تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاجُوج" کے متعقلہ نتائج

یاجُوج

ایک شخص کا نام جس کا ذکر انجیل اور قرآن میں آیا ہے بعض لوگوں کاخیال ہے کہ یہ حضرت نوح کا پوتا تھا اور دامن کوہ الطائی میں جا کر آہار ہوا تھا، اس کی قوم اور اولاد بھی اسی نام سے موسوم تھی، ان کے متعلق خیال ہے کہ یہ مع ماجوج قرب قیامت میں خروج کریں گے

یاجُوجی

یاجوج (رک) سے متعلق یا منسوب، مراد فتنہ پرور، مفسد (علاقہ یا ملک) جہاں ایمان میں خلل کا اندیشہ ہو، مغربی (ممالک)

یاجُوج ماجُوج

بعض روایات کے مطابق یافث بن نوح کے دو بیٹے اور ان کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں آباد ہوگئی تھی، جب یہ قوم زمانہ قدیم میں اپنی قیام گاہ سے نکل کر آبادی میں آتی تھی تو خلق اللہ کو بہت تکیف پنہچاتی تھی، آخر کار بادشاہ ذوالقرنین نے جہاں یہ قوم حملہ کرتی تھی، وہاں حفاظت کے خیال سے ایک مستخکم دیوار بنوا دی

یاجُوج و ماجُوج

याजूज और माजूज दो प्राचीन जातियाँ, जिनके आक्रमण से बचने के लिए दीवारें चीन में बनी थीं।

سَدِّ یاجُوج

رک : سدِّ سِکندر.

اردو، انگلش اور ہندی میں یاجُوج کے معانیدیکھیے

یاجُوج

yaajuujयाजूज

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: یاجُوج ماجُوج

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

یاجُوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک شخص کا نام جس کا ذکر انجیل اور قرآن میں آیا ہے بعض لوگوں کاخیال ہے کہ یہ حضرت نوح کا پوتا تھا اور دامن کوہ الطائی میں جا کر آہار ہوا تھا، اس کی قوم اور اولاد بھی اسی نام سے موسوم تھی، ان کے متعلق خیال ہے کہ یہ مع ماجوج قرب قیامت میں خروج کریں گے
  • فساد انگیز، فسادی

شعر

Urdu meaning of yaajuuj

  • Roman
  • Urdu

  • ek shaKhs ka naam jis ka zikr injiil aur quraan me.n aaya hai baaaz logo.n ka Khyaal hai ki ye hazrat nuuh ka potaa tha aur daaman koh altaa.ii me.n ja kar aahaar hu.a tha, us kii qaum aur aulaad bhii isii naam se mausuum thii, un ke mutaalliq Khyaal hai ki ye maa maajuuj qurab qiyaamat me.n Khuruuj karenge
  • fasaadangez, fasaadii

English meaning of yaajuuj

Noun, Masculine

  • Gog, evil forces opposed to the people of God according to Quranic prophecy, the Biblical references to Gog and Magog are relatively few, they assumed an important place in apocalyptic literature and medieval legend
  • quarrellous, quarrelsome,

याजूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक व्यक्ति का नाम जिसका वर्णन कुरान और बाइबिल में आया, यह पैग़म्बर नूह का पोता था बहुत झगड़ालू प्रवृत्ति का व्यक्ती था अल्ताई पहाड़ के वादी में आबाद है, एक प्राचीन जाति जिसका वर्णन कुरान और बाइबिल में हैं
  • फसादी, झगडालू,

یاجُوج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاجُوج

ایک شخص کا نام جس کا ذکر انجیل اور قرآن میں آیا ہے بعض لوگوں کاخیال ہے کہ یہ حضرت نوح کا پوتا تھا اور دامن کوہ الطائی میں جا کر آہار ہوا تھا، اس کی قوم اور اولاد بھی اسی نام سے موسوم تھی، ان کے متعلق خیال ہے کہ یہ مع ماجوج قرب قیامت میں خروج کریں گے

یاجُوجی

یاجوج (رک) سے متعلق یا منسوب، مراد فتنہ پرور، مفسد (علاقہ یا ملک) جہاں ایمان میں خلل کا اندیشہ ہو، مغربی (ممالک)

یاجُوج ماجُوج

بعض روایات کے مطابق یافث بن نوح کے دو بیٹے اور ان کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں آباد ہوگئی تھی، جب یہ قوم زمانہ قدیم میں اپنی قیام گاہ سے نکل کر آبادی میں آتی تھی تو خلق اللہ کو بہت تکیف پنہچاتی تھی، آخر کار بادشاہ ذوالقرنین نے جہاں یہ قوم حملہ کرتی تھی، وہاں حفاظت کے خیال سے ایک مستخکم دیوار بنوا دی

یاجُوج و ماجُوج

याजूज और माजूज दो प्राचीन जातियाँ, जिनके आक्रमण से बचने के लिए दीवारें चीन में बनी थीं।

سَدِّ یاجُوج

رک : سدِّ سِکندر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاجُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاجُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone