تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا ، تیز تیز بولنا ، تڑاق تڑاق بولنا ، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا.

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

رک : قینچی سی زبان چلنا ، تیزی سے بات چیت کرنا.

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

بَھونچال کی طَرَح چَلْنا

ڈگمگاتے ہوئے چلنا، لڑکھڑا کر چلنا

زَبان خَنْجَر کی طَرَح چَلنا

دل دکھانے والی بات کرنا ، تیز گفتگو کرنا.

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا کے معانیدیکھیے

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

qai.nchii kii tarah zabaan chalnaaक़ैंची की तरह ज़बान चलना

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا کے اردو معانی

  • فرفر زبان چلنا ، تیز تیز بولنا ، تڑاق تڑاق بولنا ، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا.

क़ैंची की तरह ज़बान चलना के हिंदी अर्थ

  • फ़रफ़र ज़बान चलना, तेज़ तेज़ बोलना, तड़ाक तड़ाक बोलना, दूसरे की बात काटने को जल्द जलद बोलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words