تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹا" کے متعقلہ نتائج

پِٹا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پٹا

ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پِٹاری

ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے انگ : Weevil.

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پِٹا کُٹا

پِٹا ہوا ، چوٹ کھایا ہوا ، مار کھایا ہوا .

پِٹانا

سودا بنانا، چکانا

پِٹارُو

ہندو سادھووں کا ایک فرقہ، اگھوری پنتھ، اگھوری

پِٹار

چُنْچُنوں کی قسم کے لمبے کیڑے جو ہاضمے کی خرابی سے معدے میں پیدا ہوجاتے ہیں .

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پِٹا پِٹایا

beaten, trite

پِٹائی

بٹنے کی حالت یا کیفیت

پِٹاری کا خَرْچَہ

اف : لکھنا ، لکھوانا .

پِٹاری کی تَنْخواہ

رک : پٹاری کا خرچہ .

پِٹاری خَرْچ

۔ پاندان کا خرچ۔

پِٹارا توڑنا

پٹارے میں سے چوری کرلینا

پِٹاری کا خَرْچ

betel expenses

پِٹاری میں بَنْد رَکھنے کے قابِل ہَیں

(طنزاً) نادر ، عجیب ، عجیب و غریب .

پَٹّا رَہْن

اُس جائداد کا پٹا جو پٹے دار کے پاس رہن ہو .

پَٹا ہِلانا

گدکے کی چوٹ کرنا ، پھری گدکے کے ہاتھ دکھانا .

پِٹاری میں بَند رَکھنے کے لائِق

۔صفت طنزاً۔ عجیب و غریب۔ نادر۔ ہجو میں بولتے ہیں۔

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

پَٹّا تَعَلُّق

وہ پٹا جس کا انحصار کسی اور پٹے پر ہو.

پَٹّا دَہْ سالَہ

دس سال کے لیے ٹھیکہ

پَٹا کے ہاتھ نِکالْنا

رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا .

پَٹَہَ

نقصان پہن٘چانا ، تکلیف دینا.

پَٹا کے ہاتھ دِکھانا

رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا .

پُٹَّہ

رک : پُٹّھا.

پَٹاوَن رِہنْی

جائداد کے ربن بالقبض رکھنے کا ایک طریقہ جس میں مسہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائداد کی آمدنی سے زر اصل مع سود وصول کر کے جائداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے

پَٹّا پَٹّی کا پَردَہ

۔ وہ پردہ جس میں مختلف رنگ کی پھول پتی یا سموسے بنے ہوں۔

پَٹا پَٹ

مسلسل مارنے کی آواز

پٹا پڑنا

کثرت سے ہونا، کسی چیز کی ریل پیل ہونا

پَٹّا دار

وہ زمیندار جس نے اپنی زمین کسی کاشتار کا ٹھیکیدار کو پٹے کے ذریعے لگان پر یا ٹھیکے پر دی ہو.

پَٹّا باز

پٹا کھیلنے والا ، لکڑی کھیلنے والا .

پَٹّا پھیر

(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں دولھا اور دلھن کے بیٹھنے کے پٹرے اس طرح بدل دیتے ہیں کہ دلھن اٹھ کر دولھا کی جگہ اور دولھا دلھن کی جگہ بیٹھ جاتا ہے

پَٹّا بازی

پٹا باز کا فن یا کام، ڈنڈا مارنا، لٹھ کھیلنا، لاٹھی بازی

پَٹّا کَرنا

(زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

پٹّا اتارنا

سپاہی یا چپراسی کو ملازمت سے برطرف کرنا ، چپراس چھین لینا .

پَٹّا چُکنا

پٹا چکانا (رک) کا لازم .

پٹاخ سے

تیزی کے ساتھ ، ترت ، فوراً، جھٹ سے، بغیر سوچے سمجھے

پَٹاک سے

رک : پٹاخ سے.

پَٹّا کھیلْنا

پٹے بازی کا فن دکھانا، پھری گدکے سے لڑنا

پَٹّا لَوٹْنا

رک : پٹا اُلٹنا.

پَٹّا پھیرنا

پٹا پھیر کی رسم ادا کرنا، ہندوؤں کی ایک رسم جو پھیروں کے وقت ہوتی ہے، دولھا کا پڑا دلھن کے نیچے اور دلھن کا پڑا دولھا کے نیچے بچھا دیتے ہیں

پَٹّا سَلامی

پٹّے کی منظوری پر نذرانہ .

پَٹّا اُلَٹْنا

(سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

پَٹّا خانْگی

نج کے طور پر دیا جانے والا ٹھیکا جو کسی قانون کے تحت نہ ہو.

پَٹّا تُڑانا

۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔

پَٹاٹو

رک : پٹاٹا (تراکیب میں مستعمل).

پَٹاو دار

جس پر پٹاو (چھت یا پوشش) ہو ، پٹا ہوا ، ڈھکا ہوا.

پَٹاؤ دار

جس پر پٹاو (چھت یا پوشش) ہو ، پٹا ہوا ، ڈھکا ہوا.

پَٹاسی

لکڑی میں چول کا گھر صاف اور سیدھا کرنے کا دھار دار آہنی اوزار ، چورسا .

پَٹاٹا

رک : پوٹیٹو (آلو) (عموماً تراکیب میں مستعمل) .

پَٹانا

وصول کرانا، بُھنوانا، تحصیل کرانا

پَٹاکا

جھنڈا، علم، بھربرا

پَٹّا چُکانا

(ہندو) لڑکی کی شادی میں نائی دھوبی وغیرہ ٹہل کرنے والوں کو سمدھیوں سے ان کی خدمت کے حقوق دلانا ، ہنود میں رسم ہے کہ لڑکی کی پیدائش کے وقت سے اس کی شادی تک اس کی ٹہل کرنے والوں کو اجرت نہیں دی جاتی اور اس کے عوض شادی کے موقع پر دولھا والوں سے معقول رقم انہیں دلائی جاتی ہے .

پَٹّا جَناجات

وہ پٹا جو ہر ایک کاشتکار کو علیحدہ علیحدہ دیا جائے

پَٹاس

۔ (انگ۔ پٹاش۔) مذکر۔ ایک قسم کا کھار۔ (فقرہ) پیسنے میں پٹاس اڑگیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹا کے معانیدیکھیے

پِٹا

piTaaपिटा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو ملبوسات کاشتکاری لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

پِٹا کے اردو معانی

اسم، فعل، مذکر

  • ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .
  • تراکیب میں مستعمل بطور جزو اول یا جزو ثانی جیسے گِھسا پٹا ، لٹا پٹا ، پٹا کٹا .
  • تحریری معاہدہ ؛ دستاویز .
  • تحصیل داروں کے لیے ہدایات کی ایک کتاب .
  • تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ؛ کمہار کا تختہ ، تختہ ؛ میز ؛ بیٹھک ، نشست گاہ ؛ ایک زیور جو بالی کے ساتھ پہنا جاتا ہے ، ماتھے کا ایک زیور ، سربند .
  • چپراس ، وہ پیٹی جو چپراسی یا سپاہی کمر میں بان٘دھتا یا کندھے سے لٹکاتا ہے ، کمر کسنے کا چمڑا یا فیتہ وغیرہ .
  • چمڑے یا سوت یا دھات وغیرہ کا فیتہ جو مشین کے ان پہیوں میں ڈالتے ہیں جن سے وہ چلتی ہے .
  • دری کا چوڑا حاشیہ جو متن سے مختلف رنگ کا ہوتا ہے .
  • ڈاب ، پر تلا ، تلوار بان٘دھنے یا لٹکانے کا تسمہ ، دبوال شمشیر .
  • کامدار جوتی کا وہ کپڑا یا بانات کا وہ ٹکڑا جس پر کام بنا ہوا ہوتا ہے .
  • (لباس) بچوں کے بان٘دھنے کی چھوٹے پنے کی (مادی پھولدار ریشمی یا سوتی) دھوتی .
  • (لفظاً) پاٹ والا ، بطور جزو دوم مرکبات میں مستعمل جیسے : دوپٹا وغیرہ .
  • (لکڑی یا لوہے وغیرہ کا) تختہ یا پٹرا ، پٹری .
  • . خدمت گاروں کا نیگ جو شادی کے وقت دلھن والا اپنے سمدھی سے دلواتا ہے .
  • ۔ (ھ) مذکر۔۱۔ حلقہ یا تسمہ جو پالتو جانوروں کے گلے میں ڈالتے ہیں۔ ؎ ۲۔ چپراس۔ چپراس کا سلا ہوا کپڑا جو گلے یا کمر میں ڈالا جاتا ہے۔ ۳۔ (ہندو) تختہ۔ پٹرا۔ ۴۔ دستاویز جو کاشتکار زمیندار کو کاشت کے متعلق لکھ دیتا ہے۔ ٹھیکے داری کی دستاویر۔۵۔ وہ کامدار جوتی کا کپڑا یا بانات کا ٹکڑا جس پر کام بنا ہوتا ہے۔ ۶۔ پٹی ۔ کمر کسنے کا چمڑا۔ ۷۔ (لکھنؤ) مردوں کے سر کے دونوں طرف کے لٹکے ہوئے بال۔ کاکل۔ دہلی میں ہر ایک پہلو کے باالوں کو پٹھا اور سب کو ملاکر پٹھے بولتے ہیں۔ ؎ دیکھو پٹوں میں گھسنا اور پٹے۔
  • چمڑے یا کپڑے وغیرہ کا) حلقہ جو پالتو جانور کے گلے میں ڈالتے ہیں ، قلاوہ .
  • زمیندار کی لکھی ہوئی دستاویز جس میں وہ کاشتکار کو زمین لگان پر یا ٹھیکے دار کو ٹھیکے پر دینے کا قول و قرار تحریر کرتا ہے (کاشتکار یا ٹھیکے دار اس کے مقابل قبولیت لکھتا ہے) .
  • گھوڑے کے چہرے کا ایک آرائشی ساز ، سر بند (جس میں دہانہ ، سیس ، کباڑی ، گن سرا ، گل تھئی اور نکوا شامل ہیں) ، پوزی ؛ مہرہ ، سرود آلی .
  • مردوں کے سر کے دونوں طرف کے لٹکے ہوئے بال ، کاکل .
  • معمول سے بڑی کیاری کا تھاولا ، نیز بڑی کیاری .

Urdu meaning of piTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek rasm jis me.n zachcha ke maike vaale paTTa aur shiiriinii laate hai.n ek zachcha kii peshaanii aur duusraa bachche ke sar par baandhte hai.n ye paTTa salmaa sitaare ya zardozii ke kaam se bhii taiyyaar kiya jaataa hai
  • taraakiib me.n mustaamal bataur juzu avval ya juzu saanii jaise ghusaa paTTa, luTaa paTTa, paTTa kaTaa
  • tahriirii mu.aahidaa ; dastaavez
  • tahsiildaaro.n ke li.e hidaayaat kii ek kitaab
  • taKhtaa jis par hinduu baiTh kar khaanaa khaate ya puujaapaaT karte hai.n ; kumhaar ka taKhtaa, taKhtaa ; mez ; baiThak, nashist gaah ; ek zevar jo baalii ke saath pahna jaataa hai, maathe ka ek zevar, sarband
  • chapraas, vo peTii jo chapraasii ya sipaahii kamar me.n baandhtaa ya kandhe se laTkaataa hai, kamar kisne ka cham.Daa ya fiita vaGaira
  • cham.De ya svat ya dhaat vaGaira ka fiita jo mashiin ke in pahiiyo.n me.n Daalte hai.n jin se vo chaltii hai
  • darii ka chau.Daa haashiyaa jo matan se muKhtlif rang ka hotaa hai
  • Daab, par tilaa, talvaar baandhne ya laTkaane ka tasma, dabvaal shamshiir
  • kaamadaar juutii ka vo kap.Daa ya baanaat ka vo Tuk.Daa jis par kaam banaa hu.a hotaa hai
  • (libaas) bachcho.n ke baandhne kii chhoTe pane kii (maaddii phuuladaar reshmii ya suutii) dhotii
  • (lafzan) paaT vaala, bataur juzu dom murakkabaat me.n mustaamal jaise ha dopaTTa vaGaira
  • (lakk.Dii ya lohe vaGaira ka) taKhtaa ya paTra, paTrii
  • . Khidmat gaaro.n ka neg jo shaadii ke vaqt dulhan vaala apne samdhii se dilvaataa hai
  • ۔ (ha) muzakkar।१। halqaa ya tasma jo paaltuu jaanavro.n ke gale me.n Daalte hain। २। chapraas। chapraas ka sulaa hu.a kap.Daa jo gale ya kamar me.n Daala jaataa hai। ३। (hinduu) taKhtaa। paTra। ४। dastaavez jo kaashtakaar zamiindaar ko kaashat ke mutaalliq likh detaa hai। Thekedaarii kii dastaa viir।५। vo kaamadaar juutii ka kap.Daa ya baanaat ka Tuk.Daa jis par kaam banaa hotaa hai। ६। paTTii । kamar kisne ka cham.Daa। ७। (lakhanu.u) mardo.n ke sar ke dono.n taraf ke laTke hu.e baal। kaakul। dillii me.n har ek pahluu ke baavlo.n ko paTThaa aur sab ko milaakar paTThe bolte hain। dekho paTTo.n me.n ghisnaa aur paTTe
  • cham.De ya kap.De vaGaira ka) halqaa jo paaltuu jaanvar ke gale me.n Daalte hai.n, qalaavah
  • zamiindaar kii likhii hu.ii dastaavez jis me.n vo kaashtakaar ko zamiin lagaan par ya Thekedaar ko Theke par dene ka qaul-o-qaraar tahriir kartaa hai (kaashtakaar ya Thekedaar is ke muqaabil qabuuliiyat likhtaa hai)
  • gho.De ke chehre ka ek aaraa.ishii saaz, sar band (jis me.n dahaanaa, ses, kabaa.Dii, guN siraa, gul tha.ii aur nakvaa shaamil hain), pozii ; mohraa, sarod aalii
  • mardo.n ke sar ke dono.n taraf ke laTke hu.e baal, kaakul
  • maamuul se ba.Dii kyaarii ka thaavlaa, niiz ba.Dii kyaarii

English meaning of piTaa

Noun, Verb, Masculine

  • beaten
  • a belt, sash or strap and badge of service, a board on which Hindus sit while eating or performing religious ceremonies, a deed of lease, a horse's girth, a wooden club or cudgel, baldric (for sword or other piece of equipment), dog-collar, lock of (man's) hair, muscle, the sport of fighting with wooden clubs or sticks
  • leash

Adjective

  • full (of), crowded, covered

पिटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया, पुल्लिंग

  • वह पत्र या लेख्य जो मध्ययुग में असामी या काश्तकार किसी जमींदार की जमीन जोतने-बोने के लिए लेते समय उसे इसलिए लिखकर देता था कि नियत समय के उपरांत जमींदार को उस जमीन का फिर से मनमाना उपयोग करने का अधिकार हो जायगा। विशेष-इसकी स्वीकृति का सूचक जो लेख्य जमींदार लिख देता था, उसे ' कबूलियत ' कहते थे। क्रि० प्र०-लिखना।-लिखाना।
  • किसी ज़मीन के उपयोग का अधिकारपत्र; इस्तमरारी
  • वह अधिकार-पत्र जो भूमि या स्थावर संपत्ति का स्वामी किसी असामी, किरायेदार या ठेकेदार को इसलिए लिखकर देता है कि वह उस भूमि या स्थावर संपत्ति का कुछ समय के लिए उचित उपयोग कर सके, उससे होनेवाली आय वसूल कर सके अथवा उसकी पैदावार बेच सके, और उसका कुछ अंश भूमि या संपत्ति के स्वामी को भी देता रहे। क्रि० प्र०-देना।-लिखना।
  • कुत्ते आदि के गले में बाँधी जाने वाली चमौटी
  • लकड़ी का बना बैठने का उपकरण; पीढ़ा
  • पुरुषों के सिर के पीछे की ओर के बराबर कटे बाल
  • चमड़े का कमरबंद; (बेल्ट)।

پِٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِٹا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پٹا

ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پِٹاری

ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے انگ : Weevil.

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پِٹا کُٹا

پِٹا ہوا ، چوٹ کھایا ہوا ، مار کھایا ہوا .

پِٹانا

سودا بنانا، چکانا

پِٹارُو

ہندو سادھووں کا ایک فرقہ، اگھوری پنتھ، اگھوری

پِٹار

چُنْچُنوں کی قسم کے لمبے کیڑے جو ہاضمے کی خرابی سے معدے میں پیدا ہوجاتے ہیں .

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پِٹا پِٹایا

beaten, trite

پِٹائی

بٹنے کی حالت یا کیفیت

پِٹاری کا خَرْچَہ

اف : لکھنا ، لکھوانا .

پِٹاری کی تَنْخواہ

رک : پٹاری کا خرچہ .

پِٹاری خَرْچ

۔ پاندان کا خرچ۔

پِٹارا توڑنا

پٹارے میں سے چوری کرلینا

پِٹاری کا خَرْچ

betel expenses

پِٹاری میں بَنْد رَکھنے کے قابِل ہَیں

(طنزاً) نادر ، عجیب ، عجیب و غریب .

پَٹّا رَہْن

اُس جائداد کا پٹا جو پٹے دار کے پاس رہن ہو .

پَٹا ہِلانا

گدکے کی چوٹ کرنا ، پھری گدکے کے ہاتھ دکھانا .

پِٹاری میں بَند رَکھنے کے لائِق

۔صفت طنزاً۔ عجیب و غریب۔ نادر۔ ہجو میں بولتے ہیں۔

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

پَٹّا تَعَلُّق

وہ پٹا جس کا انحصار کسی اور پٹے پر ہو.

پَٹّا دَہْ سالَہ

دس سال کے لیے ٹھیکہ

پَٹا کے ہاتھ نِکالْنا

رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا .

پَٹَہَ

نقصان پہن٘چانا ، تکلیف دینا.

پَٹا کے ہاتھ دِکھانا

رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا .

پُٹَّہ

رک : پُٹّھا.

پَٹاوَن رِہنْی

جائداد کے ربن بالقبض رکھنے کا ایک طریقہ جس میں مسہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائداد کی آمدنی سے زر اصل مع سود وصول کر کے جائداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے

پَٹّا پَٹّی کا پَردَہ

۔ وہ پردہ جس میں مختلف رنگ کی پھول پتی یا سموسے بنے ہوں۔

پَٹا پَٹ

مسلسل مارنے کی آواز

پٹا پڑنا

کثرت سے ہونا، کسی چیز کی ریل پیل ہونا

پَٹّا دار

وہ زمیندار جس نے اپنی زمین کسی کاشتار کا ٹھیکیدار کو پٹے کے ذریعے لگان پر یا ٹھیکے پر دی ہو.

پَٹّا باز

پٹا کھیلنے والا ، لکڑی کھیلنے والا .

پَٹّا پھیر

(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں دولھا اور دلھن کے بیٹھنے کے پٹرے اس طرح بدل دیتے ہیں کہ دلھن اٹھ کر دولھا کی جگہ اور دولھا دلھن کی جگہ بیٹھ جاتا ہے

پَٹّا بازی

پٹا باز کا فن یا کام، ڈنڈا مارنا، لٹھ کھیلنا، لاٹھی بازی

پَٹّا کَرنا

(زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

پٹّا اتارنا

سپاہی یا چپراسی کو ملازمت سے برطرف کرنا ، چپراس چھین لینا .

پَٹّا چُکنا

پٹا چکانا (رک) کا لازم .

پٹاخ سے

تیزی کے ساتھ ، ترت ، فوراً، جھٹ سے، بغیر سوچے سمجھے

پَٹاک سے

رک : پٹاخ سے.

پَٹّا کھیلْنا

پٹے بازی کا فن دکھانا، پھری گدکے سے لڑنا

پَٹّا لَوٹْنا

رک : پٹا اُلٹنا.

پَٹّا پھیرنا

پٹا پھیر کی رسم ادا کرنا، ہندوؤں کی ایک رسم جو پھیروں کے وقت ہوتی ہے، دولھا کا پڑا دلھن کے نیچے اور دلھن کا پڑا دولھا کے نیچے بچھا دیتے ہیں

پَٹّا سَلامی

پٹّے کی منظوری پر نذرانہ .

پَٹّا اُلَٹْنا

(سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

پَٹّا خانْگی

نج کے طور پر دیا جانے والا ٹھیکا جو کسی قانون کے تحت نہ ہو.

پَٹّا تُڑانا

۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔

پَٹاٹو

رک : پٹاٹا (تراکیب میں مستعمل).

پَٹاو دار

جس پر پٹاو (چھت یا پوشش) ہو ، پٹا ہوا ، ڈھکا ہوا.

پَٹاؤ دار

جس پر پٹاو (چھت یا پوشش) ہو ، پٹا ہوا ، ڈھکا ہوا.

پَٹاسی

لکڑی میں چول کا گھر صاف اور سیدھا کرنے کا دھار دار آہنی اوزار ، چورسا .

پَٹاٹا

رک : پوٹیٹو (آلو) (عموماً تراکیب میں مستعمل) .

پَٹانا

وصول کرانا، بُھنوانا، تحصیل کرانا

پَٹاکا

جھنڈا، علم، بھربرا

پَٹّا چُکانا

(ہندو) لڑکی کی شادی میں نائی دھوبی وغیرہ ٹہل کرنے والوں کو سمدھیوں سے ان کی خدمت کے حقوق دلانا ، ہنود میں رسم ہے کہ لڑکی کی پیدائش کے وقت سے اس کی شادی تک اس کی ٹہل کرنے والوں کو اجرت نہیں دی جاتی اور اس کے عوض شادی کے موقع پر دولھا والوں سے معقول رقم انہیں دلائی جاتی ہے .

پَٹّا جَناجات

وہ پٹا جو ہر ایک کاشتکار کو علیحدہ علیحدہ دیا جائے

پَٹاس

۔ (انگ۔ پٹاش۔) مذکر۔ ایک قسم کا کھار۔ (فقرہ) پیسنے میں پٹاس اڑگیا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone