تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پُخْتَہ کے اردو معانی
صفت
- پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)
- پَکّا، تیار (پھل یا فصل جو پک گئی ہو)
- قوی، مضبوط، مصمّم، پَکّا (عزم یا ارادہ وغیرہ)
- قائم، مستحکم، غیر متزلزل (عقیدہ، مذہبی خیالات وغیرہ)
- مستند، ٹھیک، درست، قابل اعتبار
- (عمارت، بنیاد، تعمیر اور مکان وغیرہ) چونے، گچ اور پکّی این٘ٹوں کا چُنا ہوا، سیمنٹ یا پتھر کا بنا ہوا
- پائیدار (رن٘گ، تعمیر، جوڑ وغیرہ)
- کم نہ زیادہ، پورا (وزن، ناپ تول وغیرہ)
- جو زمانے کی اون٘چ نیچ دیکھ چکا ہو، دانا، ہوشیار، بالغ نظر
- تجربہ کار، آزمودہ کار، کامل، ماہر
- (عشق، جنوں یا کوئی جذبہ وغیرہ) کمال کے درجے پر پہن٘چا ہوا، پورا، پکّا
- ایسی تحریر یا خط جس کی روش میں پکّا پن پایا جائے، مَن٘جھا ہوا
- ایسا کلام یا اسلوب تحریر جس میں مشّاقی و مہارت پائی جائے اور فنی عیوب سے پاک ہو
- خالص، بے میل (خصوصاً چان٘دی یا سونا)
- (قیمت یا لاگت) طے شدہ، بالمقطع
- (ریاضی) ٹھوس
- (ف) خام کا مقابل، سخت، قوی،صفت پکا ہوا، بھنا ہوا، پکّا، قوی، مضبوط، سخت، مستحکم چونے کی گچ کا اینٹوں کا چنا ہوا، پائیدار ع کیا پختہ روشنائی تھی قدرت کے خامے میں (دبیر) کامل، پورا، جی سے پختہ سیر، پختہ وزن بوڑھا، پوری عمر، طے شدہ، بالمقطع، تجربہ کار، آزمودہ کار
وضاحتی ویڈیو
شعر
جزیرے اگ رہے ہیں پانیوں میں
مگر پختہ کنارا جا رہا ہے
غیر وفا میں پختہ ہیں یوں ہی سہی پہ مجھ سا بھی
ایک تری جناب میں خام رہا تو کیا ہوا
Urdu meaning of puKHta
- Roman
- Urdu
- pakka hu.a ya bhunaa hu.a (khaanaa vaGaira
- pakka, taiyyaar (phal ya fasal jo pak ga.ii ho
- qavii, mazbuut, musammam, pakka (azam ya iraada vaGaira
- qaayam, mustahkam, Gair mutazalzal (aqiidaa, mazahbii Khyaalaat vaGaira
- mustanad, Thiik, darust, kaabil-e-etibaar
- (imaarat, buniyaad, taamiir aur makaan vaGaira) chuune, gach aur pakkii enTo.n ka chinh hu.a, siimenT ya patthar ka banaa hu.a
- paaydaar (rang, taamiir, jo.D vaGaira
- kam na zyaadaa, puura (vazan, naap tuul vaGaira
- jo zamaane kii u.unch niich dekh chukaa ho, daana, hoshyaar, baaliGanzar
- tajarbaakaar, aazmuudaakaar, kaamil, maahir
- (ishaq, jano.n ya ko.ii jazbaa vaGaira) kamaal ke darje par pahunchaa hu.a, puura, pakka
- a.isii tahriir ya Khat jis kii ravish me.n pakkaapan paaya jaaye, manjhaa hu.a
- a.isaa kalaam ya usluub tahriir jis me.n mashshaaqii-o-mahaarat paa.ii jaaye aur fannii uyuub se paak ho
- Khaalis, bemel (Khusuusan chaandii ya sonaa
- (qiimat ya laagat) tayashudaa, bilamuqtaa
- (riyaazii) Thos
- (pha) Khaam ka muqaabil, saKht, qavii,sifatpakkaa hu.a, bhunaa hu.a, pakka, qavii, mazbuut, saKht, mustahakamchuune kii gach ka i.inTo.n ka chinh hu.a, paaydaar e kiya puKhtaa roshanaa.ii thii qudrat ke khaame me.n (dubair) kaamil, puura, jii se puKhtaa siir, puKhtaa vazan buu.Dhaa, puurii umr, tayashudaa, bilamuqtaa, tajarbaakaar, aazmuuda
English meaning of puKHta
Adjective
- shrewd, expert, firm, well-built, cooked, ripe, strong, matured
पुख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पक्का हुआ या भुना हुआ (खाना वग़ैरा)
- (रियाज़ी) ठोस
- ऐसा कलाम या स्लोब तहरीर जिस में मश्शाक़ी-ओ-महारत पाई जाये और फ़न्नी उयूब से पाक हो
- गठन, प्रकार, रचना आदि की दृष्टि से उच्च कोटि का, टिकाऊ और दृढ़। पक्का। मजबूत।
- जानकार। अनुभवी।
- (इमारत, बुनियाद, तामीर और मकान वग़ैरा) चूने, गच और पक्की एण्टों का चिन्ह हुआ, सीमेंट या पत्थर का बना हुआ
- (इशक़, जनों या कोई जज़बा वग़ैरा) कमाल के दर्जे पर पहुंचा हुआ, पूरा, पक्का
- (क़ीमत या लागत) तयशुदा , बिलमुक़ता
- . ख़ालिस, बेमेल (ख़ुसूसन चांदी या सोना)
- ۔ (फ) ख़ाम का मुक़ाबिल। सख़्त। क़वी।) सिफ़त। १। पक्का हुआ। भुना हुआ। २। पक्का। क़वी। मज़बूत। सख़्त। मुस्तहकम। ३। चूने की गच का ईंटों का चिन्ह हुआ। ४। पायदार। ए क्या पुख़्ता रोशनाई थी क़ुदरत के खामे में (दुबैर) ५। कामिल। पूरा जैसे पुख़्ता सैर। पुख़्ता वज़न। ६। बूढ़ा। पूरी उम्र। ७। तयशुदा। बिलमुक़ता। ८। तजरबाकार। आज़मूदाकार
- ऐसी तहरीर या ख़त जिस की रविष में पक्कापन पाया जाये, मंझा हुआ
- कम ना ज़्यादा, पूरा (वज़न, नाप तूल वग़ैरा)
- क़वी, मज़बूत , मुसम्मम, पक्का (अज़म या इरादा वग़ैरा)
- क़ायम, मुस्तहकम, ग़ैर मुतज़लज़ल (अक़ीदा, मज़हबी ख़्यालात वग़ैरा)
- जो ज़माने की ऊंच नीच देख चुका हो, दाना, होशयार, बालिग़नज़र
- तजरबाकार, आज़मूदाकार , कामिल, माहिर
- दृढ़, मज्बूत, परिपक्व, पका हुआ, चूना, गच या सीमेंट से जुड़ा हुआ, स्थिर, पाएदार, टिकाऊ, नियत, तैशुदः
- पक्का
- पक्का, तैय्यार (फल या फ़सल जो पक गई हो)
- पायदार (रंग, तामीर, जोड़ वग़ैरा)
- मज़बूत; टिकाऊ; सख़्त; ठोस
- मुस्तनद, ठीक, दरुस्त, काबिल-ए-एतिबार
- ईंट, चूना, सीमेंट आदि से जुड़ा हुआ
- {ला-अ.} परिपक्व; अनुभवी; जानकार
پُخْتَہ کے مترادفات
پُخْتَہ کے متضادات
پُخْتَہ سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَقْلَہ
ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔
نَقْلِیہ
وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).
نَقْل بِالاَشعَہ
(طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام سے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادّی چیز نہ ہو ، روشنی اور حرارت کا پہنچنا ؛ شعاعوں کا انتشار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا ۔
نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل و حَمل
باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل
نَقْل کَشی
نقل کھینچنا ؛ کسی چیز کو دیکھ کر ُہو ُبہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل ، نقل بنانا ، نقل کرنا
نَقْل کَرنا
کسی تحریر یا عبارت کو بجنسہ دوسرے ورق یا کسی اور چیز پر لکھنا، لفظ بہ لفظ اتارنا، کتاب وغیرہ سے دیکھ کر لکھنا
نَقْل نِگار
نقلیں چھاپنے کی مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف سے اس کا مثنی چھاپ کر نکالتی ہے (Mimeograph)
نَقْل پَذِیر
جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔
نَقْلِ مَیلان خَسرَہ
(کاشت کاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے
نَقْل اُتارنا
اپنی صورت کسی کی صورت کے مشابہ کرنا ، اپنی شکل دوسروں کی طرح بنانا (بغرض تمسخر) ، کسی کا مذاق اڑانے کے لیے یا ہنسانے کے لیے منھ یا چہرے کے خدوخال بگاڑنا ، مضحکہ اڑانا ، مذاق اڑانا ۔
نَقْلُ الدَّم
(طب) ایک جسم سے دوسرے جسم میں خون پہنچانا ، کسی بیماری کی وجہ سے خون کی کمی ہونے پر کسی صحت مند انسان کا خون مریض کو دینا ، انتقال خون ، خون کی منتقلی (Blood Transfusion)
نَقْل کاررَوائی
(قانون) وہ رجسٹر جس میں مقدمے کے ضمن میں تمام حقائق اور شواہد لکھے جاتے ہیں جو جج کے لیے معاون ہوتے ہیں ۔
نَقْلی تِل
کاجل یاکسی اور چیز سے بنایا گیا چھوٹا سا نشان جو خوبصورتی یا نظر بد سے بچنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
نَقْل گِیر مَشِین
کوئی مشین جو نقل بمطابق اصل تیار کرے ، فوٹو کاپی تیار کرنے کی مشین ؛ سائیکلو اسٹائل مشین ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hariis
हरीस
.حَرِیص
greedy, covetous
[ jun-jun Ahmad bada hota gaya ziddi aur haris banta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
basiirat
बसीरत
.بَصِیَرت
sight, vision, insight, foresight
[ Jab tak aadmi ko basirat na mili ho wo sahi aur ghalat ke mutalliq kamyab faisle nahin kar sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaasiyat
ख़ासियत
.خاصِیَت
peculiar nature, natural disposition
[ Paare ki ye khasiyat hai ki wo ek jagah thaharta nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hauz
हौज़
.حَوضْ
reservoir, pond, tank
[ Akbar ne Fatahpur Sikari qila mein jo hauz banwaya hai uska pani garm rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tazaad
तज़ाद
.تَضاد
contradiction, antithesis
[ Aadmi ko iska khayal zaroor rakhna chahiye ki uske kahne aur karne mein tazad na ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zarar
ज़रर
.ضَرَر
hurt, mischief, damage
[ Machine ka sahih istemal ho to kya majal hai ki usse koi zarar ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zau-baar
ज़ौ-बार
.ضو بار
diffusing light, dazzling
[ Andheri raton mein zau-baar sitaron ko dekhiye kitne khubsurat lagte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tas.hiih
तस्हीह
.تَصْحِیح
correction, rectification
[ Agar ghalti ho bhi jaye to uski tasheeh kar leni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hirs
हिर्स
.حِرْص
greed, avarice
[ Hirs buri chiz hai aadmi ko kabhi chain se nahin rahne deti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasavvur
तसव्वुर
.تَصَوُّر
imagination, fancy
[ Aisi duniya ka sirf tasavvur hi kiya ja sakta hai jahan sab chain se hon ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ)
پُخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔