تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قالِبْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قالِبْ کے معانیدیکھیے
قالِبْ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی
- جسم، تن، بدن، کاٹھی
- ڈھانچا، ہیئت، شکل و صورت
- (مجازاً) روپ، انداز
- (معماری) کینڈا جو ڈاٹ کے دہن کی وضع کا گارے مٹی کا کچا بنا لیا جاتا ہے اور ڈاٹ کی تیاری کے بعد نکال دیا جاتا ہے، ڈاٹ کی چنائی کینڈے کے سہارے کی جاتی ہے، ڈھولا، گمک
- وہ عورت جس پر کوئی جن یا پری یا شہید وغیرہ آتا ہو
- (جوتا سازی) دیسی جوتوں میں بھرنے کی لکڑی، جوتے کے اندر پھنسا کر اسے اُبھارنے والی لکڑی
- (آتش بازی) وہ سلائی جس پر کاغذ لپیٹ کر خول بنائے جاتے ہیں
- ڈھانکنے والی چیز، غلاف (عموماً جوتے کا)
- (حیوانات) وہ مادّہ جو خلیوں کے درمیان ہوتا ہے
- (خیّاطی) ایک خاص شکل کا سانچہ جس پر کپڑا رکھ کر درزی ٹوپیاں تراشتا ہے
- چھاپہ جس سے چھینٹ چھاپتے ہیں
شعر
قالب کو اپنے چھوڑ کے مقلوب ہو گئے
کیا اور کوئی قلب ہے اس انقلاب میں
جان کو جیسے نکالے ہے کوئی قالب سے
کیا بری طرح ترے کوچے سے ہم نکلے ہیں
English meaning of qaalib
Noun, Masculine, Singular
- a mould, model, form, prototype
- frame, figure, bust
- a person who is supposedly used by ghosts or spirits to communicate, medium
- matrix
- material (of a thing)
- (shoemaker's) last
- the body, the lifeless form
- the heart-shaped block on which a tailor cuts out caps
- (in Arch.) the centering
क़ालिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- आकार, रूप, किसी वस्तु का ढांचा, सांचा, टीन या लकड़ी का वह गोल ढांचा जिस पर चढ़ाकर टोपियाँ दुरुस्त की जाती हैं
قالِبْ کے قافیہ الفاظ
قالِبْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قالِبْ)
قالِبْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔