تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری" کے متعقلہ نتائج

لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری

خجالت نہیں اٹھائی جاتی، حیادار آدمی آنکھ نہیں اٹھاتا

لاج کی آنکھ جَہاز سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

لاج کی آنْکھ جَہاز سے بھاری

۔مثل۔ یعنی جہاز اپنیجگہ سے ہل سکتا ہے مگر لحاظ والی آنکھ سے بے شرمی نہیں اُٹھائی جاتی۔ عزت اور شرم کے مارے بد لحاظی نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں۔

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری کے معانیدیکھیے

لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری

lihaaz kii aa.nkh jahaaz se bhaariiलिहाज़ की आँख जहाज़ से भारी

نیز - لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھار

ضرب المثل

لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری کے اردو معانی

  • خجالت نہیں اٹھائی جاتی، حیادار آدمی آنکھ نہیں اٹھاتا
  • ہچکچاہٹ کے سبب جب کوئی کسی سے کچھ کہہ نہ پائے یا کسی چیز کے لیے انکار کر پائے

लिहाज़ की आँख जहाज़ से भारी के हिंदी अर्थ

  • लज्जित नहीं हुआ जाता, लज्जावान आदमी आँख नहीं उठाता
  • संकोच के कारण से जब कोई किसी से कुछ कह न पाए अथवा किसी वस्तु के लिए इंकार कर पाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone