تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیپَر" کے متعقلہ نتائج

پِیپَر

پیپل، برگد کی نسل کا ایک مشہور درخت جو عام طور پر ہندوستان کے ہر جگہ پر پایا جاتا ہے

پیپَر ویٹ

دھات شیشے یا لکڑی کی کوئی وزنی چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ان پر رکھی جائے، کاغذ دبانے کا چھوٹا آلہ، کاغذ داب، وزنہ

پیپَر بَیک

موٹے کاغذ کی جلد والی (کتاب).

پیپَر رَیک

کاغذات اور کتابیں وغیرہ رکھنے کی کھلی الماری کی ایک قسم ؛ لوہے کے تاروں کی بنی ہوئی ٹوکری نما جالی.

پیپَر چیس

کاغذی دوڑ ، ایک دوڑ ہے جس میں ایک شخص یا کئی شخض سراغ کے طور پر میلوں تک تھوڑے تھوڑے فاصلے سے کاغذ کے پرزے بکھیرتے جاتے ہیں اور دوسرے ان کا تعاقب کرتے ہیں.

پیپِرَس

۰۳ کوئی تحریر یا کتاب جو پیپرس کے اوراق پر ہو ، مخطوطۂ پیپرس.

پیپَرْمِنْٹ

پودینے کا ست

ڈَرائِن٘گ پیپَر

خاص قسم کا قدرے دبیز کاغذ جس پر نقشہ کشی کی جاتی ہے.

گِراف پیپَر

وہ کاغذ جس پر گراف (رک : الف) بنا ہوتا ہے ، خانے دار کاغذ.

نوٹ پیپَر

چٹھی لکھنے کا کاغذ، خط لکھنے کا کاغذ

فِلْٹَر پیپَر

مائع یا پانی نتھارنے والا کاغذ

ٹائِلِٹ پیپَر

وہ کاغذ جس سے فراغت کے بعد بعص ممالک کے لوگ بیت الخلا میں صفائی کرکتے ہیں.

نِیُوز پیپَر

اخبار ، روزنامہ نیز جریدہ ۔

وَرْکِنْگ پیپَر

وہ ّمسودہ جس پر کسی اجلاس وغیرہ میں بحث کرنے کے لیے نکات یا تجاویز وغیرہ درج ہوں ، وہ کاغذ جس پر کسی کام کا منصوبہ تحریر کیا جائے ، عمل نامہ ۔

اَیمْری پَیپر

ریگ مال.

لِٹْمس پیپَر

(کیمیا) لٹمس سے رنگا ہوا کاغذ، لٹمس کاغذ.

آرْٹ پیپَر

ایک قسم كا دو طرفہ چكنا اور چمكدار كاغذ، جو معمولی كاغذ سے زیادہ دبیز ہوتاہے (بیشتر تصاویر كی طباعت اور گرد پوش كے كام میں لایا جاتا ہے)

وال پیپَر

دیواروں پر تزئین کے لیے بجائے رنگ و روغن چسپاں کرنے والا کاغذ جو مختلف رنگ ، نقش و نگار یا عکسی تصاویر والا ہوتا ہے ، دیواری پوشش ، دیواری کاغذ ۔

ٹِشُو پیَپر

حریری کاغذ، وہ کاغذ جو نمی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور نرم ہوتا ہے (چہرے وغیرہ کو صاف اور خشک کرنے کا کام آتا ہے)

گِیس پیپَر

(تدریس) قیاس اور اندازے پر مبنی امتحانی پرچہ ، کسی امتحان کے متوقع سوالات کا پرچہ.

وِیکْلی پیپَر

ہفتہ وار اخبار ، ہر ہفتے شائع ہونے والا اخبار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیپَر کے معانیدیکھیے

پِیپَر

piiparपीपर

وزن : 22

دیکھیے: پِیْپَل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِیپَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیپل، برگد کی نسل کا ایک مشہور درخت جو عام طور پر ہندوستان کے ہر جگہ پر پایا جاتا ہے

Urdu meaning of piipar

  • Roman
  • Urdu

  • piipal, bargad kii nasal ka ek mashhuur daraKht jo aam taur par hinduustaan ke har jagah par paaya jaataa hai

English meaning of piipar

Noun, Masculine

  • ficus religiosa, pipal tree which is sacred to Hindus

पीपर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीपल, बरगद की जाति का एक प्रसिद्ध वृक्ष जो भारत में प्रायः सभी स्थानों में अधिकता से पाया जाता है

پِیپَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیپَر

پیپل، برگد کی نسل کا ایک مشہور درخت جو عام طور پر ہندوستان کے ہر جگہ پر پایا جاتا ہے

پیپَر ویٹ

دھات شیشے یا لکڑی کی کوئی وزنی چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ان پر رکھی جائے، کاغذ دبانے کا چھوٹا آلہ، کاغذ داب، وزنہ

پیپَر بَیک

موٹے کاغذ کی جلد والی (کتاب).

پیپَر رَیک

کاغذات اور کتابیں وغیرہ رکھنے کی کھلی الماری کی ایک قسم ؛ لوہے کے تاروں کی بنی ہوئی ٹوکری نما جالی.

پیپَر چیس

کاغذی دوڑ ، ایک دوڑ ہے جس میں ایک شخص یا کئی شخض سراغ کے طور پر میلوں تک تھوڑے تھوڑے فاصلے سے کاغذ کے پرزے بکھیرتے جاتے ہیں اور دوسرے ان کا تعاقب کرتے ہیں.

پیپِرَس

۰۳ کوئی تحریر یا کتاب جو پیپرس کے اوراق پر ہو ، مخطوطۂ پیپرس.

پیپَرْمِنْٹ

پودینے کا ست

ڈَرائِن٘گ پیپَر

خاص قسم کا قدرے دبیز کاغذ جس پر نقشہ کشی کی جاتی ہے.

گِراف پیپَر

وہ کاغذ جس پر گراف (رک : الف) بنا ہوتا ہے ، خانے دار کاغذ.

نوٹ پیپَر

چٹھی لکھنے کا کاغذ، خط لکھنے کا کاغذ

فِلْٹَر پیپَر

مائع یا پانی نتھارنے والا کاغذ

ٹائِلِٹ پیپَر

وہ کاغذ جس سے فراغت کے بعد بعص ممالک کے لوگ بیت الخلا میں صفائی کرکتے ہیں.

نِیُوز پیپَر

اخبار ، روزنامہ نیز جریدہ ۔

وَرْکِنْگ پیپَر

وہ ّمسودہ جس پر کسی اجلاس وغیرہ میں بحث کرنے کے لیے نکات یا تجاویز وغیرہ درج ہوں ، وہ کاغذ جس پر کسی کام کا منصوبہ تحریر کیا جائے ، عمل نامہ ۔

اَیمْری پَیپر

ریگ مال.

لِٹْمس پیپَر

(کیمیا) لٹمس سے رنگا ہوا کاغذ، لٹمس کاغذ.

آرْٹ پیپَر

ایک قسم كا دو طرفہ چكنا اور چمكدار كاغذ، جو معمولی كاغذ سے زیادہ دبیز ہوتاہے (بیشتر تصاویر كی طباعت اور گرد پوش كے كام میں لایا جاتا ہے)

وال پیپَر

دیواروں پر تزئین کے لیے بجائے رنگ و روغن چسپاں کرنے والا کاغذ جو مختلف رنگ ، نقش و نگار یا عکسی تصاویر والا ہوتا ہے ، دیواری پوشش ، دیواری کاغذ ۔

ٹِشُو پیَپر

حریری کاغذ، وہ کاغذ جو نمی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور نرم ہوتا ہے (چہرے وغیرہ کو صاف اور خشک کرنے کا کام آتا ہے)

گِیس پیپَر

(تدریس) قیاس اور اندازے پر مبنی امتحانی پرچہ ، کسی امتحان کے متوقع سوالات کا پرچہ.

وِیکْلی پیپَر

ہفتہ وار اخبار ، ہر ہفتے شائع ہونے والا اخبار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone