تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم کے معانیدیکھیے

قَدَم

qadamक़दम

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

اشتقاق: قَدِمَ

قَدَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کی ایک چال جس میں سوار کو جھولے کا لطف آجاتا ہے
  • ایک سایہ دار درخت کا نام نیز گھاس کی ایک قسم، کدم
  • دیرینگی، قدامت، کہنگی ، پُرانا پن (حدوث کی ضد)
  • پاؤں (انگوٹھے کے سِرے سے ایڑی کے کنارے تک)، پا
  • وہ فاصلہ جو رفتار کی حالت میں دو پیروں کے درمیان ہو، گام

    مثال - آفس کی دوری گھر سے بس اتنی ہے کہ چار قدم میں ہی پہنچ جائیں

  • ہمیشہ سے ہونا، ازلیت، ہمیشگی
  • آمد، آنا جانا، آمد و رفت (گھوڑے، بیوی یا کسی کے آنے کا شگون)
  • پیروں کا تلوا
  • نقشِ پا، پاؤں کا نشان
  • چال، قدم اُٹھانا
  • گھوڑے کی وہ تیز اور بے تکان چال جس میں اگلے اور پچھلے پاؤں کی حرکت برابر ہو، اس سے سوار کو تکان نہیں ہوتی
  • (مجازاً) ذات، دم، واسطہ (عموماً سے کے ساتھ)
  • (تصوف) اس نعمت کو کہتے ہیں جس کا ازل میں حق تعالیٰ نے بندے کے لیے حکم کیا تھا اور حق کی اس آخری موہبت اور عطیہ کو بھی کہتے ہیں جس سے عبد کی تکمیل ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَدَم

ایک قسم کا درخت، اس کا پھول خوش رنگ اور خوشبودار ہوتا ہے

شعر

English meaning of qadam

Noun, Masculine

  • foot, foot's length (from toe to heel)
  • name of a tree
  • pace, step, footstep, of length roughly equal to a foot

    Example - Office ki duri ghar se bas itni hai ki char qadam mein hi pahunch jayen

  • antiquity, oldness, ancientness
  • being, a person's existence or appearance at a place
  • sole of the foot
  • initiative, undertaking
  • the act of coming, setting of foot (on a place or floor)
  • perpetuity, permanence

क़दम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उतनी दूरी जितनी चलने के समय एक बार पैर उठाकर आगे रखने में पार की जाती है। चलने में दो पैरों के बीच का अवकाश या स्थान। डग। (स्टेप)
  • पाँव। पैर। मुहा०-कदम उठाना = (क) चलने के लिए पैर उठाकर आगे बढ़ाना। (ख) लाक्षणिक रूप में, कोई कार्य करने के लिए उसका कोई आरंभिक अंश पूरा करना या उसका प्रयत्न करना। (किसी के) कदम चूमना = किसी को बहुत प्रतिष्ठित या मान्य समझकर उसके प्रति आदर या श्रद्धा प्रकट करना। कदम छना = आदर या श्रद्धापूर्वक किसी के आगे नतमस्तक होना। प्रणाम करना। कदम बढ़ाना = चलने के समय चाल तेज करना। (किसी जगह) कदम रखना = (क) किसी स्थान पर पहुँचना या उसमें प्रवेश करना। (ख) पदार्पण करना। (आदरार्थक)
  • पांव, पैर, डग, रफ़्तार, चाल, पग, एक्शन

    उदाहरण - ऑफिस की दूरी घर से बस इतनी है कि चार क़दम में ही पहुँच जाएं

  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. कदम)
  • पद, पाँव, पैर, डग, एक क़दम की दूरी

قَدَم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone