تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورا اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

پُورا اُتَرْنا

puuraa utarnaaपूरा उतरना

محاورہ

پُورا اُتَرْنا کے اردو معانی

  • ا. آزمائش یا امتحان میں کامیاب ہونا .
  • منشا کے مطابق ، ٹھیک بیٹھنا .
  • جان٘چ یا وزن میں ٹھیک نکلنا .
  • دو چیزوں میں تطابق ہونا بیشتر قول و فعل میں ، معیار کے مطابق ہونا ، توقع کے مطابق ہونا .
  • ۔ وزن میں ٹھیک ہونا۔ جانچ میں کامل نکلنا۔ کامیاب ہونا۔ ؎ ۲۔ منشا کے مطابق ہونا۔ کام کا خاطر خواہ انجام پانا۔

English meaning of puuraa utarnaa

  • come up to expectation or standard, come out with credit, succeed

पूरा उतरना के हिंदी अर्थ

  • जांच या वज़न में ठीक निकलना
  • ۔ वज़न में ठीक होना। जांच में कामिल निकलना। कामयाब होना। २। मंशा के मुताबिक़ होना। काम का ख़ातिरख़वाह अंजाम पाना
  • ए. आज़माईश या इमतिहान में कामयाब होना
  • दो चीज़ों में तताबुक़ होना बेशतर क़ौल-ओ-फे़अल में, मयार के मुताबिक़ होना, तवक़्क़ो के मुताबिक़ होना
  • मंशा के मुताबिक़, ठीक बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورا اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورا اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone