تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَد آوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَد آوَر کے معانیدیکھیے
قَد آوَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- لمبے قد کا، بڑے ڈیل ڈول یا تن و توش والا، لمبا تڑنگا
- مانی ہوئی حیثیت، بڑی حیثیت؛ قابل شخصیت، ممتاز حیثیت
شعر
تین محلوں میں ان جیسی قد کاٹھی کا کوئی نہ تھا
اچھے خاصے اونچے پورے قد آور تھے بابو جی
آندھیوں میں بھی کھڑے ہیں اب تک
ہم درختوں سے قد آور نکلے
جا چھپے اندھی گپھا میں جو قد آور لوگ تھے
اور بونوں کی ہوئی ہے حکمرانی ہر طرف
English meaning of qad-aavar
Persian, Arabic - Adjective
- tall, of commanding stature, famous
क़द-आवर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- गिरांडील, बड़े डीलडौल, लंबा तड़ंगा
- सामाजिक स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَد آوَر)
قَد آوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔