم کرنا

قَینچی دکھانا

(بازاری) مقراض سے تراشنا، کاٹنا

قَینچی بَندْھنا

ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسنا

قَینچی چَلانا

قینچی سے کترنا نیز درزی کا پیشہ کرنا

قَینچی بِٹھانا

ٹوکری بناتے وقت قینچی کی شکل کا نمونہ بنانا.

قَینچی بَجانا

کترنی یا مقراض کے پھلڑوں کو باہم ٹکرانا جو بعض عورتوں کے نزدیک نحوست یا جنگ کا باعث خیال کیا جاتا ہے.

قَینچی چَڑھانا

(شکاریات) درندے کا شکار پر حملہ کرنے کے وقت یا دشمن کی آہٹ پا کر کان کھڑے کرنا جو اس کے چو کنّا ہونے اور کوئی تیز حرکت کرنے کی علامت سمجھی جاتی ہے.

قَینچی باندْھنا

۱. (کُشتی) حریف کی دونوں ٹانگوں میں اپنی دونوں ٹانگیں ڈال کر مجبور کر دینا ، مطلقاً ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسا لینا.

قَینچی گانٹْھنا

(کُشتی) ٹانگوں پر ٹانگ ڈال کر مخالف کو مجبور کرنا

قَینچی چَلْوانا

ترشوانا ، کتروانا ، کٹوانا نیز کاٹنا ، کترنا.

قَینچی کی ٹَٹّی

ٹٹی کی ایک قسم جس میں لکڑی کی پٹیاں ضرب کے نشان سے ملتی ہوئی شکل میں باہم جوڑی جاتی ہیں.

قَینچی پَر چَڑھانا

کاٹنا، تراشنا، پرزہ پرزہ کرنا

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا

قَین٘چی مار

قینچی مارنے والا ، جیب کاٹنے والا ، جیب کترا.

قَین٘چی مَشِین

برقی طاقت سے چلنے والی لوہا کاٹنے کی مشین جس میں اوپر نیچے دو بلیڈ لگے ہوتے ہیں نیچے کا بلیڈ ساکن رہتا ہے اور اوپر کا بلیڈ نچلے بلیڈ پر قینچی کی طرح چلتا رہتا ہے.

چَھت قَینچی

(معماری) دو پلیاں چھیریا کھپریل کے پائے اور مگری کی لکڑی کو سہارنے اور اٹھائے رکھنے والی لکڑی کی بنی ہوئی چلیپائی آڑ.

مُحَبَّت کی قَینچی

محبت کو قطع کرنے والی شے

میرَٹھ کی قَینچی

میرٹھ شہر کی مشہور اور عمدہ قسم کی قینچی نیز (کنا یۃً) تیز زبان ، منھ پھٹ ؛ (مجازاً) بدقماش ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَینچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَینچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone