تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسُوج" کے متعقلہ نتائج

پَسُوج

پہلی سلائی جس پر باریک سلائی کرتے ہیں، جگہ چھوڑ چھوڑ کر شلن٘گے بھرنے کا عمل تاکہ کپڑا ادھرادھر نہ ہو، کچی سلائی، لن٘گر، ٹپّا ڈالنے کا عمل، کچا ٹان٘کا بھرنے کا عمل

پَسُوجْنا

سینا، سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا، ٹپّا ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسُوج کے معانیدیکھیے

پَسُوج

pasuujपसूज

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَسُوج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہلی سلائی جس پر باریک سلائی کرتے ہیں، جگہ چھوڑ چھوڑ کر شلن٘گے بھرنے کا عمل تاکہ کپڑا ادھرادھر نہ ہو، کچی سلائی، لن٘گر، ٹپّا ڈالنے کا عمل، کچا ٹان٘کا بھرنے کا عمل

Urdu meaning of pasuuj

  • Roman
  • Urdu

  • pahlii silaa.ii jis par baariik silaa.ii karte hain, jagah chho.D chho.Dkar shalange bharne ka amal taaki kap.Daa idhar udhar na ho, kachchii silaa.ii, langar, Tappaa Daalne ka amal, kachchaa Taankaa bharne ka amal

English meaning of pasuuj

Noun, Feminine

  • the first stitching or basting (of a garment); running stitch; running and felling, basting

पसूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़ों की सिलाई में सूई-डोरे से भरे या लगाये जाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسُوج

پہلی سلائی جس پر باریک سلائی کرتے ہیں، جگہ چھوڑ چھوڑ کر شلن٘گے بھرنے کا عمل تاکہ کپڑا ادھرادھر نہ ہو، کچی سلائی، لن٘گر، ٹپّا ڈالنے کا عمل، کچا ٹان٘کا بھرنے کا عمل

پَسُوجْنا

سینا، سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا، ٹپّا ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone