تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pip" کے متعقلہ نتائج

pip

بیج

پیپ

(طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت

piped

شہنائی

pipe

نل

pap

بَھرتا

پِپْیا

ٹین کا چھوٹا پیپا ۔

پِپْلی

برما کےعلاقے میں پایا جانے والا ایک درخت

پاپ

گناہ، اس فعل کا ارتکاب جو مذہب یا قانون میں ممنوع ہو یا اس فعل کا ترک جس کا حکم ہو

pippin

بیج

pipe-clay

پائپ مِٹّی سے سفید کَرنا

pipette

نالچہ

pipit

لَوا

piper

شہنائی نواز

pipeless

بے پائپ

پِپاسی

خواہش مند، چاہنے والا

پِپاسا

پیاس، خواہش

پِپَّلی

پیپل نام کی بیل، اس بیل کا شگوفہ جو دوا بنانے کے کام آتا ہے

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

پِپَولی

پیپل کے درخت کا پھل یا متبرک انجیرکے درخت کا پھل

pipe down

شور مچانے کو روکنا

pipefish

سوزَن مَچھلی

piping

پائپوں کی موسیقی

pipage

پائپ کاری

pipeclay

دمی بنانے کی مٹی

پِپَّل

پیپل، شہوانی مزہ، لذت

pipeful

بور یا واری

پِپِیتْکی

بیساکھ سدی کی بارھویں تاریخ جب کہ پانی پلانا پن خیال کیا جاتا ہے ۔

پِپْیانا

پیپ پڑجانا، پیپ دینے لگنا

پِپِیلِکا

چھوٹی سرخ چیونٹی

pipelike

پائپ نُما

piperine

قَلی فَلفَل

piperidine

ایک اُڑ جانے والا سیّال

پانپ

پاپ

piping hot

اِتنا گَرَم کی سَسیانے لَگے

pipkin

پَتِیلی

پِپلا مُول

پِپَّلَک

سرپستان، بھٹنی

پِپِیلَک

بڑا سیاہ چیون٘ٹا

پِپَّلی مُول

لمبی مرچ کی جڑ

پائِپ لائِن

نل کا سلسلہ جو کسی مائع کو دور تک پہن٘چانے کے لیے قایم کیا جائے ۔

پائِپَر

ایک انجن کا ہلکی قسم کا ہوائی جہاز جو کھیتوں میں پودوں پر کیڑے مار دوائیں چھڑکتا ہے ۔

پائِپ واٹَر

نل کا پانی ۔

پِپاساوان

پیاسا ، خواہش رکھنے والا ، پیاس رکھنے والا ۔

پِپاساوَنْت

پیاسا ، خواہش رکھنے والا ، پیاس رکھنے والا ۔

پِیْپَہ

رک : پیپا.

پِیپ پَڑْنا

زخم کا پکنا، پیپانا

پِیپْڑی

پیپڑا کی تانیث، چھوٹی لال چیون٘ٹی

پِیپْڑا

بڑا کالا چیون٘ٹا

پی پی

پپیہے کی آواز

پِیپ کَلیجے میں ڈالْنا

بہت رنج دینا ، انتہائی تکلیف اور دکھ پہن٘چانا.

پِیپ کَلِیجَہ میں ڈالْنا

۔ بہت رنج دینا۔ ؎

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

پِیپْلی

پیپل کے درخت کا پھل، پیپل کا چھوٹا درخت

پِیپْلا

(سپاہ گری) تلوار کی انی ، تلوار کی نوک ، تلوار کا آخری نوکدار حصہ.

پیپلا مُور

(طب) پیپل (۲) (رک) کی جڑ.

پِیپْلا مُول

(طب) پیپل (۲) (رک) کی جڑ.

پِیپَل پَتّے

کانوں میں پہننے کا زیور

پِیپْلا مُونڈ

(طب) پیپل (۲) (رک) کی جڑ.

پِیْپَل

برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں

پِیپْلا توڑْنا

چپکے سے میان سے تلوار کھینچنا یا نکال لینا

pip کے لیے اردو الفاظ

pip

pɪp

pip کے اردو معانی

  • بیج
  • گُٹْھلی

pip के उर्दू अर्थ

  • बीज
  • गुठली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pip)

نام

ای-میل

تبصرہ

pip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone