تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماجُوج" کے متعقلہ نتائج

ماجُوج

حضرت یافث ابن نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام جسے منثج بھی کہتے ہیں نیز اس کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں رہ پڑی تھی، سکندر ذوالقرنین اکبر نے رفع تکلیف کی غرض سے ایک مستحکم دیوار ان دونوں پہاڑوں کے درمیان جس کی پرلی طرف یہ قوم آباد ہے بہت چوڑی اونچی اور لمبی بنوا دی، اس روز سے آج تک وہ قوم پھر انسانوں کی آبادی میں نہ آسکی، سنتے ہیں کہ اس دیوار کو توڑنے میں یہ قوم تمام وقت مصروف و مشغول رہتی ہے مگر قدرت کاملہ سے پوری پوری نہیں ٹوٹ سکتی، سد سکندری اسی دیوار کا نام ہے

یاجُوج ماجُوج

بعض روایات کے مطابق یافث بن نوح کے دو بیٹے اور ان کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں آباد ہوگئی تھی، جب یہ قوم زمانہ قدیم میں اپنی قیام گاہ سے نکل کر آبادی میں آتی تھی تو خلق اللہ کو بہت تکیف پنہچاتی تھی، آخر کار بادشاہ ذوالقرنین نے جہاں یہ قوم حملہ کرتی تھی، وہاں حفاظت کے خیال سے ایک مستخکم دیوار بنوا دی

یاجُوج و ماجُوج

اردو، انگلش اور ہندی میں ماجُوج کے معانیدیکھیے

ماجُوج

maajuujमाजूज

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: دینیات

ماجُوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت یافث ابن نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام جسے منثج بھی کہتے ہیں نیز اس کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں رہ پڑی تھی، سکندر ذوالقرنین اکبر نے رفع تکلیف کی غرض سے ایک مستحکم دیوار ان دونوں پہاڑوں کے درمیان جس کی پرلی طرف یہ قوم آباد ہے بہت چوڑی اونچی اور لمبی بنوا دی، اس روز سے آج تک وہ قوم پھر انسانوں کی آبادی میں نہ آسکی، سنتے ہیں کہ اس دیوار کو توڑنے میں یہ قوم تمام وقت مصروف و مشغول رہتی ہے مگر قدرت کاملہ سے پوری پوری نہیں ٹوٹ سکتی، سد سکندری اسی دیوار کا نام ہے

English meaning of maajuuj

Noun, Masculine

  • Magog, according to some traditions grandson of Prophet Noah, son of Prophet Japheth

ماجُوج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماجُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماجُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone