تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا .

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

مَشْکُوک نِگاہ سے دیکْھنا

شک کرنا ، شبہ ظاہر کرنا ۔

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

وَقعَت کی نِگاہ سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا کے معانیدیکھیے

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

qadr kii nigaah se dekhnaaक़द्र की निगाह से देखना

محاورہ

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ عزت و احترام کرنا .

क़द्र की निगाह से देखना के हिंदी अर्थ

  • अधिक सम्मान करना, बहुत ज़्यादा इज़्ज़त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words