تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیپ کے معانیدیکھیے
پیپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت
شعر
تمہارے تیر کی اب آرزو نہیں باقی
ہوا ہے پیپ کلیجہ لہو نہیں باقی
English meaning of piip
Noun, Feminine
- ( Medical) pus, lymph, purulent discharge, suppuration
पीप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ( चिकित्सा) पके हुए घाव या फोड़े के अन्दर से निकलने वाला वह सफेद लसदार पदार्थ जो दूषित रक्त का रूपान्तर और विषाक्त होता है, घाव का मवाद, पीब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیپ)
پیپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔