تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیارا کے معانیدیکھیے
پیارا کے اردو معانی
صفت
- معشوق، دلبر
- عزیز، قریب، یگانہ
- (مجازاً) بیٹا، فرزند
- چہیتا، لاڈلا، محبوب
- اچھا، عمدہ
- وہ جس سے محبت کی جائے
- قابل قدر یا قریبی رشتے کا
- صفت۔ مذکر۔دوست، خوبصورت، وہ شخص یا بچّہ جس پر پیار آئے
شعر
بچپن کتنا پیارا تھا جب دل کو یقیں آ جاتا تھا
مرتے ہیں تو بن جاتے ہیں آسمان کے تارے لوگ
دکھ میں سکھ میں ہر حالت میں بھارت دل کا سہارا ہے
بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے پیارا ہے
جمالؔ ہر شہر سے ہے پیارا وہ شہر مجھ کو
جہاں سے دیکھا تھا پہلی بار آسمان میں نے
English meaning of pyaaraa
Adjective
- charming, pleasing
- dear one (male)
- dear, beloved, darling
- lovable, favourite
- Loveable, Loved, Lovely
- son
प्यारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे प्यार करें, जो प्रिय हो, प्रेमपात्र, प्रीतिपात्र, प्रिय
- जो देखने में अच्छा और भला लगे, अच्छा लगने वाला
- जो छोड़ा न जाय, जिसे कोई अलग करना न चाहे
- (लाक्षणिक) बेटा, पुत्र
- चहेता, लाडला
- अज़ीज़, क़रीब
- माशूक़, दिलबर, प्रेमी
- घनिष्ठ संबंधी
- दोस्त
- ख़ूबसूरत, सुंदर
پیارا سے متعلق محاورے
پیارا کے قافیہ الفاظ
پیارا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیارا)
پیارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔