Search results
Saved words
Showing results for "cross"
Urdu words for cross
cross के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चिड़चिड़ा
- कज
cross کے اردو معانی
- چِڑْچِڑا
- کَجْ
Related searched words
cross-bill
جنس Loxia کا کوئی موٹے جسم کا سُہرا جس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کے حصّے ایک دوسرے کی سمت اس طرح مڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے۔.
cross-grain
(الف) (لکڑی کے تنے یا گّدے) کی کوئی رگ یا دھاری جو مستقل قدرتی رگوں کے علاوہ یا بر خلاف ہو۔.
cross-bench
برط پارلیمنٹ کی ایک نشست (اب صرف دارالامرا میں ) جس پر وہ رکن بیٹھتا ہے جو کسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔.
cross-fertilize
(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.
cross-examine
جرح کرنا گواہ پر، اس کے بیان کو جانچنے یا مزید شہادت حاصل کرنے کے لیے سوالات کرنا (خصوصاً عدالت میں)-.
cross-breeding
(پودوں یا جانوروں میں) نئی اقسام پیدا کرنے کا ایک طریقہ جس میں دو مختلف مگر قریب قریب کی انواع کا جنسی ملاپ یا پیوند لگایا جاتا ہے.
crossword
چو کور خانوں کے چوکھٹے کی شکل کا معما جس میں اشارات کی مدد سے الفاظ افقی یا عمودی تر تیب حروف سے بھرے جاتے ہیں ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (cross)
cross
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone