تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"piped" کے متعقلہ نتائج
piped کے لیے اردو الفاظ
piped کے اردو معانی
اسم
- شہنائی
- نے
- بنسی
- مرلی
- الغوزہ
- قرنا
- مزمار
- بانسری
- نل
- نلی
- موری
- حقہ
- دمی
- پائپ
- پیپا
- نَلی
- نالی
- پائپ
- نَلکا
- نَلکی
- دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے
فعل
- بنسری بجانا
- سیٹی بجانا
- مرلی بجانا
- بانسُری بجانا
- آواز نِکالنا
- تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے
- پائپ بجانا
- آراستہ کَرنا
- پَرِندے کی طَرَح گانا
piped के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शहनाई
- ने
- बंसी
- मुरली
- अलगोज़ा
- क़र्ना
- मिज़्मार
- बांसुरी
- नल
- नली
- मोरी
- हुक़्क़ा
- दमी
- पाइप
- पीपा
- नली
- नाली
- पाइप
- नलिका
- नलकी
- धात या कंक्रीट या किसी और धात या मवाद का उस्तवाना जो गैस और पानी वग़ैरा की तरसील कर सके
क्रिया
- बंसरी बजाना
- सीटी बजाना
- मुरली बजाना
- बानसुरी बजाना
- आवाज़ निकालना
- तेज़ आवाज़ निकालना जैसे पाइप से
- पाइप बजाना
- आरास्ता करना
- परिन्दे की तरह गाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاپڑ
مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے
پَپْڑی
خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے
پاپْڑا
ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .
پَپڑا جانا
۔ (لکھنؤ) ۱۔پپڑی بندھنا۔ سوکھ جانا۔ خشک ہوجانا۔ کسی چیز کا خشک ہوجانے سے پارہ پارہ ہوجانا۔ لب کا خشک ہوجانا۔ (فقرہ) ماما نے آٹا گوندھا تھا رکھّے پپڑا گیا۔
پاپ دَرْشی
برائیوں پر نظر رکھنے والا ، عیب جو ، حرف گیر ، عیب بین ، بدخواہ ، بداندیش ؛ برا فعل ، برائی
پاپ دُور کَرنا
پاپ کٹنا ، گناہ معاف ہو جانا ، کسی نیک عمل کے بدلے میں برائی ختم ہو جانا ، گناہ دھل جانا ، مصیبت دور ہونا
بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ
سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (piped)
piped
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔