تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاب" کے متعقلہ نتائج

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

اُڑَن تَشْتَری

بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قاب کے معانیدیکھیے

قاب

qaabक़ाब

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قاب کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • قبضۂ کمان اور خانۂ کمان کا درمیانی حصّہ، کمان کی موٹھ سے گوشے تک کا فاصلہ، قوس یا کمان کا نصف، ایک ہاتھ کا فاصلہ

ترکی - اسم، مؤنث

  • بڑی رکابی، رکابی نما طباق، کوئی برتن، جو کھانا رکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے، طباق، صحنک، تھال

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَعْب

لکڑی کا بڑا پیالہ، بڑا كاسہ، قاب، اتنا بڑا جو ایک آدمی کے لیے کافی ہو

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

شعر

Urdu meaning of qaab

  • Roman
  • Urdu

  • qabza-e-kamaan aur Khaanaa-e-kamaan ka daramyaanii hissaa, kamaan kii muuTh se goshe tak ka faasila, qaus ya kamaan ka nisf, ek haath ka faasila
  • ba.Dii rakaabii, rakaabii numaa tabaaq, ko.ii bartan, jo khaanaa rakhne ke li.e istimaal hotaa hai, tabaaq, sahnak, thaal

English meaning of qaab

Arabic - Noun, Masculine

  • dish, vessel, case
  • distance between the middle and extremity of a bow
  • linear measure of length
  • interval
  • space, length

क़ाब के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • थोड़ी वस्तु, धनुष की मूठ और बाण रखने के स्थान का अन्तर
  • क़ब्ज़ा-ए-कमान और ख़ाना-ए-कमान का दरमयानी हिस्सा, कमान की मूठ से गोशे तक का फ़ासिला, क़ौस या कमान का निस्फ़, एक हाथ का फ़ासिला

तुर्की - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़ी थाली या प्लेट
  • बड़ी रिकाबी, थाल, खाने का ख्वान (पात्र) ।।

फ़ारसी - पुल्लिंग

  • चश्मा रखने का घर, आईना रखने का केस, पाँसा।।

قاب کے مترادفات

قاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

اُڑَن تَشْتَری

بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone