تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر اَسْرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر اَسْرار کے معانیدیکھیے
پُر اَسْرار کے اردو معانی
صفت
- پیچیدہ، لاینحل، (مجازاً) روحانی، علوی
- پوشیدہ، چھپا ہوا، نامعلوم، جس میں کچھ راز یا بھید ہو
- جس کی بظاہر توجیہ ممکن نہ ہو
شعر
یاد ماضی کی پراسرار حسیں گلیوں میں
میرے ہم راہ ابھی گھوم رہا ہے کوئی
سناتے ہیں مجھے خوابوں کی داستاں اکثر
کہانیوں کے پر اسرار لب تمہاری طرح
English meaning of pur-asraar
Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر اَسْرار)
پُر اَسْرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔