تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا بول قاضی کا پیادَہ" کے متعقلہ نتائج

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ

غرور کرکے آدمی بہت جلدی ذلیل ہوتا ہے

قاضی کا پیادَہ

سرکاری سپاہی، کچہری کا سپاہی جو وقتاً فوقتاً حاکم کے سامنے حاضر رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا بول قاضی کا پیادَہ کے معانیدیکھیے

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ

ba.Daa bol qaazii kaa pyaadaबड़ा बोल क़ाज़ी का प्यादा

نیز - بَڑا بول قاضی کا پیادَہ، ایک نہ اک دن سامنے آئے گا

ضرب المثل

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ کے اردو معانی

  • غرور کرکے آدمی بہت جلدی ذلیل ہوتا ہے
  • غرور کر کے آدمی بہت جلدی نیچا ثابت ہو جاتا ہے
  • غرور کا نتیجہ بہت جلد ملے گا
  • کڑوی یا سخت بات کہنے والا قاضی کا پیادہ ہے کیونکہ وہی کمینگی سے بولتا ہے

बड़ा बोल क़ाज़ी का प्यादा के हिंदी अर्थ

  • घमंड करके आदमी बहुत जल्द अपमानित होता है
  • घमंड करके आदमी बहुत जल्दी नीचा साबित हो जाता है
  • घमंड का परिणाम बहुत जल्द मिलेगा
  • कड़ी अथवा कठोर बात कहने वाला क़ाज़ी का प्यादा है क्यूँकि वही उद्दंडता से बोलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا بول قاضی کا پیادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words