تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوج" کے متعقلہ نتائج

پُوج

پوجنا سے تراکیب میں مستعمل

پُوجا

عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ

پُوجْنا

۱. پرستش کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

پُوجا ہونا

پرستش ہونا ، (مجازاً) شہرت ہونا .

پُوجْیَہ پاد

جس کے پیر پوجنے کے قابل ہوں ، قابل تعظیم و احترام .

پُوجَن

پوجنا کا حاصل مصدر

پُوجَک

پوجا کرنے والا، پوجنے والا، عبادت کرنے والا، پجاری

پُوجاپا

رک : پجاپا .

پُوجاری

رک : پجاری .

پُوجھاری

رک : پُجاری .

پُوج مان

قابل تعظیم ؛ رک : پوج .

پُوجْیانا

رک : پوج آنا ، لُٹا آنا .

پُوج آنا

نذر کرنا ، چڑھانا ، دے آنا ، لٹا آنا .

پُوج دینا

نذر کر دینا ، دے دینا ، بخش دینا ، دے ڈالنا .

پُوج اُنگْلی

وہ ان٘گلی جس سے چندن لگاتے ہیں .

پُوج بَیٹْھنا

دے دینا، نذر کر دینا

پُوجے پاٹ

رک : پوجا پاٹ .

پُوجا گَھر

گھروں میں پوجا کرنے کی جگہ، مندر، پوجا کرنے کا مکان

پُوجا پاٹ

عبادت، پرستش، بھجن پوجن، پوجا، ریاضت، مسلمانوں کی نماز وہی ہندوؤں کی پوجا پاٹ ہے

پُوجا جانا

رک : پوجنا .

پُوجا پَتْری

رک : پوجا نمبر ۱ و ۲ .

پُوجا پَتَّر

پرشاد یا چڑھاوے کی چیزیں رکھنے کا برتن یا تھالی

پُوج لے دیوْتا ، چھوڑ دے بُھوت

فضول باتیں چھوڑ دے خدا کی طرف دھیان کر .

جان پُوج بَیٹْھنا

جان دے دینا ، جان نذر کرنا ، جان ہار بیٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوج کے معانیدیکھیے

پُوج

puujपूज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: پُوجْنا

  • Roman
  • Urdu

پُوج کے اردو معانی

اسم، فعل، مؤنث

  • پوجنا سے تراکیب میں مستعمل
  • عزت کیا ہوا، جس کی عزت کی جائے، معزز، باعزت، مکرم، قابل عزت یا پرستش
  • جینیوں کے سادھو، جن کے منھ پر کپڑا بندھا ہوا ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of puuj

  • Roman
  • Urdu

  • puujnaa se taraakiib me.n mustaamal
  • izzat kyaa hu.a, jis kii izzat kii jaaye, muazziz, baa.izzat, mukarram, qaabil izzat ya prastish
  • jeniyo.n ke saadhuu, jin ke mu.nh par kap.Daa bandhaa hu.a hotaa hai

English meaning of puuj

Noun, Verb, Feminine

  • worship
  • to be honoured, honourable, respectable, venerable, fit for or deserving adoration, adorable, worshipful

पूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया, स्त्रीलिंग

  • कुछ विशिष्ट जातियों में विवाह, यज्ञोपवीत, आदि शुभ कार्यों से एकाध दिन पहले होनेवाला एक कृत्य जिसमें गणेश-पूजन किया जाता है और बिरादरी के आमंत्रित व्यक्तियों को बताशे, लड्डू आदि दिये जाते हैं

پُوج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُوج

پوجنا سے تراکیب میں مستعمل

پُوجا

عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ

پُوجْنا

۱. پرستش کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

پُوجا ہونا

پرستش ہونا ، (مجازاً) شہرت ہونا .

پُوجْیَہ پاد

جس کے پیر پوجنے کے قابل ہوں ، قابل تعظیم و احترام .

پُوجَن

پوجنا کا حاصل مصدر

پُوجَک

پوجا کرنے والا، پوجنے والا، عبادت کرنے والا، پجاری

پُوجاپا

رک : پجاپا .

پُوجاری

رک : پجاری .

پُوجھاری

رک : پُجاری .

پُوج مان

قابل تعظیم ؛ رک : پوج .

پُوجْیانا

رک : پوج آنا ، لُٹا آنا .

پُوج آنا

نذر کرنا ، چڑھانا ، دے آنا ، لٹا آنا .

پُوج دینا

نذر کر دینا ، دے دینا ، بخش دینا ، دے ڈالنا .

پُوج اُنگْلی

وہ ان٘گلی جس سے چندن لگاتے ہیں .

پُوج بَیٹْھنا

دے دینا، نذر کر دینا

پُوجے پاٹ

رک : پوجا پاٹ .

پُوجا گَھر

گھروں میں پوجا کرنے کی جگہ، مندر، پوجا کرنے کا مکان

پُوجا پاٹ

عبادت، پرستش، بھجن پوجن، پوجا، ریاضت، مسلمانوں کی نماز وہی ہندوؤں کی پوجا پاٹ ہے

پُوجا جانا

رک : پوجنا .

پُوجا پَتْری

رک : پوجا نمبر ۱ و ۲ .

پُوجا پَتَّر

پرشاد یا چڑھاوے کی چیزیں رکھنے کا برتن یا تھالی

پُوج لے دیوْتا ، چھوڑ دے بُھوت

فضول باتیں چھوڑ دے خدا کی طرف دھیان کر .

جان پُوج بَیٹْھنا

جان دے دینا ، جان نذر کرنا ، جان ہار بیٹھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone