تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفلُوج" کے متعقلہ نتائج

مَفلُوج

جس کو فالج کی ہو جائے، فالج زدہ نیز فالج کا مریض

مَفلُوج ہونا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفلُوج ہو جانا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفلُوج ہو کَر رَہ جانا

زندگی کے تمام معمولات کا معطل ہو جانا ۔

مَفلُوجی

فالج زدہ یا مفلوج ہونے کی کیفیت ؛ تعطل ، معطلی ۔

مَفلُوج کَرنا

۔ کمزور کر دینا ، بے حس کر دینا ۔

مَفلُوج رَکھنا

محتاج بنائے رکھنا ، ناکارہ رکھنا ۔

مَفلُوج بَنانا

ناکارہ بنانا ، بے عمل بنانا ، بے حس و حرکت کر دینا ۔

مَفلُوج کَر دینا

۔ ناکارہ کرنا ، ایک حالت پر ساکن کرنا ، معطل کرنا۔

نُقرَۂ مَفلُوج

ناقص اور کمتر درجے کی چاندی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفلُوج کے معانیدیکھیے

مَفلُوج

mafluujमफ़लूज

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَلَجَ

Roman

مَفلُوج کے اردو معانی

صفت

  • جس کو فالج کی ہو جائے، فالج زدہ نیز فالج کا مریض

    مثال فالج نے چکپستؔ کو اپنے نرغے میں لیا، مفلوج کیا پھر ابدی سکون دے دیا

  • (مجازاً) معطل، بے کار، ایک حالت پر ساکن، ناکارہ

Urdu meaning of mafluuj

Roman

  • jis ko faalij kii ho jaaye, faalijazdaa niiz faalij ka mariiz
  • (majaazan) muattal, be kaar, ek haalat par saakan, naakaara

English meaning of mafluuj

Adjective

  • having the disease termed falij, paralytic, palsied

    Example Falij ne Chakbast ko apne narghe mein liya, mafluj kiya fir abadi sukun de diya

  • ( Metaphorically) paralysed, lame, bad (business )

मफ़लूज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पक्षाघात का पीड़ित, जिस पर फ़ालिज गिरा हो, लकवा मारा हुआ

    उदाहरण फ़ालिज ने चकबस्त को अपने नर्ग़े में लिया, मफ़लूज किया फिर अबदी सुकून दे दिया

  • (लाक्षणिक) निष्क्रिय, अक्रिय, ठप्प होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفلُوج

جس کو فالج کی ہو جائے، فالج زدہ نیز فالج کا مریض

مَفلُوج ہونا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفلُوج ہو جانا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفلُوج ہو کَر رَہ جانا

زندگی کے تمام معمولات کا معطل ہو جانا ۔

مَفلُوجی

فالج زدہ یا مفلوج ہونے کی کیفیت ؛ تعطل ، معطلی ۔

مَفلُوج کَرنا

۔ کمزور کر دینا ، بے حس کر دینا ۔

مَفلُوج رَکھنا

محتاج بنائے رکھنا ، ناکارہ رکھنا ۔

مَفلُوج بَنانا

ناکارہ بنانا ، بے عمل بنانا ، بے حس و حرکت کر دینا ۔

مَفلُوج کَر دینا

۔ ناکارہ کرنا ، ایک حالت پر ساکن کرنا ، معطل کرنا۔

نُقرَۂ مَفلُوج

ناقص اور کمتر درجے کی چاندی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفلُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفلُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone