تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیْپَل" کے متعقلہ نتائج

پِیْپَل

برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْپَل کے معانیدیکھیے

پِیْپَل

piipalपीपल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پِیْپَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں
  • (طب) ایک بیل دار بوٹی کا پھل جو شکل میں شہتوت خام کے مشابہ لیکن اس سے چھوٹا اور باریک ہوتا ہے خشک ہونے پر سیاہی مائل خاکستری ہوجاتا ہے اس کا مزہ مرچ سیاہ کے مانند تیز و تلخی مائل ہوتا ہے ، دار فلفل ، فلفل دراز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of piipal

Noun, Masculine

  • ficus religiosa, pipal tree which is sacred to Hindus
  • (Medicine) piper longum tree

पीपल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बरगद की जाति का एक प्रसिद्ध वृक्ष जो भारत में प्रायः सभी स्थानों में अधिकता से पाया जाता है (यह वृक्ष ऊँचाई में बरगद के समान ही होता है, पर इसमें उसकी तरह जटाएँ नहीं फूटतीं, पत्ते इसके गोल होते हैं और आगे की और लंबी गावदुम नोक होती है, इसकी छाल सफेद और चिकनी होती है, लकड़ी पोली और कमजोर होती है और जलाने के सिवा और किसी काम की नहीं होती, इसका गोदा (फल) बरगद के गोदे की अपेक्षा छोटा और चिपटा तथा पकने पर यथेष्ट मीठा होता है गोदे लगने का समय बैसाख जेठ है, इसकी डालियों पर लाख के कीड़े पैदा होते हैं और पाले जाते हैं, बस यही इसका विशेष उपयोग है, गोदे बच्चे खाते हैं और पत्ते बकरियों और ऊँटों, हाथियों को खिलाए जाते हैं, छाल के रेशों से ब्रह्मा (म्यांंमा ) वाले एक प्रकार का हरा कागज बनाते हैं
  • (चिकित्सा) एक लता जिसकी कलियाँ प्रसिद्ध ओषधि हैं (इसेक पत्ते पान के समान होते हैं, कलियाँ तीन चार अंगुल लंबी शहतूत के आकर की होती हैं और उनका पृष्ठभाग भी वैसा ही दानेदार होता है, इसका रंग मटमैला और स्वाद तीखा होता है)

پِیْپَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیْپَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیْپَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone